براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

کلکتہ کی عدالت کا تاریخی فیصلہ، 7 ماہ کی بچی سے زیادتی کے مجرم کو سزائے موت کا حکم

بھارتی شہر کلکتہ میں خصوصی عدالت نے زیادتی کیس میں تاریخی فیصلہ سنادیا۔ کلکتہ کی ایک خصوصی عدالت نے راجیو گھوش نامی شخص کو 7 ماہ کی نوزائیدہ سے زیادتی کا مجرم قرار دیتے ہوئے اسے سزائے موت کا حکم دیا۔ عدالت نے جرم کو 'انتہائی نایاب'…

دبئی میں ڈیلیوری بائیک رائیڈرز کیلئے ائیرکنڈیشنڈ ریسٹنگ ایریاز تیار

دبئی میں ڈیلیوری بائیک رائیڈرز کے لیے ائیرکنڈیشنڈ ریسٹنگ ایریاز تیار کرلیے گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے ریسٹنگ ایریاز منصوبہ مکمل کرلیا جس میں ڈیلیوری بائیک رائیڈرز کے لیے…

داعش افغانستان میں کمزور علاقائی کنٹرول کا فائدہ اٹھانے لگی

داعش خراسان افغانستان میں کمزور علاقائی کنٹرول کا فائدہ اٹھا رہی ہے جس نے نہ صرف عبوری افغان حکومت (IAG) بلکہ پورے خطے کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ حال ہی میں ضلع کنڑ کی تحصیل چھپا درہ میں داعش خراسان کے کمانڈر…

برطانیہ میں اسلاموفوبیا عروج پر پہنچ گیا، 2024 میں 5,837 واقعات رپورٹ

برطانیہ میں اسلاموفوبیا کے واقعات 2024 میں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے، مانیٹرنگ گروپ "ٹیل ماما" کے مطابق غزہ جنگ کے بعد مسلم مخالف نفرت انگیزی میں بے پناہ اضافہ دیکھا گیا۔ ٹیل ماما کی رپورٹ کے مطابق 2024 میں 5,837 اسلاموفوبیا کے واقعات رپورٹ…

افغانستان شدید مالی اور اقتصادی بحران کا شکار

طالبان کے زیر اقتدار افغانستان کی مالیاتی اوراقتصادی صورتحال سنگین ہوگئی۔ حالیہ مہینوں میں ڈالر کی قیمت میں نمایاں اضافہ اور افغانی کرنسی کی قدر میں کمی نے گہری تشویش پیدا کر دی۔ دی افغانستان بینک نے 30 اگست کو 20 ملین ڈالر نیلامی میں…

ٹرمپ مودی پر دباؤ ڈال کر مہنگے ایف-35 لڑاکا طیارے بیچنا چاہتا ہے، بھارتی دفاعی ماہرین

مودی کے ناکام دورہ امریکا کے دوران امریکی صدر ٹرمپ نے انہیں ایف 35 لڑاکا طیارے فروخت کرنے کی پیشکش کی ہے۔ بھارتی جریدے دی ہندوکے مطابق امریکا نے دفاعی معاہدوں کے لئے بھارت پر مزید دباؤ ڈال کر ایف-35 فائٹر جیٹ کی پیشکش کی ہے۔ 21نومبر…

مودی سرکار نے دریاؤں کا پانی روک لیا، بنگلہ دیش میں احتجاج

بنگلہ دیش اور بھارت کے مابین 54 دریا بہتے ہیں اور بھارتی حکومت تمام پہ ڈیم بنا چکی جو بجلی بناتے ہیں۔ مگر جب بھارت طاقت کے بل بوتے پر ڈیموں میں پانی روک لے تو بنگلہ دیشی کسانوں کو اپنی زمینیں سیراب کرنے مطلوبہ پانی نہیں ملتا۔ فصلیں سوکھ…

چین کا ایک بار پھر سلامتی کونسل میں غزہ پر اپنے اصولی موقف کا اعادہ

چین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ اور مغربی کنارہ سیاسی سودے بازی کے لیے بارگیننگ چپ نہیں ہے بلکہ فلسطینیوں کا وطن ہے اور چین مشرق وسطی میں دو ریاستی حل کا حامی ہے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق چین…

مالی؛ باغیوں کا فوج پر 24 شہریوں کے قتل کا الزام

افریقی ملک مالی کے باغیوں نے فوج پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے شمالی سرحد پر روسی فوجی اہلکاروں کے ساتھ مشترکہ کارروائی میں 24 شہریوں کو قتل کردیا ہے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق مالی میں باغیوں نے فوج پر ملک کے شمالی علاقے سے…

امریکا میں درجہ حرارت منفی 51 ہوگیا؛ برفانی طوفان اور ٹھٹھرتی سردی سے 14 ہلاکتیں

امریکا میں برفانی طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے باعث معمولات زندگی ٹھپ ہوکر رہ گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے وسطی اور مشرقی حصوں میں کڑاکے کی سردی پڑ رہی ہے۔ درجہ حرارت نقطعۂ انجماد سے بھی گر گیا۔ امریکی…