براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
بلنکن کو آخری پریس کانفرنس میں اسرائیل کو امریکا کی کھلی مدد پر بار بار مداخلت کا سامنا
امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کو محکمہ خارجہ میں اپنی آخری پریس کانفرنس کے دوران اسرائیل کو امریکا کی کھلی مدد پر بار بار مداخلت کا سامنا کرنا پڑگیا۔
پریس کانفرنس میں صحافی سیم حسینی نے انٹونی بلنکن کو مجرم کہتے ہوئے چلا کر کہا کہ تمہیں…
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری مدت صدارت کی تقریب حلف برداری کی تیاریاں عروج پر ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ 20جنوری کو دوسری مدت صدارت کا حلف اٹھا ئیں گے، تقریب حلف برداری یو ایس کیپیوٹل کی سیڑھیوں پر ہوگی۔جہاں ٹرمپ باضابطہ طور پر کانگریس…
برطانیہ میں بچوں کا غیر محفوظ طریقے سے ختنہ کرنے والے ڈاکٹرکو قید کی سزا
لندن: بچوں کا غیر محفوظ طریقے سے ختنہ کرنے والے ڈاکٹر کو 5 سال 7 ماہ قید کی سزا سنادی گئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر محمد صدیقی کے ختنے کرنے کے طریقے نے بچوں کو شدید تکلیف دی اور کئی متاثرہ بچوں کو اسپتال لے جانا پڑا جن میں سے ایک بچہ…
خطرناک مواد کی موجودگی کا خطرہ، لاس اینجلس میں آگ سے متاثرہ عمارتوں کا ملبہ ہٹانے پر پابندی عائد
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں لگی آگ سے تباہ ہونے والی عمارتوں کا ملبہ ہٹانے پر پابندی عائد کردی گئی۔
امریکی میڈیا کے مطابق یہ پابندی اس وقت تک برقرار رہے گی کہ جب تک خطرناک مواد کی جانچ کرنے والا محکمہ اپنی تحقیقات مکمل…
پیجر دھماکوں کی طرز پر ایرانی ایٹمی تنصیبات پر بڑا حملہ ناکام بنادیا گیا، روسی خبر ایجنسی کا دعویٰ
روسی خبررساں ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی ایٹمی تنصیب پر پیجر دھماکوں کی طرز کا حملہ ناکام بنادیا گیا۔
روس کی سرکاری خبررساں ایجنسی تاس نے ایران کے نائب صدر جواد ظریف کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ یورینئیم افزودگی کے لیے استعمال…
اسرائیلی کابینہ سے جنگ بندی ڈیل کی منظوری نہ لی جاسکی، نیتن یاہو کے حماس پر الزامات
غزہ میں گزشتہ روز ہونے والے جنگ بندی کے اعلان کے بعد اسرائیلی کابینہ کو آج اس معاہدے کی منظوری دینی تھی مگر اب تک اسرائیلی کابینہ نے جنگ بندی معاہدے کی منظوری نہیں دی۔
رپورٹ کے مطابق جنگ بندی معاہدے کے لیے آج ہونے والی اسرائیلی کابینہ…
جنوبی افریقا: سونے کی کان میں غیر قانونی کان کنی کرنیوالوں کا کھانا بند، 87 افراد ہلاک
جنوبی افریقا میں پولیس نے سونے کی کان میں غیر قانونی طور پر کان کنی کرنے والوں کی کھانے کی سپلائی مہینوں تک روکے رکھی جس سے 87 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقا کے علاقے اسٹل فونٹین میں سونے کی کان سے 87 افرادکی…
اقوام متحدہ، سعودیہ اور ترکیہ کا غزہ جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم
اقوام متحدہ، سعودی عرب اور ترکیہ نے غزہ جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم کیا۔
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کہتے ہیں معاہدہ ہو گیا، اب امداد میں رکاوٹوں کو فوری ختم کیا جائے، فریقین کو معاہدے پرعمل درآمد یقینی بنانا چاہئے۔
سعودی…
سڈنی میں پراسرار گیندوں کی وجہ سے 9 ساحل سیاحوں کے لئے بند
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں سفید اور سرمئی رنگ کی پراسرار گیندوں کی وجہ سے 9 ساحلوں کو سیاحوں کے لئے بند کر دیا گیا۔
عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ساحل بند ہونے سے گرمیوں کی تعطیلات منانے کے لئے یہاں آئے لوگوں کی سرگرمیاں متاثر ہوئی ہیں،…
برطانیہ اور عراق کے درمیان 15 بلین ڈالر کے تجارتی پیکیج اور دفاع کا معاہدہ
عراق اور برطانیہ نے 15 بلین ڈالر تک کے تجارتی پیکیج اور دفاعی معاہدے پر اتفاق کیا ہے۔
عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عراق اور برطانیہ کے وزرائے اعظم نے گزشتہ روز مشترکہ بیان میں کہا کہ انہوں نے 14.98 بلین ڈالر (12.3 بلین پاؤنڈ) تک کے…