براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
اسرائیلی فوج کی موجودگی کے باوجود لبنانیوں کی اپنے علاقوں میں واپسی کی کوشش، اسرائیلی ٹینک کے سامنے…
لبنان جنگ بندی معاہدے میں اسرائیلی فوج کے انخلا کی ڈیڈ لائن ختم ہونے پر لبنانی شہریوں نے جنوبی لبنان میں اپنے علاقوں میں واپسی شروع کردی۔
لبنان جنگ بندی معاہدے کے تحت اسرائیل کو 2 ماہ کے اندر جنوبی لبنان سے انخلا کرنا تھا تاہم اسرائیلی…
جج فرینک کیپریو نے عدالت آنیوالے پاکستانی جوڑے کو مہمان بنالیا، مٹن کڑاہی بھی کھائی
امریکی ریاست رھوڈز آئی لینڈز کے شہر پروویڈنس کے سابق چیف جج فرینک کیپریو سے پاکستانی جوڑے کی ملاقات کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
سابق جج فرینک کیپریو اپنے فیصلوں میں انسانی ہمدردی کے جذبات اور سائلین کی مدد کے جذبہ کے باعث وہ سوشل میڈیا پر ایک…
سعودیہ عرب: منشیات اسمگلنگ کے جرم میں 7 شہریوں کو سزائے موت دیدی گئی
سعودی عرب نے منشیات اسمگل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر7 شہریوں کو سزائے موت سنا دی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے بتایا گیا کہ 7 سعودی شہریوں کو منشیات اسمگل کرنے کے جرم میں سزائے موت دی گئی۔
سعودی وزارت داخلہ نے…
صدر ٹرمپ کا اردن اور مصر سے غزہ کے مزید فلسطینی پناہ گزینوں کو قبول کرنیکا مطالبہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ اردن اور مصر غزہ سے تعلق رکھنے والے زیادہ سے زیادہ پناہ گزینوں کو قبول کریں۔
اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے 2 ہزارپونڈ وزنی بم اسرائیل کو دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس حوالے سے سابق صدر جو…
جنوبی کوریا کے سابق صدر پر بغاوت کے الزام میں فردجرم عائد کر دی گئی
جنوبی کوریا کے سابق صدر یون سک یول پر بغاوت کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی گئی۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کے پراسیکیوٹرز نے سابق صدر یون سک یول پر فرد جرم عائد کی، گزشتہ ہفتے اینٹی کرپشن نے فرد جرم عائد کرنےکی سفارش کی…
رہائی کے بعد غزہ لوٹنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ، ایک شہید
غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت رہا ہو کر شمالی غزہ میں گھروں کو لوٹنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید ہو گہا۔
عرب میڈیا کے مطابق فلسطینیوں نے شمالی غزہ میں گھر واپسی کے انتظار میں رات سڑکوں پر گزاری، رہائی کے بعد…
کیلیفورنیا کو آگ کے بعد سیلاب کا اندیشہ، مکان کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
امریکی ریاست کیلیفورنیا کو آگ کے بعد سیلاب کے نقصانات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کیلیفورنیا میں موسم سرما کی پہلی شدید بارشوں سے سیلاب کی پیشگوئی کردی گئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل ویدر سروس نے کہا…
نئی امریکی انتظامیہ نے طالبان رہنماؤں کے سروں کی قیمتیں مقرر کرنے کی دھمکی دیدی
نئی امریکی انتظامیہ نے طالبان رہنماؤں کے سروں کی قیمتیں مقرر کرنے کی دھمکی دے دی۔
امریکی انتظامیہ نے افغانستان میں امریکی شہریوں کو قید کیے جانے پر برہمی کا اظہار کیا۔
وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا افغانستان میں قید امریکیوں کی تعداد…
امریکی صدرکا دوبارہ ڈبلیو ایچ او میں شمولیت پر غور کرنے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوبارہ عالمی ادارہ صحت میں شمولیت پر غور کرنے کا اعلان کر دیا۔
ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سعودی عرب سے امریکا میں سرمایہ کاری 600 ارب ڈالر سے بڑھا کر ایک کھرب ڈالر کرنے کا کہیں گے، پیسہ ان کے لیے کوئی معنی…
سابق ٹی وی میزبان نے امریکا کے وزیر دفاع کا عہدہ سنبھال لیا
سابق ٹی وی میزبان اور تجزیہ کار پیٹ ہیگسیتھ نے امریکا کے نئے وزیر دفاع کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی سینیٹ کی جانب سے توثیق کیے جانے کے بعد پیٹ ہیگسیتھ(Pete Hegseth) نے امریکہ کے ڈیفینس سیکرٹری (وزیر دفاع) کا حلف…