تھائی لینڈ کی وزیراعظم کو عالمی رہنما کی جعلی فون کال، چندے کا مطالبہ

0 110

تھائی لینڈ کی خاتون وزیراعظم کو عالمی رہنما کی جعلی فون کال موصول ہوئی۔

تھائی لینڈ کی خاتون وزیراعظم کو عالمی رہنما کی جانب سے جعلی فون کال پر چندے کا مطالبہ کیا گیا، وزیراعظم شینا وترا کے مطابق کال مصنوعی ذہانت کے ذریعے سے کی گئی تھی۔

انہوں نے مزید بتایا کہ آواز اتنی حقیقت پسندانہ تھی کہ پہلے سچ سمجھی پھر جعلی کال محسوس ہونے پر کاٹ دی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.