براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ کا غیرقانونی تارکین وطن کیلئے رجسٹری بنانے کا ارادہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں غیر قانونی مقیم تارکین وطن کیلئے رجسٹری بنانے کا ارادہ کرلیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے غیر قانونی سرحدی نقل و حرکت پر قابو پانے کے لیے ایک وفاقی رجسٹری بنانے کا ارادہ کیا ہے، جس…

افغانستان میں بارش اور ژالہ باری نے تباہی مچادی، 29 افراد جاں بحق

افغانستان میں بارشوں، سیلاب اور ژالہ باری نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں کم از کم 29 افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق افغان حکام نے تصدیق کی ہے کہ افغانستان کے 2 صوبوں میں ژالہ باری اور شدید بارش کے باعث 29 افراد جاں…

سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے قریب فوجی طیارہ گر کر تباہ

سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے قریب فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سوڈانی فوجی طیارہ منگل کے روز خرطوم کے قریب تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا۔ سوڈانی فوجی ذرائع نے بتایا کہ حادثےکے نتیجے میں طیارے…

ڈبل نمونیا میں مبتلا پوپ فرانسس کی حالت بدستور تشویشناک

کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی صحت سے متعلق ویٹیکن نے بتایا ہے کہ ان کی حالت بدستور تشویشناک ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق 88 سالہ پوپ فرانسس کو ڈبل نمونیا کی تشخیص ہوئی تھی اور وہ 14 فروری سے اٹلی کے اسپتال میں داخل ہیں۔…

نیویارک انتظامیہ کا تاریخی روزویلٹ ہوٹل جون سے پناہ گزینوں کیلئے بند کرنے کا اعلان

نیویارک کے میئر ایرک ایڈمز نے مین ہیٹن کا تاریخی روزویلٹ ہوٹل جون 2025 سے پناہ گزینوں کے لیے بند کرنے کا اعلان کردیا۔ نیویارک میں تین سال کے دوران 50 سے زائد پناہ گاہیں بند کی جا چکی ہیں، روزویلٹ ہوٹل میں اس وقت 2 ہزار 852 پناہ گزین…

ٹرمپ کی مسک کے پاؤں چومنے کی جعلی ویڈیو امریکی سرکاری دفتر میں کیسے چلی؟ تحقیقات شروع

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی ایک متنازع ویڈیو امریکی حکومتی محکمے کے دفتر میں چلنے پر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق پیر کے روز یہ ویڈیو امریکی محکمہ ہاؤسنگ اینڈ اربن…

اسرائیل کا رمضان میں فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں داخلے پر نئی پابندیاں لگانے کا فیصلہ

اسرائیل نے ماہ رمضان میں فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ میں داخلے پر نئی پابندیاں لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ عرب میڈیا کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صیہونی حکومت نے ماہ رمضان کی آمد پر فلسطینیوں کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر نئی پابندیاں لگانے کا…

جنوبی افریقہ میں شدید بجلی بحران، ملک بھر میں بلیک آؤٹ کا خطرہ

جنوبی افریقہ میں بجلی کا بڑا بحران پیدا ہو گیا، اور ملک بھر میں طویل لوڈشیڈنگ کا اعلان کر دیا گیا۔ قومی توانائی کمپنی ایسکوم (Eskom) نے تکنیکی خرابیوں کے باعث غیر معینہ مدت تک بجلی کی راشننگ جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ملک کے کئی بڑے…

ٹرمپ کا مؤقف روس نہیں یوکرین کے مفاد میں ہے: روسی صدر پیوٹن

روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا کہ ٹرمپ کا مؤقف روس کے مفاد میں نہیں، یوکرین کے مفاد میں ہے۔ روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے ماسکو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ امریکی حکام کے ساتھ بات چیت دو طرفہ تعلقات پر مبنی ہوگی، یوکرین سے متعلق…

چینی صدر کا روسی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، تعلقات کو وسعت دینے پر تبادلہ خیال

چینی صدر شی جن پنگ اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان رابطے کے دوران تجارتی تعلقات اور باہمی تعاون کے امور پر گفتگو ہوئی، روسی صدر نے چینی ہم منصب کو امریکا کے ساتھ حالیہ مذاکرات کی تفصیلات بتائیں۔…