براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

درجنوں اسرائیلی فوجیوں نے غزہ میں لڑنے سے انکار کردیا

غزہ میں فلسطینیوں کی بڑی تعداد میں اموات اور تباہی اسرائیلی فوجیوں کو نفسیاتی طور پر متاثر کر رہی ہے، حال ہی میں درجنوں اسرائیلی فوجیوں نے غزہ میں لڑنے سے انکار کردیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق تقریباً 200 فوجیوں نے ایک خط پر دستخط کیے…

2025 میں سیاحت کے لیے 10 بہترین شہر

گھومنے پھرنے کا شوق کس فرد کو نہیں ہوتا تاہم اس کی استطاعت بہت کم لوگوں کو ہوتی ہے۔ مگر پھر بھی جو لوگ 2025 میں دنیا کے مختلف شہروں کی سیر کرنا چاہتے ہیں ان کے لیے دنیا کے 10 بہترین شہروں کا انتخاب سامنے آگیا ہے۔ سیاحت کے لیے معروف…

ٹرمپ رواں ہفتے غزہ جنگ بندی معاہدے کیلئے پرامید، معاہدے سے قبل دھمکی بھی دیدی

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رواں ہفتے ہی غزہ جنگ بندی معاہدہ ہونے کی امید ظاہر کی ہے۔ امریکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ غزہ جنگ بندی ڈیل بہت قریب ہے اور ممکنہ طور پر اس ہفتے کے آخر میں یہ مکمل ہوجائے گی۔ ٹرمپ نے…

لاس اینجلس میں لگی تباہ کن آگ تیز ہواؤں سے مزید پھیلنےکا خطرہ

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں لگی آگ کا تیز ہواؤں کی وجہ سے مزید تباہ کن شدت اختیار کرنے کا خدشہ بڑھ گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا میں لگی آگ پر ایک ہفتہ گزرجانے کے بعد بھی قابو نہیں پایا…

چین کا ممکنہ پابندی کے تناظر میں ٹک ٹاک یو ایس آپریشنز ایلون مسک کو فروخت کرنے پر غور

چینی حکام مبینہ طور پر ٹک ٹاک کے امریکی آپریشنز ایلون مسک کو فروخت کرنے کے امکانات پر غور کر رہے ہیں اگر یہ پلیٹ فارم امریکی حکام کی مجوزہ پابندی سے بچنے میں ناکام رہتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بلومبرگ کی ایک رپورٹ…

ایرانی جوہری سائنسدان جسے موساد نے 8 ماہ کی خفیہ نگرانی کے بعد قتل کیا

ریموٹ کنٹرول گن کے 13 راؤنڈ فائرکیے گئے جب انڈرکور ایرانی سائنسدان محسن فخری زادہ کوموساد نے 8 ماہ کے خفیہ آپریشن کے بعد قتل کیا. محسن فخری زادہ نے اپنی پوری زندگی پس منظر میں گزاری، 2023 میں شائع ہونے والی کتاب ’ٹارگٹ تہران‘ میں یونا…

بنگلا دیش اور بھارت کے بگڑتے تعلقات، دونوں ممالک نے ہائی کمشنرز طلب کرلیے

بنگلا دیش اور بھارت کے درمیان سفارتی کشیدگی میں اضافے کے بعد دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے سفیروں کو طلب کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلا دیش کا کہنا ہے کہ بھارت نے دونوں ممالک کے درمیان 4 ہزار 156 کلومیٹر طویل سرحدکے 5 مختلف مقامات پر…

ہمارے حریف کمزور، غزہ جنگ بندی معاہدے کیلئے دباؤ ڈال رہے ہیں: جوبائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن نے عہدہ چھوڑنے سے قبل خارجہ پالیسی پر تقریر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے حریف کمزور ہو چکے ہیں، غزہ جنگ بندی معاہدے کیلئے دباؤ ڈال رہے ہیں۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ امریکا کی معیشت ترقی کررہی ہے، امریکی شہریوں کو…

متحدہ عرب امارات کی بیروت میں دوبارہ سفارتخانے کھولنے کی تیاریاں

متحدہ عرب امارات نے بیروت میں دوبارہ سفارتخانے کھولنے کی تیاریاں شروع کر دیں۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے امارات کا ایک اعلیٰ سطح کا وفد لبنان کے دارالحکومت بیروت پہنچا…

دنیا بھر میں دہشتگردی ایکسپورٹ کرنیوالے بھارت کے آرمی چیف نے ناکامیوں کا ملبہ پاکستان پر ڈال دیا

بھارتی آرمی چیف کی جھوٹ سے بھری پریس کانفرنس، دنیا بھر میں دہشت گردی ایکسپورٹ کرنے والے بھارت کے آرمی چیف نے ناکامیوں کا ملبہ پاکستان پر ڈال دیا۔ بھارتی آرمی چیف جنرل اوپندرا دویدی نے نئی دہلی میں پریس کانفرنس کی، کشمیریوں کی تحریک…