براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
امریکی صدر اور برطانوی وزیراعظم کا رابطہ، غزہ، دو طرفہ اقتصادی تعلقات پر تبادلہ خیال
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر کے درمیان گفتگو میں دوطرفہ اقتصادی تعلقات، غزہ کی معیشت کی بحالی اور جلد ملاقات کرنے کا فیصلہ کیا گیا،…
بولیویا: مسافر بس الٹنے سے 14 خواتین، 2 بچوں سمیت 19 افراد ہلاک، 9 زخمی
بولیویا کے قصبے سرداس میں مسافر بس الٹنے سے 19 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔
عالمی میڈیا نے یونی کی میونسپل پولیس کے حوالے سے بتایا کہ گزشتہ روز پیش آنے والے حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں 14 خواتین اور 2 بچے بھی شامل ہیں جبکہ زخمیوں کو…
پنسلوانیا میں فلسطینی طالب علم کو انتہا پسند کہنے پر امریکی ٹیچر معطل
امریکی ریاست پنسلوانیا میں فلسطین نژاد امریکی طالب علم کو مبینہ طور پر انتہا پسند کہنے پر پبلک سکول کے ٹیچر کو معطل کر دیا گیا۔
عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ بات مڈل سکول کی انتظامیہ اور مسلم وکالتی گروپ نے گزشتہ روز بتائی، سینٹرل…
سعودی عرب اور اٹلی کے درمیان 10 ارب ڈالر کے سمجھوتوں پر دستخط
سعودی عرب اور اٹلی کے درمیان 10 ارب ڈالر کے سمجھوتوں پر دستخط ہو گئے ہیں۔
مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے علاقے العلا میں ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں اٹلی کی خاتون وزیراعظم جارجیا میلونی، سعودی عرب اور اٹلی کے وزرا…
افغانستان کے صوبے پکتیا میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق، 5 شدید زخمی
افغانستان کے صوبے پکتیا میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق، 5 شدید زخمی
افغانستان کے صوبہ پکتیا کے ضلع زازئی آریوب میں گزشتہ جنگوں کے دوران بچ جانے والا دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔
عالمی میڈیا…
ایرانی وزیر خارجہ کا 8 سال بعد افغانستان کا دورہ، طالبان حکام سے ملاقاتیں
افغانستان اور ایران کے درمیان سفارتی محاذ پر اہم پیشرفت ہوئی۔
ایرانی وزیر خارجہ نے 8 سال بعد افغانستان کا دورہ کیا،، کابل میں طالبان حکام سے ملاقاتیں کیں، ایران میں افغان پناہ گزینوں اور دونوں ملکوں میں پانی کے مسائل پر بھی تبادلہ خیال…
ٹرمپ کی غیر قانونی تارکین وطن کیخلاف کارروائی جاری، دھمکی بھی دیدی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دھمکی بھی دی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کارروائی جاری ہے اور جن ممالک سے وہ آئے ہیں انہیں واپس لینا پڑیں گے۔…
نائیجیریا سے امریکا کی پرواز میں شدید جھٹکے، 40 مسافر زخمی
نائیجیریا سے امریکا جانے والی پرواز کے دوران طیارے میں تکنیکی خرابی پیدا ہوگئی۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارہ واپس نائیجیریا میں ہنگامی لینڈنگ کرنے پر مجبور ہوگیا۔
دوران پرواز اچانک نیچے جانے پرطیارے میں شدید جھٹکوں کے سبب…
امریکا نے پاکستان کیلئے بھی امداد بند کر دی،کئی اہم منصوبے روک دیے
دنیا کے کئی ممالک کی طرح امریکی حکام نے پاکستان کیلئے بھی امداد بند ہونے کی تصدیق کردی اور کئی اہم منصوبے روک دیے۔
گزشتہ دنوں امریکا نے تقریباً تمام غیر ملکی امدادی پروگرام عارضی طورپر معطل کردیے تھے جن میں یوکرین ، تائیوان اور اردن کی…
چین اور بھارت 5 سال بعد براہ راست فضائی سروس دوبارہ شروع کرنے پر رضامند
چین اور بھارت 5 سال بعد براہ راست فضائی سروس دوبارہ شروع کرنے پر رضامند ہوگئے۔
چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مسری سے ملاقات میں براہ راست فضائی سروس دوبارہ شروع کرنے پرآمادگی ظاہر کی۔
بھارتی وزارت…