براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

بھارت، منی پور میں جاری نسلی فسادات اور کشیدگی عروج پر

منی پور میں جاری نسلی فسادات اور کشیدگی عروج پر ہے جبکہ ریاست کی قومی شاہراہ پر جاری طویل ناکہ بندی سے علاقے میں اہم سپلائی متاثر ہونے سے سامان کی نقل و حمل میں شدید مشکلات ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق چوراچند پور، جہاں کوکی-زو برادری کے…

امریکا میں بھارتی خفیہ نیٹ ورک بے نقاب، ’ہندو امریکن فاؤنڈیشن‘ مودی سرکار کی آلہ کار

مودی سرکار 2014 سے عالمی سطح پر ریاستی دہشت گردی کا جال بُنتی آ رہی ہے، جو اب عالمی سطح پر میں بے نقاب ہو چکا ہے۔برطانوی اخبار ”دی گارڈین“ کے مطابق امریکا کے فریمانٹ گوردوارے نے ’’ہندو امریکن فاؤنڈیشن‘‘ کو مودی سرکار کا غیر ملکی ایجنٹ…

اسرائیلی قیدیوں کو ہر صورت زندہ یا مردہ واپس لانا چاہتے ہیں نیتن یاہو

صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہونے کہاکہ غزہ میں اسرائیلی قیدیوں کی رہائی سے متعلق پیش رفت ہوئی ہے۔ نیتن یاہو نے ویڈیو بیان میں کہا امید ہے جلد اچھی خبر ملے گی، اسرائیل قیدیوں کو ہر صورت زندہ یا مردہ واپس لانا چاہتا ہے،حماس نے 7 اکتوبر 2023ء کو…

یورپی ممالک کی جانب سے صیہونی انتہا پسند وزرا کے خلاف پابندیوں کا اعلان

آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، ناروے اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ نے ایک مشترکہ بیان میں صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کے وزیر بن گوئیر اور وزیر خزانہ سموٹریچ کے خلاف پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ سموٹریچ اور بن گوئیر فلسطینیوں کے…

جعلی خبروں کی بھرمار، بین الاقوامی سطح پر بھارتی میڈیا کی ساکھ شدید متاثر

بھارتی میڈیا کی جانب سے جعلی خبریں پھیلانے کے بعد بین الاقوامی سطح پر انڈین میڈیا کی ساکھ بری طرح متاثر ہوئی ہے۔عرب ٹائمز آن لائن کے مطابق بھارتی میڈیا اس وقت اعتماد کے معاملے میں شدید بحران کا شکار ہے وہاں صحافتی معیار انتہائی گر چکا ہے،…

مودی سرکار منی پور کے بحران پرقابوپانے میں ناکام، مظاہرین اور فورسز میں جھڑپیں جاری

بھارتی ریاست منی پور میں حکومت نے کوفیو نافذ کرتے ہوئے انٹرنیٹ معطل کردیا جبکہ اس دوران مظاہرین اور فورسز کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔شمال مشرقی بھارتی ریاست منی پور میں مودی سرکار حالات پر قابو پانے میں یکسر ناکام ہو چکی ہے اور…

امریکا میں امیگریشن پالیسیوں کیخلاف پرتشدد مظاہرے، گاڑیاں نذر آتش

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کیخلاف کیلیفورنیا میں مظاہرے جاری ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کیخلاف کیلیفورنیا میں مظاہرے تیسرے دن بھی جاری ہیں جبکہ لاس اینجلس میں پرتشدد مظاہرین نے کچھ گاڑیوں کو…

یورپی یونین کا نیتن یاہو کے وارنٹ جاری کرنیوالے ججوں کی حمایت کا اعلان

یورپی یونین نے نیتن یاہو کے وارنٹ جاری کرنیوالے ججوں کی حمایت کا اعلان کر دیا۔یورپی کمیشن نے کہا ہے کہ یورپی یونین ہیگ میں قائم عالمی عدالت کی مکمل حمایت جاری رکھے گی۔یورپی کمیشن کی صدر اورسلا وان ڈیر لائن نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر…

کولمبیا میں 6.3 شدت کا زلزلہ، عمارتوں کو نقصان پہنچا

جنوبی امریکی ملک کولمبیا میں 6 اعشاریہ 3 شدت کے زلزلے سے درجنوں گھر ملبے کا ڈھیر بن گئے اور سڑکوں پر دراڑیں پڑگئیں۔خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 8:08 بجے دارالحکومت بوگوٹا سے تقریباً 170 کلومیٹر…

سابق صیہونی جنرل کا غزہ میں صیہونی فوج کی شکست کااعتراف

سابق صیہونی جنرل اسحاق بریک نے کہا کہ اسرائیل مزید لڑنے کی معاشی صلاحیت نہیں رکھتا اور یہ حقیقت جلد ہی دنیا پر آشکار ہو جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ وہ فوج جو خود کو مغربی ایشیا کی سب سے مضبوط فوج سمجھتی تھی ایک چھوٹے سے گروہ حماس کے ہاتھوں…