براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

سربیا میں حکومت مخالف مظاہرے رنگ لے آئے، وزیراعظم عہدے سے مستعفی

سربیا میں حکومت کے خلاف مظاہرے رنگ لے آئے، وزیراعظم میلوش ووکیوچ عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہزاروں مظاہرین نے گزشتہ برس ٹرین سٹیشن حادثے کیخلاف دارالحکومت بلغراد میں شدید احتجاج کیا، مظاہرین نے اہم چوراہے کی 24…

جوہری تنصیبات پر حملہ بے وقوفانہ ہوگا جو خطے کو تباہی میں ڈال دے گا: ایران

ایران کا کہنا ہے کہ جوہری تنصیبات پر حملہ بےوقوفانہ ہوگا جو خطے کو بڑی تباہی میں ڈال دے گا۔ ایرانی جوہری تنصیبات پر کسی بھی حملے کا فوری اور فیصلہ کُن جواب دیا جائے گا، جوہری معاہدے پر دوبارہ سے مذاکرات کےلیے امریکہ کو ہمارا بھروسہ حاصل…

کانگو میں حکومت مخالف باغیوں کا اہم شہر گوما پر قبضہ، لوگوں کی نقل مکانی

افریقی ملک کانگو میں حکومت مخالف باغیوں نے اہم شہر گوما پر قبضہ کرلیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق ہزاروں شہریوں نے شہر سے نقل مکانی شروع کر دی، کانگو کے دارالحکومت میں روانڈا، یوگنڈا، فرانس اور بیلجیئم کے سفارتخانوں پر مظاہرین نے دھاوا بول دیا،…

غیرقانونی تارکین وطن کو واپس نہ لینے والے ممالک کو بھاری معاشی قیمت چکانا ہوگی: ٹرمپ

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غیرقانونی تارکین وطن کو واپس نہ لینے والے ممالک کو بھاری معاشی قیمت چکانا ہوگی۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ پہلے غیر قانونی افراد کو روکنا تیسری ترجیح تھی، اب پہلا ایجنڈا ہے، غیر ملکی میڈیا کے مطابق…

بھارت؛ ایک سے زائد شادیوں اور حلالہ پر پابندی؛ وراثت میں مرد اور عورت کا حصہ برابر قرار

اتراکھنڈ شادی، طلاق، وراثت اور تعدد ازدواج سے متعلق مودی سرکاری کے متنازع ترین یکساں سول کوڈ کو نافذ کرنے والی بھارت کی پہلی ریاست بن گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتراکھنڈ کے وزیراعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے آج سے ریاست بھر میں تمام…

بھارت: کمبھ کے میلے میں بھگدڑ مچنے سے 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی

بھارت میں کمبھ کے میلے میں بھگدڑ مچنے سے 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر پریاگ راج میں جاری کمبھ کے میلے میں بدھ کی شب حادثہ پیش آیا جہاں میلے میں لگے بیرئیرز ٹوٹ کر ہزاروں افراد کے ہجوم…

سعودی شہزادہ محمد بن فہد بن عبدالعزیز انتقال کرگئے

سعودی شہزادہ محمد بن فہد بن عبد العزیز آل سعود انتقال کرگئے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ شہزادہ محمد بن فہد بن عبد العزیز آل سعود انتقال کرگئے ہیں۔ ایوان شاہی کے اعلامیے میں کہا گیا…

’چھوٹے سے غزہ نے اسرائیل کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا‘، آیت اللہ خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے غزہ جنگ بندی کو اسرائیل کی شکست قرار دے دیا۔ تہران میں ایرانی حکام سے ملاقات میں آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ چھوٹے اور محدود سے غزہ نے صہیونی حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا اور…

’فلسطینیوں کی جگہ امریکا اسرائیلیوں کو نکال کر گرین لینڈ میں بسادے‘، ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ٹرمپ کی جانب سے غزہ سے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کے منصوبے پر متبادل خیال پیش کردیا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کے بجائے اسرائیلوں کو بےدخل کرنے کی کوشش کرے اور انہیں…

بھارت: مذہبی رسومات کے دوران اسٹیج گرنے سے 7 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

بھارت میں مذہبی رسومات کے دوران اسٹیج گرنے سے7 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اتر پردیش کے ضلع باغپت میں پیش آیا جہاں ایک اسکول میں مذہبی تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا۔ رپورٹس کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے اسٹیج…