براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

وینزویلا کے نکولس مادورو تیسری مدت کیلیے صدر بن گئے، امریکا نے گرفتاری پربڑا انعام رکھ دیا

وینزویلا کے نکولس مادورو نے تیسری مدت کے لیے صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق تیسری مدت کے لیے منتخب ہونے والے نکولس مادورو نے تیسری مدت کے لیے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ مادورو 2013 میں پہلی بار وینزویلا کے صدر منتخب…

امریکا کا روسی انرجی سیکٹر کیخلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ

امریکا نے روسی انرجی سیکٹرکیخلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وائٹ ہاؤس پریس سیکرٹری کرائن جین پیئری نے نیوزکانفرنس میں بتایا کہ امریکی پابندیوں سے روس کا ماہانہ اربوں ڈالر کا نقصان ہوگا، روس کو یوکرین کیخلاف جنگ میں حاصل…

ہَش منی کیس: مجرم ٹرمپ کا فیصلے کیخلاف اپیل دائر کرنے کا اعلان

ہَش منی کیس میں مجرم قرار دیئے گئے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کرنے کا اعلان کردیا۔ نیویارک کی فوجداری عدالت میں ٹرمپ کو سزائے جانے کے لیے سماعت ہوئی ، جج جو آن مرچن نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف…

’’تحریر الشام‘‘ کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست میں برقرار رکھنے کا فیصلہ

امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے ’’تحریر الشام‘‘ تنظیم کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مذکورہ امریکی ذمے داران کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس کے اواخر میں شامی صدر بشار الاسد کا تختہ الٹ کر…

بھارت نے کٹھ پتلی حسینہ واجد کے ویزے میں توسیع کردی

بھارت نے کٹھ پتلی حسینہ واجد کے ویزے میں توسیع کردی۔ بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے 7 جنوری کو شیخ حسینہ کا جبری گمشدگیوں اور ہلاکتوں میں ملوث ہونے کے باعث پاسپورٹ منسوخ کر دیا تھا، بنگلا دیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے معصوم شہریوں کی…

روسی صدر غیر مشروط طور پر ڈونلڈ ٹرمپ کیساتھ رابطے کے لئے تیار

روس کے صدر ولادی میر پیوٹن بغیر کسی پیشگی شرط کے ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ رابطے کے لئے تیار ہوگئے۔ ترجمان روسی ایوان صدر کا کہنا ہے کہ روسی صدرولادی میر پیوٹن کا ڈونلڈ ٹرمپ کے مثبت رویئے کی وجہ سے رابطہ غیر مشروط ہوگا، وہ مذاکرات کے ذریعے…

کینیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 3 راہ گیر جاں بحق، 3 مسافر شدید زخمی

کینا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارہ گرنے کے حادثے میں 3 راہ گیر جاں بحق ہوگئے جبکہ 3 مسافر زخمی بھی ہوئے، طیارہ حادثے میں موٹر سائیکل پر سوار ایک بچہ، مرد اور خاتون نشانہ بنیں۔ طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا، تکنیکی خرابی…

لبنان میں ہتھیاروں پر اجارہ داری صرف ریاست کی ہو گی: نو منتخب صدر جوزف عون

لبنان کے نومنتخب صدر جوزف عون نے کہا کہ ہتھیاروں پر اجارہ داری صرف ریاست کی ہوگی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لبنان کے صدر جوزف عون نے ملک کے صدر منتخب ہونے کے بعد لبنانی پارلیمنٹ کے سامنے آئینی حلف اٹھالیا، لبنان کے نئے منتخب صدر جوزف عون نے…

دمشق کی تاریخی امیہ مسجد میں بھگدڑ سے 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

شام کے دارالحکومت میں تاریخی امیہ مسجد میں بھگدڑ سے 4 افراد جاں بحق اور 16 افراد زخمی ہوگئے۔ شام کی سرکاری خبرایجنسی کا حوالہ دیتے ہوئے رائٹرز نے رپورٹ میں بتایا کہ شہری دفاع کے حکام نے بتایا کہ واقعے میں 5 بچے بھی زخمی ہوگئے ہیں، جنہیں…

لاس اینجلس؛ امریکا کی مشہور کاروباری اور شوبز شخصیات اور ان کے راکھ بنے عالیشان محلات کی تصاویر

لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ پُرفضا مقام پر بنے معروف تاجروں اور شوبز ستاروں کے مہنگے محلات تک پہنچ گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے عالیشان گھر راکھ کا ڈھیر بن گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لاس اینجلس کے پُرتعیش علاقے پیسیفک پیلیسیڈز…