براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

لاس اینجلس میں لگی تباہ کن آگ تیز ہواؤں سے مزید پھیلنےکا خطرہ

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں لگی آگ کا تیز ہواؤں کی وجہ سے مزید تباہ کن شدت اختیار کرنے کا خدشہ بڑھ گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا میں لگی آگ پر ایک ہفتہ گزرجانے کے بعد بھی قابو نہیں پایا…

عالمی عدالت انصاف کے جج نواف سلام لبنان کے نئے وزیر اعظم نامزد

عالمی عدالت انصاف کے جج نواف سلام لبنان کے نئے وزیر اعظم نامزد ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لبنانی صدر جوزف عون نے پیر کو عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) کے جج نواف سلام کو نئی حکومت بنانے کے لیے نامزد کیا ۔ نواف سلام نے 128…

جنوبی کوریا کے معزول صدر کی تنخواہ میں 3 فیصد اضافہ ہوگیا

جنوبی کوریا کے معزول صدر یون سک یول کی تنخواہ میں 3 فیصد اضافہ ہوگیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کوریا میں سال2025 کے لیے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کیے جانے والے اضافے کے تحت یون کی تنخواہ اب ایک لاکھ 79 ہزار ڈالر سالانہ ہوجائےگی۔…

لاس اینجلس میں گزشتہ ہفتے سے لگی بدترین آگ کب بجھے گی؟

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں لگی آگ پر تقریباً ایک ہفتہ گزرجانے کے بعد بھی قابو نہیں پایا جاسکا۔ مختلف مقامات پر لگی یہ آگ اب تک تقریباً 40 ہزار ایکڑ رقبے کو جلا کر خاکستر کرچکی ہے۔ اس آگ کے نتیجے میں اب تک 24 افراد ہلاک ہوچکے ہیں…

’ہمیں قدرت کے رحم کی ضرورت ہے‘، امریکی فائربریگیڈ حکام لاس اینجلس آگ پر بول پڑے

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں لگی آگ تحال بےقابو ہے۔ آگ بجھانے میں مصروف فائر فائٹرز اپنی تمام تر کوششوں کے باوجود آگ پر مکمل طور پر قابو پانے اور اسے پھیلنے سے روکنے میں ناکام رہے ہیں جس کی ایک وجہ تیز ہواؤں کا چلنا…

جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، ممکنہ سونامی کی وارننگ جاری

جاپان کے جنوب مغربی علاقے کویوشو میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کا بتانا ہے کہ زلزلے کی شدت 6.9 ریکارڈ کی گئی ہے اور اس کی گہرائی 37 کلومیٹر تھی۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق…

امریکی ائیر لائن کا مسلم یو ایف سی چیمپئن کیساتھ انتہائی نامناسب رویہ، فائٹر احتجاجاً طیارے سے…

مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) کے سابق یو ایف چیمپئن خبیب نورمیگومیدوو کو امریکی ائیر لائن نے نشست کے تنازع پر زبردستی طیارے سے اتارنے کی کوشش کی جس پر روس کے مسلم اکثریتی علاقے داغستان سے تعلق رکھنے والے فائٹر کا بیان بھی سامنے آگیا ہے۔…

لاس اینجلس: کئی روز سے بھڑکتی آگ میں بچ جانیوالا معجزاتی گھر، مالک نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیا کہا؟

امریکی شہر لاس اینجلس کے پیسیفک پیلیسیڈز میں 6 روز سے بھڑکتی سب سے مہنگی آگ پر تاحال صرف 11 فیصد قابو پایا جاسکا ہے، تباہ کن آگ نے ہزاروں ایکڑ رقبے پر سب کچھ جلا کر خاکستر کر دیا ہے۔ اس تباہی کے دوران جہاں ہزاروں گھر راکھ بنے وہیں…

دہلی کی وزیراعلیٰ اگلا الیکشن لڑنے کیلئے عوام سے چندہ جمع کرنے لگیں

بھارتی ریاست دہلی کی وزیراعلیٰ اتیشی مارلینا نے اگلا الیکشن لڑنے کے لیے فنڈنگ شروع کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی کی خاتون وزیراعلیٰ اتیشی مارلینا نے فروری میں ہونے والے ریاستی انتخابات لڑنے اور اس میں آنے والے اخراجات کے لیے کراؤڈ…

شام میں کسی قسم کی دراندازی برداشت نہیں کریں گے: عراق

عراق نے کہا ہے کہ شام میں کسی قسم کی دراندازی کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ عراقی وزیر داخلہ عبدالامیر الشمری نے زور دیا کہ ان کا ملک شام سے عراقی سرزمین میں یا سرحد پار کسی قسم کی دراندازی کی اجازت نہیں دے گا، انہوں نے کہا کہ شام…