براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق اقوام متحدہ کا شام کا دورہ، احمد الشرع سے ملاقات
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی نے شام کا دورہ کیا اور نگران انتظامیہ کے سربراہ احمد الشرع سے ملاقات کی۔
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے سابق صدر بشا رالاسد کے دور حکومت میں کئے گئے جرائم پر انصاف کی…
اسرائیل کو ہماری سکیورٹی اور خود مختاری کا احترام کرنا ہو گا: شام کا مطالبہ
شام نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل کو شام کی سیکورٹی اور خود مختاری کا احترام کرنا ہو گا۔
عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شام کے وزیر خارجہ اشعد الشیبانی نے باور کرایا ہے کہ ان کا ملک کسی ریاست کے لئے خطرہ نہیں بنے گا جس میں اسرائیل شامل ہے۔…
تھائی لینڈ کی وزیراعظم کو عالمی رہنما کی جعلی فون کال، چندے کا مطالبہ
تھائی لینڈ کی خاتون وزیراعظم کو عالمی رہنما کی جعلی فون کال موصول ہوئی۔
تھائی لینڈ کی خاتون وزیراعظم کو عالمی رہنما کی جانب سے جعلی فون کال پر چندے کا مطالبہ کیا گیا، وزیراعظم شینا وترا کے مطابق کال مصنوعی ذہانت کے ذریعے سے کی گئی تھی۔…
دمشق میں 12 سال بعد سپین نے اپنے سفارتخانے پر پرچم لہرا دیا
دمشق میں 12 سال بعد ہسپانوی سفارتخانے پر پرچم لہرا دیا گیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر بشار الاسد کی معزولی کے بعد مغربی ممالک کا شام سے تعلقات بحال کرنے کا سلسلہ جاری ہے جس میں تازہ ترین اضافے کے طور پر سپین کے وزیرِ خارجہ نے دمشق کے…
ترکش ایئر لائنز کا 23 جنوری سے شام کیلئے دوبارہ پروازیں شروع کرنے کا اعلان
ترک فضائی کمپنی نے23 جنوری سے شام کے لئے دوبارہ پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ترکش ایئر لائنز کے چیف ایگزیکٹو بلال ایکسی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کہا کہ ہم دمشق کے لئے اپنی پروازیں 23 جنوری…
نیوزی لینڈ کا غزہ جنگ بندی کا خیر مقدم، مقامی افراد کو تحفظ دینے کا مطالبہ
نیوزی لینڈ نے غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے شہریوں کے تحفظ اور یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ کے وزیر خارجہ ونسٹن پیٹرز نے کہا کہ گزشتہ 15 ماہ کے دوران غزہ میں اسرائیلی…
سعودیہ کے 2 اساتذہ دنیا کے 50 بہترین ٹیچروں کی فہرست میں شامل
سعودیہ کے 2 اساتذہ کو دنیا کے 50 بہترین ٹیچروں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا۔
عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں فار کی جیمس فاؤنڈیشن کی جانب سے دنیا کے 50 بہترین ٹیچروں کی فہرست میں سعودی عرب کے 2 ٹیچر منصور بن عبداللہ اور ذکیہ…
روس کے یوکرین پر 40 سے زائد میزائل اور 70 سے زائد ڈرونز حملے
روس نے 40 سے زائد میزائل اور 70 سے زائد ڈرونز حملے کیے۔
خبر ایجنسی کے مطابق روس نے حملوں میں یوکرین کے پاور سٹیشنز کو نشانہ بنایا، روسی حملوں کے نتیجے میں کئی علاقوں کی بجلی بند ہو گئی۔
یوکرینی صدر کے مطابق روسی حملوں سے گیس کے بنیادی…
جوبائیڈن کاخفیہ ہتھیارخاتون اول جل بائیڈن ہیں: امریکی وزیردفاع
امریکا کے وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کا کہنا ہے کہ جوبائیڈن کاخفیہ ہتھیار خاتون اول جل بائیڈن ہیں۔
مسلح افواج کی جانب سے الوداعیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئےامریکا کے صدر جوبائیڈن نے پیغام دیا کہ’ اپنا حلف یاد رکھیں کہ امریکا اس نظریے پرقائم ہوا…
برطانوی حکومت کا گرومنگ گینگز کی انکوائری کا فیصلہ
برطانوی حکومت نے اپنا مؤقف بدلتے ہوئے گرومنگ گینگز کی انکوائری کا فیصلہ کرلیا۔
برطانوی وزیر داخلہ یوویٹ کوپر نے گرومنگ گینگز سے متعلق 5 جائزوں کا اعلان کیا ہے۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ٹیلفورڈ میں انکوائری کی قیادت کرنے والے…