براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

ٹرمپ انتظامیہ کا امریکا میں افغان آبادکاری کی نگرانی کرنے والے دفاتر کو بند کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ انتظامیہ نے امریکا میں افغان آبادکاری کی نگرانی کرنے والے دفاتر کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ 2 لاکھ افغانیوں کیلئے امریکا کے دروازے بند ہوگئے، آباد کاری کی نگرانی کرنے والے دفتر اس سال اپریل میں بند ہو جائیں گے، سکیورٹی کلیئرنس…

امریکی صدر کا آٹو انڈسٹری پر 25 فیصد کے قریب ٹیکس لگانے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نے آٹو انڈسٹری پر 25 فیصد کے قریب ٹیکس لگانے کا اعلان کر دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یوکرین کافی عرصہ پہلے ڈیل کر سکتا تھا، یوکرین پر اچھی بات ہوئی پر اعتماد ہوں، میرا نہیں خیال کہ یورپ سے تمام فوج…

موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات بڑھنے لگے، برازیل میں بلند ترین درجہ حرارت ریکارڈ

موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات بڑھنے لگے، برازیل میں بلند ترین درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔ خبرایجنسی کے مطابق دارالحکومت ریو ڈی جنیرو میں درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا، شدید گرمی سے معاملات زندگی متاثر، شہریوں نے ناقابل برداشت…

ترک صدر اردوان سے یوکرینی ہم منصب زیلنسکی کی ملاقات

یوکرین کے صدر زیلنسکی نے انقرہ میں ترک صدر اردوان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ترک صدر طیب اردوان نے کہا کہ یوکرین جنگ کے خاتمے کا صدر ٹرمپ کا سفارتی اقدام ترکیہ کی پالیسی سے مطابقت رکھتا ہے، یوکرین کی علاقائی سالمیت اور خود مختاری کی مکمل…

ہم انہیں کروڑوں ڈالر کیوں دے رہے ہیں؟ ٹرمپ نے بھارت کو فنڈز دینے پر اعتراض کردیا

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے بھارت کے پاس بہت پیسہ ہے، ہم انہیں کروڑوں ڈالر کیوں دے رہے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کے مـحکمے ڈپارٹمنٹ آف گورنمنٹ ایفیشنسی (DOGE) کی جانب سے حکومتی اخراجات کم کرنے کے اقدامات کا دفاع کرتے ہوئے…

امریکی صدر ٹرمپ نے روسی ہم منصب پیوٹن سے ملاقات کا اشارہ دیدیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی ہم منصب ولادمیر پیوٹن سے ملاقات کا اشارہ دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یوکرین پر اچھی بات چیت ہوئی ہے، پراعتماد ہوں۔ امریکی…

یوکرین جنگ کے خاتمےکیلئے امریکا اور روس مذاکراتی ٹیمیں مقررکرنے پر متفق ہوگئے

امریکا اور روس کے درمیان یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکراتی ٹیمیں مقرر کرنے پر اتفاق ہو گیا۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں امریکا اور روس کی اعلیٰ سطح کی ملاقات ہوئی۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نےکہا کہ روسی وفد سے 4 اصولی باتوں پر اتفاق…

ابوظبی میں دفاعی نمائش، پاکستان نے اسٹیٹ آف دی آرٹ اسلحہ بلیز 25 متعارف کرادیا

متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی میں بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیکس جاری ہے۔ 5 روزہ بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیکس میں پاکستان سمیت 40 سے زائد ممالک شریک ہیں۔ نمائش آئیڈیکس میں پاکستان پویلین میں دفاعی صنعت “ میڈ ان…

یوکرین جنگ ختم کرانے کیلئے امریکا اور روس میں بات چیت کا آغاز

روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کے لیے امریکا اور روس نے سعودی عرب میں بات چیت کا آغاز کردیا۔ امریکا اور روس کے اعلیٰ سفارت کاروں کے درمیان آج سعودی عرب میں اہم ملاقات ہوئی جہاں دوطرفہ تعلقات کی بحالی اور یوکرین جنگ خاتمے کی…

لبنان نے ایران کی پروازوں پر پابندی میں غیر معینہ مدت تک توسیع کردی

لبنان نے ایران کی پروازوں پر پابندی میں غیر معینہ مدت تک توسیع کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لبنانی ایوان صدر کے ترجمان کی جانب سے بتایا گیا ہےکہ ایران آنے اور جانے والی پروازوں کے شروع ہونے کے حوالے سے کچھ بتائے بغیر پروازوں پر پابندی…