براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

شام کے نئے صدر اور سابق جنگجو احمد الشراع کی اہلیہ کون ہیں ؟

شام میں بشار الاسد کا دھڑن تختہ کرکے عبوری حکومت کے سربراہ بننے والے احمد الشرع نے سعودی عرب کے دورے میں اہلیہ لطیفہ سمیر الدروبی کے ساتھ عمرہ ادا کیا۔ عرب میڈیا کے مطابق کرشماتی شخصیت کے مالک احمد الشرع کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے ساتھ…

امریکا میں مسافر بردار تجارتی طیارہ لاپتا

امریکا میں مسافر بردار طیارہ یونالاکلیٹ سے نوم کے درمیان سفر کرتے ہوئے لاپتا ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاستی محکمہ برائے عوامی تحفظ نے بتایا کہ ایک چھوٹا ٹربوپروپ سیسنا کیراؤین طیارہ الاسکا میں لاپتا ہوگیا۔ فلائٹ ٹریکنگ…

پرنس کریم آغا خان کیلئے دعائیہ تقریب آج لزبن میں ہوگی

پرنس کریم آغا خان کیلئے دعائیہ تقریب آج لزبن میں ہوگی۔ پرنس کریم آغا خان کی دعائیہ تقریب میں صرف مدعو مہمان ہی شریک ہوں گے، پرنس کریم آغا خان کو مصر کے شہر اسوان میں سپرد خاک کیا جائے گا، پرنس رحیم آغا خان اسماعیلی کمیونٹی کے 50 ویں…

آئی سی سی پر پابندیاں جرائم کیلئے استثنیٰ تصورہوں گی،70سے زائد ممالک نے خبردارکردیا

70 سے زائد ممالک نے خبردارکرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی سی سی پر پابندیاں جرائم کیلئے استثنیٰ تصورہوں گی۔ فرانس، جرمنی، برطانیہ اور ہالینڈ سمیت درجنوں ممالک نے آئی سی سی کیلئے حمایت کا اعادہ کیا ہے، گلوبل ساؤتھ کے9 ممالک کی نئی تنظیم ہیگ…

یو اے ای کی جانب سے فلسطینی عوام کیلئے چھٹا امدادی جہاز مصر پہنچ گیا

متحدہ عرب امارات کا فلسطینی عوام کے لئے چھٹا امدادی جہاز مصر پہنچ گیا۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی عوام کے لئے متحدہ عرب امارات کا چھٹا امدادی جہاز العریش بندرگاہ پر پہنچا، یہ امدادی جہاز 20 جنوری کو دبئی کی الحمریہ بندرگاہ سے…

برٹش پاکستانی کریم خان امریکی صدر کی پابندیوں کا شکار ہونیوالے پہلے عہدیدار ہوں گے

عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے پراسیکیوٹر کریم خان امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے عائد اقتصادی اور سفری پابندیوں کا شکار ہونے والے پہلے عہدیدار ہوں گے۔ مغربی خبر رساں ایجنسی کا دعویٰ ہے کہ برٹش پاکستانی کریم خان اقتصادی اور سفری…

آپ کو نکال دیا گیا ہے، ٹرمپ نے سابق صدر جو بائیڈن کی خفیہ معلومات تک رسائی روک دی

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر جو بائیڈن کی خفیہ معلومات تک رسائی روک دی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں لکھا کہ جو بائیڈن کو خفیہ معلومات تک رسائی کی ضرورت نہیں ہے، ہم جو بائیڈن کی سکیورٹی کلیئرنس اور انہیں روزانہ کی…

ٹرمپ کو ایک اور جھٹکا، جج نے یو ایس ایڈ کو مکمل ختم کرنے سے روک دیا

امریکی جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو یو ایس ایڈ کو مکمل ختم کرنے سے روک دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جج کارل نکولس نے 2200 ملازمین کو جبری رخصت پربھیجے جانے پر عارضی پابندی لگادی۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ جج نے ایجنسی کے تقریباً…

ٹرمپ کی کینیڈا کو ہتھیانے کی دھمکی حقیقت پر مبنی ہے، اسے سنجیدگی سے لینا چاہیے: ٹروڈو

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے ساتھیوں کو خبردار کیا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کینیڈا کو ہتھیانے کی دھمکی حقیقت پرمبنی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی…

غزہ کا کنٹرول سنبھالنے اور تعمیر نو کے منصوبے پر جلدی نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ کا کنٹرول سنبھالنے اور تعمیرنو کے منصوبے پر جلدی نہیں ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگلے ہفتے کئی ممالک پر جوابی ٹیرف نافذکرنے کا اعلان کریں گے۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ…