براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
ٹرمپ نے آسکر انعام یافتہ اداکارہ کی آرمی اسکولوں میں پڑھائی جانے والی کتاب پر پابندی لگادی
امریکی فوجی اسکولوں میں 2007 میں شائع ہونے والی کتاب ;Freckleface Strawberry کے پڑھانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس کتاب میں ایک نوجوان لڑکی کی کہانی بیان کی گئی ہے جس کے چہرے پر داغ اور بال سرخ رنگ کے…
نیتن یاہو کے بیٹے نے والد پر حملہ کیا؟ اسرائیلی رکنِ پارلیمنٹ کا انکشاف
اسرائیلی رکنِ پارلیمنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیرِاعظم بنجمن نیتن یاہو کے بیٹے، یائیر نیتن یاہو، کو والد پر مبینہ حملے کے بعد میامی، امریکہ بھیج دیا گیا ہے۔
یہ الزام لیبر پارٹی کی رکن کنیسٹ (پارلیمنٹ) نعامہ لازیمی نے لگایا، جنہوں نے حکومت…
تاریخ کی سب سے بڑی ڈیجیٹل چوری: ہیکرز 420 ارب روپے لے اڑے
ہیکرز نے کرپٹو کرنسی ایکسچینج 'بائی بٹ' پر حملہ کرتے ہوئے 1.5 ارب ڈالر کی خطیر رقم چرا لی، جسے تاریخ کی سب سے بڑی ڈیجیٹل چوری قرار دیا جا رہا ہے۔
برطانوی اخبار 'دی گارجین' کے مطابق، ہیکرز نے بائی بٹ کے ایتھیریئم والٹ کا کنٹرول حاصل کرکے…
امریکا یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے 24 گھنٹے کام کر رہا ہے: ترجمان وائٹ ہاؤس
ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ نے کہا کہ امریکایوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے 24 گھنٹے کام کر رہا ہے۔
ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امید کرتے ہیں یوکرین کے صدرمعدنیات سے متعلق معاہدے پر دستخط کریں گے، امریکی…
یوکرین کے بعد روس نے بھی امریکا کو نایاب معدنیات کا لالچ دے دیا
یوکرین کے بعد روس نے بھی امریکا کو نایاب معدنیات کا لالچ دے دیا۔
صدر پیوٹن نے روسی زمین کی نایاب معدنیات امریکی کمپنیوں کو فروخت کرنے کی پیشکش کردی، انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس موجود وسائل یوکرین سے کہیں زیادہ ہیں، ہم اپنے شراکت داروں…
روس سے جوہری پروگرام پر بات ہوگئی، امریکا سے براہ راست بات نہیں کرینگے: ایران
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ روس سے جوہری پروگرام پر بات ہوگئی، امریکا سے براہ راست بات نہیں کرینگے۔
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف ایرن کے دورہ پر تہران پہنچ گئے جہاں انہوں نے اپنے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی کے ساتھ پریس…
یوکرینی صدر معدنیات کے معاہدے پر دستخط کیلئے تیار ہیں، ٹرمپ کا دعویٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کے صدر ولودو میر زیلنسکی معدنیات کے معاہدے پر دستخط کے لیے تیار ہو گئے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا اور یوکرین یورپی ملک کے زمینی معدنیات اور دیگر قدرتی…
کینڈینز چاہتے ہیں انکا ملک ہماری ریاست بنے، کینیڈین میڈیا نے ٹرمپ کے دعوے کی تردید کردی
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کینیڈا کے شہریوں کی بڑی تعداد امریکا کی 51 ویں ریاست کا حصہ بننا چاہتی ہے۔
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھرکینیڈا کو امریکا کی 51 ویں ریاست…
اسرائیل کا جنوبی دمشق میں 2 فوجی ٹھکانوں پر فضائی حملہ
اسرائیل نے دمشق کے جنوب میں 2 فوجی ٹھکانوں پر فضائی حملہ کردیا۔
رہائشیوں، سکیورٹی ذرائع اور مقامی نشریاتی ادارے کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے منگل کی رات شام کے دارالحکومت کے جنوب میں واقع ایک قصبے اور جنوبی صوبے درعا کو نشانہ بنایا۔…
دبئی کے تاجر کا بیٹی کی یاد میں کینسر اسپتال کیلئے 2 کھرب 28 ارب روپے عطیہ کرنے کا اعلان
دبئی کے ایک تاجر نے اپنی بیٹی کی یاد میں 3 ارب درہم (2 کھرب 28 ارب 30 کروڑ پاکستانی روپے) عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اعلان کردہ عطیہ متحدہ عرب امارات میں نجی شعبے کی جانب سے انسانیت کے لیے اب تک کی سب سے بڑی…