براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
ٹرمپ نے غزہ سے متعلق اپنے منصوبے کی اے آئی ویڈیو جاری کردی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ پر قبضے کے بعد کی منظر کشی سے متعلق ایک آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اےآئی) سے بنائی گئی ویڈیو جاری کردی۔
امریکی صدر کی جانب سے آئی اے ویڈیو ان کی سوشل میڈیا سائٹ ٹرتھ سوشل پر جاری کی گئی جس میں موجودہ غزہ کو نئے…
آسٹریلیا میں مٹی میں پائے جانیوالے خطرناک بیکٹیریا سے 14 افراد ہلاک
آسٹریلیا میں مٹی میں پائے جانے والے خطرناک بیکٹیریا سے 14 افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر ایجنسی کے مطابق ہیلتھ سروسز کے ڈائریکٹر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملیئوڈوسس نامی بیماری مٹی یا کیچڑ میں پائے جانے والے بیکٹیریا سے پھیلتی ہے، عام طور پریہ…
50 لاکھ ڈالر کا گولڈ کارڈ لیں اور امریکا آجائیں: ٹرمپ نے مالداروں کیلئے اسکیم متعارف کرادی
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کی شہریت لینے کے خواہشمند افراد کے لیے گولڈ کارڈ متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔
غیر ملکی تارکین وطن کو امریکا سے نکالنے والے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اب مالدار غیر ملکی شہریوں کو امریکا میں کاروبار کرنے…
تھائی لینڈ: بے قابو بس درخت سے جاٹکرائی، حادثے میں 18 افراد ہلاک
تھائی لینڈ میں ایک ڈبل ٹیکر بس بے قابو ہوکر درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی بس تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک سے سونگ کھلا صوبے جارہی تھی، بس میں 49 افراد سوار تھے جن…
دبئی کے تاجر کا بیٹی کی یاد میں کینسر اسپتال کیلئے 2 کھرب 28 ارب روپے عطیہ کرنے کا اعلان
دبئی کے ایک تاجر نے اپنی بیٹی کی یاد میں 3 ارب درہم (2 کھرب 28 ارب 30 کروڑ پاکستانی روپے) عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اعلان کردہ عطیہ متحدہ عرب امارات میں نجی شعبے کی جانب سے انسانیت کے لیے اب تک کی سب سے بڑی…
امریکی صدر ٹرمپ کا غیرقانونی تارکین وطن کیلئے رجسٹری بنانے کا ارادہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں غیر قانونی مقیم تارکین وطن کیلئے رجسٹری بنانے کا ارادہ کرلیا۔
غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے غیر قانونی سرحدی نقل و حرکت پر قابو پانے کے لیے ایک وفاقی رجسٹری بنانے کا ارادہ کیا ہے، جس…
نیویارک میں روزویلٹ ہوٹل کا معاہدہ ختم، پی آئی اے کی 220 ملین ڈالر آمدنی خطرے میں
نیویارک سٹی کے میئر ایرک ایڈمز نے اعلان کیا ہے کہ روزویلٹ ہوٹل میں پناہ گزینوں کے لیے قائم پناہ گاہ جون 2025 میں بند کر دی جائے گی، جو کہ اصل معاہدے کی مدت ختم ہونے سے ایک سال پہلے کا فیصلہ ہے۔
یہ ہوٹل 1924 میں کھولا گیا اور اس کا نام…
چور پانچ منٹ میں ایک ارب 67 کروڑ مالیت کا سونے کا ٹوائلٹ اکھاڑ لے گئے
برطانیہ میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا، جہاں 60 لاکھ ڈالر مالیت کا 18 قیراط سونے کا ٹوائلٹ چوری کر لیا گیا۔
پولیس نے تین ملزمان پر مقدمہ درج کر لیا ہے، جن میں سے ایک پر چوری اور دو پر چوری شدہ مال فروخت کرنے کا الزام ہے۔
یہ سونے کا…
بنگلہ دیش کے آرمی چیف کا انتباہ: اندرونی لڑائی سے ملک خطرے میں پڑ سکتا ہے
ڈھاکہ: بنگلہ دیش کے آرمی چیف جنرل وقار الزمان نے ملک میں بگڑتی ہوئی امن و امان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا کہ اندرونی اختلافات ملک کی خودمختاری کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔
جنرل وقار الزمان کا کہنا تھا کہ اگر لوگ اپنے…
نیوزی لینڈ میں پہاڑ کو قانوناً ’’انسان‘‘ کا درجہ دے دیا گیا
نیوزی لینڈ حکومت نے بذریعہ ایک قانون نارتھ آئی لینڈ میں واقع دوسرے بلند ترین پہاڑ تارانکی (Taranaki) کو ’’انسان ‘‘کا خصوصی درجہ دے ڈالا۔
پہاڑ کو انسان کا درجہ دینے کا مقصد یہ تھا کہ اب کوئی فرد یا کمپنی پہاڑ یا اس کے قیمتی قدرتی ماحول…