براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

ایران نے جوابی کارروائی کی تو اسرائیل کا دفاع کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل پر ایران کی جانب سے جوابی کارروائی کی گئی تو امریکا، اسرائیل کے دفاع کے لیے تیار ہے۔امریکی نشریاتی ادارے ’فاکس نیوز‘ کو دیے گئے انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا کہ انہیں اسرائیلی کارروائی…

5 ملین ڈالر میں امریکا کی مستقل شہریت، ٹرمپ نے ویب سائٹ کا افتتاح کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک نئی ویب سائٹ کا افتتاح کردیا جس میں انھوں نے بتایا کہ امریکا کی مستقل شہریت کے خواشمند افراد اب 5 ملین ڈالرز کے عوض گولڈن ویزے کے لیے ’ٹرمپ کارڈ ڈاٹ جی او وی‘ کی ویب سائٹ پر درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں۔بین…

جوابی حملے کا خوف، صیہونی حکام بنکروں میں چلے گئے، ایمرجنسی نافذ، بن گورین ایر پورٹ بند

قدس کی غاصب اور جابرصہیونی حکومت نے تہران سمیت ایران کے مختلف علاقوں میں فوجی اور جوہری مراکز پر فضائی حملہ کیا ہے۔ایران کے جوابی حملے کے پیش نظر صہیونی وزیرجنگ نے مقبوضہ علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔یسرائیل کاتز نے کہا ہے…

صیہونیوں کا ایران حملہ، مسلح افواج اور پاسدران انقلاب کے سربراہان اور 6 جوہری سائنسدان شہید

اسرائیل نے ایران پر بڑا حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ایرانی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری اور ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی اور 6 جوہری سائنسدان شہید ہوگئے، اسرائیل نے حملے میں ایران کے جوہری اور عسکری…

امریکا چین تجارتی معاہدہ: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 5 فیصد بڑھ گئی

امریکا چین تجارتی معاہدے کی خبروں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 5 فیصد تک بڑھ گئی۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برطانوی خام تیل برینٹ آئل 2 ماہ بعد 68 ڈالرز فی بیرل کی سطح عبور کرگیا ہے جب کہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی66 ڈالر 56…

خطے پر اجارہ داری کیلئے مودی سرکار کا نیا منصوبہ منظرعام پر

بھارت کا پاکستان کے ہاتھوں بدترین شکست کے باوجود جنگی جنون بے قابو ہوتا جا رہا ہے جبکہ خطے میں اجارہ داری کیلئے مودی سرکار کا نیا منصوبہ بھی منظر عام پر آگیا ہے۔معرکہ بنیان مرصوص میں کاری ضرب کھانے کے بعد بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی شدید…

جنگ چھڑی تو تمام امریکی فوجی اڈے ہمارے نشانے پر ہوں گے، ایران

ایران نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا کے ساتھ کوئی تنازع چھڑتا ہے تو وہ خطے میں موجود تمام امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنائے گا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر دفاع عزیز ناصر زادے نے ایران پر امریکی حملے کی صورت میں مشرق…

جنوبی افریقہ میں شدید برفباری، سیلاب، مختلف حادثات میں 49 افراد ہلاک

جنوبی افریقہ میں بدترین موسمی حالات کے باعث دوصوبوں میں شدید برفباری اور سیلاب آگیا۔خبرایجنسی کے مطابق جنوبی افریقہ کی ریاست مشرقی کیپ میں شدید برفباری سے نظام زندگی متاثر ہوکر رہ گیا، مختلف حادثات میں 49 افراد ہلاک جبکہ 5 لاکھ گھر بجلی سے…

عالمی بینک کی پالیسیوں میں تبدیلی، جوہری توانائی کی فنانسنگ پر عائد پابندی ختم

عالمی بینک نے پالیسیوں میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے جوہری توانائی کی فنانسنگ پر عائد طویل المدتی پابندی ختم کر دی۔عالمی بینک کے صدر اجے بانگا کے مطابق یہ فیصلہ ترقی پذیر ممالک میں بجلی کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے اور ترقیاتی اہداف کے…

ٹرمپ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر سمیت مسائل حل کرانا چاہتے ہیں،امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر سمیت مسائل حل کرانا چاہتے ہیں۔واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حیران نہ ہوں اگر صدر ٹرمپ…