براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
ٹرمپ کے ایک ایگزیکٹیو آرڈر نے ہزاروں افغان شہریوں کی امریکا منتقلی کو روک دیا
نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک ایگزیکٹیو آرڈر نے ان افغانوں کے لیے امریکا میں پناہ لینے کا راستہ روک دیا ہے جنہوں نے افغانستان میں امریکی فوج کی موجودگی کے دوران ان کی حمایت کی تھی اور ان کے ساتھ مل کر کام کیا تھا۔
امریکی اخبار نیو…
خانہ جنگی کے شکار سوڈان میں اسپتال ڈرون حملے کا نشانہ بن گیا، 30 افراد ہلاک
سوڈان کے ایک اسپتال پر ہونے والے ڈرون حملے میں 30 افراد جاں بحق ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوڈان کے ریاست شمالی دارفور کے شہر الفشر میں واقع اسپتال کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔…
یمنی حوثیوں نے 150 سے زائد جنگی قیدی رہا کردیے
یمن کے حوثی باغیوں نے 153 جنگی قیدیوں کو رہا کردیا۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے گزشتہ روز 153جنگی قیدیوں کو رہا کیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق حوثیوں نے قیدیوں کو بین القوامی فلاحی تنظیم ریڈ کراس کے تعاون سے…
حماس کی جانب سے رہا اسرائیلی خواتین فوجیوں کےگلے میں موجودکارڈ میں کیا لکھا تھا؟
غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت مغویوں کی رہائے کے دوسرے مرحلے میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے معاہدے کے تحت 4 خواتین اسرائیلی فوجیوں کو رہا کردیا ہے۔
حماس کی جانب سے صیہونی فوج کی 4 اہلکاروں کو آج غزہ کے فلسطین اسکوائر میں منعقدہ ایک…
اسرائیلی خواتین فوجیوں کے بدلے 36 سال کے طویل ترین عرصے سے قید فلسطینی بھی رہا
اسرائیل نے غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت مزید 200 فلسطینی قیدی رہا کردیے۔
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت مغویوں کی رہائی کے دوسرے مرحلے میں 4 خواتین اسرائیلی فوجیوں کو رہا کیا۔
خواتین اسرائیلی فوجیوں کی رہائی کی…
اگلے 4 سال آرام نہیں کروں گا، امریکا کو عظیم بناؤں گا: ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگلے چار سال آرام نہیں کروں گا، امریکا کو عظیم بناؤں گا۔
ایک خطاب کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ تارکین وطن کو امریکا کو تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، امیگریشن حکام اب…
مودی سرکار بھارتی مسلمانوں کی قیمتی وقف جائیدادیں ہڑپ کرنے کو تیار
یہ خوفناک انکشاف ہوا ہے کہ بھارتی حکمران بی جے پی پارٹی قانون کے سہارے مسلمانوں کی وقف جائیدادوں پر قبضہ کرنا چاہتی ہے۔
یہ جائیدادیں پورے بھارت میں ’’10 لاکھ ایکڑ‘‘رقبے پر پھیلی اور زرعی زمینوں، شہری عمارتوں، دکانوں، مساجد، مزاروں ،…
سوڈان میں اسپتال پر ڈرون حملہ، 67 افراد جاں بحق
سوڈان کے دارفر ریجن میں الفشر کے علاقے میں قائم اسپتال میں ڈرون حملے میں مریضوں سمیت 67 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق مقامی سماجی کارکنوں اور اسپتال ذرائع نے میڈیا کو بتایا کہ اسپتال میں ہونے والے ڈرون حملے میں…
ڈچ میوزیم سے ہزاروں سال قدیم سونے کے چار نوادرات چوری
ڈچ میوزیم سے سونے کے چار قدیم نوادرات راتوں رات چوری کر لیے گئے، ملزمان نے واردات کے دوران دھماکے کیلئے بارودی مواد بھی استعمال کیا۔
چوروں نے نیدرلینڈز کے شہر ایسن کے ڈرینٹس میوزیم میں چوری کے لیے دھماکہ خیز مواد کا استعمال کیا۔ یہ…
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا طالبان کے اہم رہنماؤں پر انعام رکھنے کا عندیہ
واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے طالبان کے اہم رہنماؤں پر انعام رکھنے کا عندیہ دے دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی انتظامیہ نے افغانستان میں امریکی شہریوں کو قید کئے جانے پر برہمی کا اظہار کیا۔
امریکا کے نئے…