براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

پاک بھارت جنگ ہماری مداخلت سے رُکی، ورنہ تباہی یقینی تھی؛ امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی جنگ امریکی مداخلت کی وجہ سے رُکی، ورنہ اس لڑائی میں تباہی یقینی تھی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان…

پاک بھارت جنگ چھڑی تو امریکا کو دونوں کیساتھ کسی تجارتی معاہدے میں دلچسپی نہیں ہوگی، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاک بھارت جنگ چھڑی تو امریکا کو دونوں ممالک کے ساتھ کسی تجارتی معاہدے میں دلچسپی نہیں ہوگی۔ امریکا اور پاکستان کے درمیان تجارت سے متعلق ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت اسلام آباد سے اعلیٰ سطح…

اسرائیل کی مغربی کنارے میں یہودی ریاست بنانے کی دھمکی

اسرائیل نے غزہ اور مغربی کنارے میں وحشیانہ مظالم کی تمام حدیں پار کردیں اور اب اپنے ناجائز قبضے کو وسعت دینے کے ناپاک منصوبے پر عمل پیرا ہے۔ اسرائیلی وزیر دفاع کاٹز نے غزہ میں امدادی سامان کی ترسیل کی اجازت نہ دینے کی مذمت اور فلسطینی…

مودی نے خود کو پہلے چائے والا، پھر چوکیدار کہا اور اب سندور بیچ رہے ہیں؛ ممتا بینرجی

بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی نے مودی سرکار کے پاکستان کے خلاف نام ہاد اور ناکام ملٹری کارروائی ’آپریشن سندور‘ کی قلعی کھول کر رکھ دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی نے کہا کہ مودی…

فرانس میں عوامی مقامات پر بچوں کے سامنے سگریٹ پینے پر پابندی؛ بھاری جرمانہ ہوگا

فرانس میں ایسے تمام مقامات پر سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کردی گئی جہاں بچے موجود ہوں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی وزیرِ صحت نے کہا کہ جس مقام پر بچے موجود ہوں وہاں تمباکو نوشی پر پابندی ہونی چاہیے۔ فرانسیسی وزیر صحت نے دلیل…

اسرائیلی فورسز کی دہشت گردی تھم نہ سکی، مزید 30 فلسطینی شہید

اسرائیلی فورسز کی غزہ میں وحشیانہ کارروائیاں تھم نہ سکیں۔ صیہونی فورسز کے حملوں میں مزید 30 فلسطینی شہید ہوگئے، شہدا کی مجموعی تعداد 54 ہزار 321 ہوگئی، 1 لاکھ 23 ہزار 770 فلسطینی زخمی ہو چکے، حماس نے عرب اور مسلم ممالک سے امدادی قافلے…

رام اللہ میں عرب سمٹ نہیں ہونے دیں گے: اسرائیل کی دھمکی

اسرائیل نے عرب ممالک کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ رام اللہ میں عرب ممالک کا سمٹ نہیں ہونے دیں گے۔ اسرائیل نے نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کو رام اللہ میں داخل ہونے سے روکیں گے، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، مصر، قطر…

روسی صدر یوکرینی ہم منصب سے براہ راست مذاکرات کیلئے تیار

وسی صدر پیوٹن یوکرینی ہم منصب زیلنسکی سے براہ راست مذاکرات کیلئے تیار ہوگئے۔ روسی وزارت خارجہ نے مؤقف اپنایا کہ پہلے وفود کے درمیان مذاکرات کے نتائج ضروری ہیں،روسی مذاکراتی ٹیم استنبول روانہ ہوگئی، 2جون کو ماسکو کیف وفود کی سطح پر…

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدہ جلد ہو سکتا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدہ جلد ہوسکتا ہے۔ اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا ایران جوہری پروگرام معاہدے کے قریب ہیں۔ امریکی صدر نے درآمدشدہ اسٹیل پرٹیرف…

غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی پر فرانس اور جرمنی کی بھی بس ہوگئی، اسرائیل کو خبردارکردیا

غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی پر فرانس اور جرمنی کی بھی بس ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے اسرائیل کو خبردار کر کرتے ہوئے کہا کہ اگر چند گھنٹوں اور دنوں میں غزہ میں انسانی امدادی…