براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
طالبان سے لڑنے والے دو ہزار افغان کمانڈوز کو برطانیہ کا پناہ دینے سے انکار
لندن: برطانوی وزارتِ دفاع نے تصدیق کی ہے کہ برطانیہ کی خصوصی افواج نے 2,000 سے زائد افغان کمانڈوز کی پناہ کی درخواستیں مسترد کر دی ہیں، حالانکہ ان کمانڈوز نے افغانستان میں برطانوی فوج کے ساتھ مل کر جنگ لڑی تھی۔
یہ خصوصی افغان یونٹس SAS…
ٹرمپ کی بھارت کو F-35 طیاروں کی پیشکش، اپوزیشن کی سخت تنقید
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھارت کو F-35 جنگی طیارے فروخت کرنے کی پیشکش پر بھارتی اپوزیشن نے سخت تنقید کی ہے، جبکہ روس نے بھی Su-57 طیارے بھارت میں تیار کرنے کی پیشکش کر دی ہے۔
بھارتی فضائیہ کے اسکواڈرنز کی تعداد 31 تک گر چکی ہے،…
پوپ فرانسس کی طبیعت سنبھل نہ سکی، ہفتہ وار بیان بھی منسوخ
ویٹیکن نے کہا ہے کہ پوپ فرانسس کا 'پیچیدہ کلینیکل صورتحال' کا علاج کیا جا رہا ہے اور جب تک ضروری ہو گا وہ اسپتال میں ہی رہیں گے۔
88 سالہ پوپ فرانسس کو جمعہ کے روز روم کے جیمیلی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں ان کا علاج کیا گیا تھا…
اسرائیل نے 16 ماہ کی جنگ کے دوران ایران کو ‘زبردست دھچکا’ دیا ہے؛ نیتن یاہو
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کے جوہری ہتھیاروں کی تیاری پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کے ساتھ مل کر ایران کے جوہری عزائم اور مشرق وسطیٰ میں اس کی جارحیت کو ناکام بنانے کے لیے پُرعزم ہیں۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…
بھارت؛ کروڑوں روپے مالیت کا ہیروں کا ہار اسمگل کرنے والا رنگے ہاتھوں گرفتار
بھارتی دارالحکومت کے ایئرپورٹ پر بنکاک سے آنے والے مسافر کو قیمتی ہار اسمگل کرنے کی کوشش پر حراست میں لیا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کسٹم حکام نے نئی دہلی کے اندرا گاندھی ایئرپورٹ پر مشکوک شخص کی تلاشی لی۔
تلاشی کے دوران مسافر کے بیگ…
دنیا میں سالانہ 12 لاکھ اور روزانہ 3 ہزار 300 افراد ٹریفک حادثات میں مررہے ہیں، عالمی بینک
عالمی بینک کا کہنا ہے کہ دنیا میں سالانہ 12 لاکھ سے زائد اور روزانہ 3 ہزار 300 افراد ٹریفک حادثات میں لقمہ اجل بن رہے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار عالمی بینک کی روڈ سیفٹی کے حوالے سے جاری کردہ حالیہ رپورٹ میں کیا گیا۔
رپورٹ میں بتایا گیا…
بولیویا میں بس کھائی میں جا گری، 31 افراد ہلاک، متعدد زخمی
امریکی ریاست بولیویا میں مسافر بس 800 میٹر گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 31 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زخمیوں کو علاج معالجہ کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں بیشتر زخمیوں کی حالت…
سانحہ سمجھوتا ایکسپریس کو 18 برس مکمل،متاثرین آج بھی انصاف کے منتظر
سانحہ سمجھوتا ایکسپریس کو18 برس بیت گئے لیکن متاثرین آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔
فروری 2007 کو بھارتی ہندو انتہاپسندوں نے پاکستانی اور بھارتی شہریوں سمیت 68 بے گناہ افراد کو ریاستی دہشتگردی کا شکار بنایا، 18 فروری 2007 کو دہلی اور لاہور…
افغانستان میں برفانی تودہ گرنے سے تین افراد جاں بحق
افغانستان کے صوبہ غور میں برفانی تودہ گرنے سے تین افراد جاں بحق ہو گئے۔
عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صوبائی پولیس کے ترجمان عبدالرحمان بدری نے بتایا کہ یہ حادثہ ضلع پساوند کے گاؤں انقرچاق میں پیش آیا، جس میں تین راہگیر لقمہ اجل بن گئے…
کینیڈا کے جنگی بحری جہاز کی آبنائے تائیوان آمد: چین کا شدید غصے کا اظہار
چین نے کینیڈین جنگی جہاز کی آبنائے تائیوان میں آمد پر غصے کا اظہار کیا ہے۔
عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چینی فوج کے ترجمان نے بیان میں کہا ہے کہ کینیڈا کے اقدامات جان بوجھ کر مشکلات میں اضافہ کرنے اور آبنائے تائیوان کے امن و استحکام…