براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
مغربی کنارے میں فلسطینی مزاحمت کار کا حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 8 زخمی
مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی مزاحمت کار کے حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق منگل کی صبح ایک فلسطینی مزاحمت کار نے مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں تیاسیر کے قریب اسرائیلی چیک پوائنٹ میں داخل…
ایلون مسک کی بڑھتی طاقت اور اختیارات امریکی بیوروکریسی کیلئے درد سر بن گئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی اور دنیا کی امیر ترین شخصیت ایلون مسک کے بڑھتے اختیارات سے امریکی بیوروکریسی پریشانی کا شکار ہے۔
ٹرمپ کے حلف لیتے ہی ڈپارٹمنٹ آف گورنمنٹ ایفی شنسی (DOGE) کے سربراہ ایلون مسک کی جانب سے چند دنوں میں…
نیتن یاہو مزید جنگ چاہتا ہے تو ہم تیار ہیں: ترجمان حماس
ترجمان حماس ڈاکٹر خالد قدومی نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام آخری سانس تک لڑنےکے لیے تیار ہیں، نیتن یاہو مزید جنگ چاہتا ہے تو ہم تیار ہیں۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان حماس ڈاکٹر خالد قدومی کا کہنا تھا کہ حماس نےفلسطینیوں کو…
چین کا ٹرمپ حکومت کو جواب، امریکی درآمدات پر 15 فیصد ٹیرف عائد کردیا
بیجنگ: امریکا کی جانب سے ٹیرف نافذ کیے جانے کے بعد چین نے جوابی وار کرتے ہوئے امریکا سے درآمد اشیاء پر 10 سے 15 فیصد ٹیکس عائد کردیا۔
گزشتہ دنوں امریکا کی جانب سے چینی درآمدات پر ٹیرف عائد کیے جانے کے بعد آج چین نے بھی امریکا سے…
بھارتی ریاست کرناٹکا میں گائے چوری کے واقعات، چوروں کو سرعام گولی مارنے کا عندیہ
بھارتی ریاست کرناٹکا میں گائے چوری کے بڑھتے واقعات پر حکومت نے گائے چوروں کو سرعام گولی مارنے پر غور شروع کردیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹکا کے ضلع اتراکنڑ میں آئے روز گائے کی چوری کے واقعات رپورٹ ہورہے ہیں جس کے باعث گائے کے…
غزہ: 15 ماہ سے زائد عرصے میں اسرائیلی بمباری سے 61 ہزار سے زیادہ فلسطینی شہید ہوئے
اسرائیلی فوج کی غزہ میں 15 ماہ سے زائد عرصے سے جاری بمباری میں 61 ہزار سے زیادہ فلسطینی شہید ہوئے۔
غزہ حکام کی رپورٹ کے مطابق جنگ بندی کے بعد عمارتوں کے ملبے سے ہزاروں شہدا کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں اور مزید 14 ہزار سے زائد لاشیں اب بھی…
امریکا میں غیر قانونی طور پر مقیم بھارتیوں کی ملک بدری شروع
ٹرمپ انتظامیہ نے امریکا میں غیر قانونی طور پر مقیم بھارتیوں کو ملک بدر کرنا شروع کردیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے ابتدا میں 205 غیر قانونی بھارتی تارکین وطن کو ملک بدر کیا جنہیں امریکی فوجی طیارے کے ذریعے امرتسر پہنچایا جائے…
وائٹ ہاؤس کی اخراجات منجمد کرنے کی کوششوں کو ایک اور بڑا دھچکا
امریکن پاکستانی وفاقی جج لورین علی خان نے وائٹ ہاؤس کے اخراجات منجمد کرنے کے حکم نامے کے خلاف مزید پابندیوں کا عندیہ دیدیا۔
امریکن پاکستانی وفاقی ڈسٹرکٹ کورٹ جج لورین علی خان نے کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ کا اقدام ممکنہ طورپر آئین سے متصادم…
ٹرمپ نے خودمختار دولت فنڈ قائم کرنے کے حکم نامے پر دستخط کر دیے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خودمختار دولت فنڈ قائم کرنے کے حکم نامے پر دستخط کر دیے اور امریکی محکمہ خزانہ کو فنڈ بنانے کا کہہ دیا۔
اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کینیڈا، میکسیکو کے بعد چین سے بھی اگلے 24 گھنٹوں…
ٹرمپ نے میکسیکو کے بعد کینیڈا کیلئے بھی ٹیکس کا نفاذ ایک ماہ کیلئے روک دیا
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو کی طرح کینیڈا کیلئے بھی ٹریف کو فی الحال نہ بڑھانے پر اتفاق کرلیا ہے۔
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا ایک ہی روز میں دو بار…