براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

شام کو فوری طور پر ترقی کی جانب گامزن کیا جائے: سعودی عرب

سعودی عرب نے مطالبہ کیا ہے کہ شام کو فوری طور پر ترقی کی جانب گامزن کیا جائے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے شام پر عائد پابندیاں اٹھانے کی طرف توجہ مبذول کراتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پابندیاں فوری…

شام اب حزب اللہ کیلئے ایرانی ہتھیاروں کا راستہ نہیں رہے گا: احمد الشرع

شام میں نئی انتظامیہ کے سربراہ احمد الشرع نے کہا کہ شام اب حزب اللہ کے لئے ایرانی ہتھیاروں کا راستہ نہیں رہے گا۔ لبنانی وزیر اعظم نجیب میقاتی کے ایک اعلیٰ اختیاراتی حکومتی عسکری قیادت پر مشتمل وفد نے دمشق کے دورے کے دوران شام میں نئی…

برازیل میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی، 10 افراد ہلاک

برازیل میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی۔ بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے ریوڈی جنیرو میں 8 سالہ بچے سمیت10 افراد ہلاک ہوگئے، مختلف علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری رہیں، برازیل کے جنوب مشرقی علاقے موسلادھاربارش سے شدید متاثر ہوئے۔…

چینی وزیرخارجہ کی مالدیپ کے صدر سے ملاقات، تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

سی پی سی سینٹرول کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے افریقہ کے دورے سے ملک واپسی پر مالدیپ کے صدر محمد معیزو سے ملاقات کی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس موقع پر محمد معیزو نے کہا کہ مالدیپ ہمیشہ چین کا قریبی شراکت دار…

سعودی عرب میں ایک ہفتے میں 19 ہزار غیر قانونی تارکین گرفتار

سعودی عرب میں ایک ہفتے میں 19 ہزار غیر قانونی تارکین کو گرفتار کر لیا گیا۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ 2 جنوری سے 8 جنوری 2025ء کے درمیان 19 ہزار غیر قانونی…

پولینڈ: اسرائیلی وزیراعظم کو گرفتار نہ کرنے کے حکومتی فیصلے کیخلاف شدید احتجاج

پولینڈ میں اسرائیلی وزیراعظم کو گرفتار نہ کرنے کے حکومتی فیصلے کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا۔ پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں سینکڑوں افراد بین الاقوامی فوجداری عدالت کے وارنٹس کے باوجود اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو گرفتار نہ کرنے…

جوبائیڈن اور نیتن یاہو کا ٹیلیفونک رابطہ، غزہ جنگ بندی، یرغمالیوں کی رہائی پر بات چیت

امریکی صدر جوبائیڈن اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق بائیڈن اور نیتن یاہو نے غزہ جنگ بندی، یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے پر بات کی، نیتن یاہو نے صدربائیڈن کو غزہ جنگ بندی مذاکرات کی پیشرفت سے…

لاس اینجلس: آتشزدگی سے ہلاکتیں 24 ہوگئیں، صرف 11 فیصد آگ پر قابو پالیا گیا

امریکی شہر لاس اینجلس میں لگی آگ پر 6 روز بعد بھی صرف 11 فیصد تک قابو پایا جاسکا ہے اور ماہرین کا اندازہ ہےکہ آگ پر مکمل قابو پانے میں کئی ہفتوں لگ سکتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تباہ کن آگ کے باعث 24 افراد ہلاک اور 16…

‘کرائم منسٹر، شرم کرو’، اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کرتے ہوئے تل ابیب کی مرکزی شاہراہ اور مختلف سڑکیں بند کر دیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق تل ابیب میں ہزاروں افراد نے نیتن یاہو حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے اور غزہ جنگ…

قبرص: پولیس کی مبینہ فائرنگ سے پاکستانی کی ہلاکت، تحقیقات کی نگرانی کیلئے آزاد تفتیش کار مقرر

قبرص میں پولیس کی مبینہ فائرنگ سے پاکستانی شہری کی ہلاکت کی تحقیقات کی نگرانی کے لیے آزاد تفتیش کار مقرر کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دارالحکومت نکوسیا میں پاکستانی شہری کی لاش 6 جنوری کو کھیت میں ملی تھی۔ قبرص حکام…