براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
ایلون مسک کی ‘ذہنی بیماری’ سے متعلق مشہور مصنف کے خطرناک انکشافات
دنیا کے امیرترین شخص اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک کے بارے میں ان کے سوانح نگار سیٹھ ابرامسن نے حیرت انگیز انکشافات کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ان کے اثر ورسوخ سے امریکا کو خطرناک نتائج کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
این…
بھارت؛ ریاست نووائیڈا میں نوجوان کا واک کرنا جرم بن گیا
بھارت کی ریاست گریٹر نووائیڈا میں سروس روڈ پر جاگنگ کرنے والے 14 سالہ نوجوان کو دولت کے نشے میں دھت ملزمان کا نشانہ بنے جہاں ان کی تیزرفتار گاڑی جیگوار نے نوجوان کو لہولہان کردیا اور وہ موت و زندگی کی کش مکش میں ہیں۔
بھارتی میڈیا کی…
بھارت؛ ایک دن میں بھارتی فورسز کے 3 اہلکاروں کی خودکشی
بھارتی ریاست اترپردیش میں 24 گھنٹوں کے دوران بھارت کے نیم فوجی دستے کے 3 اہلکاروں نے یکے بعد دیگرے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگیوں کا خاتمہ کرلیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق خودکشی کا پہلا واقعہ اترپردیش کے شہر لکھنؤ میں…
مودی سرکار نے ریلوے اسٹیشن کے احاطے میں نماز پڑھنا جرم بنادیا
بھارتی ریاست اترپردیش کے ریلوے اسٹیشن پر نماز پڑھنے پر 2 مسلمانوں کو قانونی چارہ جوئی کا سامنا کرنا پڑ گیا جس سے نام نہاد سیکولر اسٹیٹ کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہوگیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش میں ریلورے اسٹیشن کے احاطے میں اپنی…
غزہ میں قتل عام پر اسرائیل کے حامی امریکی اداکار کا عالیشان گھر خاکستر؛ لائیو شو میں رو پڑے
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں لگنے والی خوفناک آگ میں شوبز سے تعلق رکھنے والے متعدد شخصیات کے مہنگے اور پُرتعیش گھر جل کر راکھ کا ڈھیر بن گئے۔
نیوز چینل سی این این کے لائیو شو میں آسکر ایوارڈ کے لیے 2 بار…
اسرائیلی حکام نے شام کے اندر کنٹرول زون قائم کرنے کا اشارہ دے دیا
اسرائیلی حکام نے شام کے اندر کنٹرول زون قائم کرنے کا اشارہ دے دیا۔
عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے اعلیٰ عہدے داروں نے کہا ہے کہ تل ابیب کو شام کی سرزمین کے اندر 15 کلومیٹر کا آپریشنل دائرہ برقرار رکھنے کی ضرورت ہوگی تاکہ…
دسمبر 2024 میں امریکا میں بیروزگاری کی شرح 4.1 فیصد کی کم ترین سطح پر آئی: جوبائیڈن
امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے دور اقتدار میں امریکی معیشت پر بیان دیتے ہوئے کہا ہےکہ دسمبر 2024 میں امریکا میں بیروزگاری کی شرح 4.1 فیصد کی کم ترین سطح پر آئی ۔
جوبائیڈن نے کہا کہ ان کے دور میں 16.6 ملین نئے روزگار کے مواقع پیدا کرنا ایک…
لاس اینجلس کی آگ نہ بجھائی جاسکی، 12 ہزارگھر راکھ کا ڈھیر، ابتک 150 ارب ڈالر کا نقصان
امریکی شہر لاس اینجلس میں تاریخ کی بدترین آگ تاحال نہ بجھائی جاسکی جس کے نتیجے میں 12ہزار مکان اور عمارتیں راکھ کا ڈھیر بن گئیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے تاریخی شہر میں منگل سے لگی آگ پر اب تک نہ قابو پایا جا سکا ہے…
لاس اینجلس کا آگ سے متاثرہ پیسیفک پیلیسیڈ ہیروشیما پر ایٹمی حملے کے بعد کا منظر پیش کرنے لگا
امریکی شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں لگنے والی آگ نے رہائشی علاقوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، آگ سے ہونے والی تباہی کے بعد لاس اینجلس کا پیسیفک پیلیسیڈ کا علاقہ ہیروشیما پر ایٹمی حملے کے بعد کا منظر پیش کرنے لگا ہے۔
لاس اینجلس کے…
ہَش منی کیس میں ڈونلڈ ٹرمپ سزا سے بچ گئے، جرم برقرار
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہَش منی کیس میں سزا سے بچ گئے تاہم ان کا جرم برقرار ہے۔
نیویارک کی فوجداری عدالت میں ٹرمپ کو سزائے جانے کے لیے سماعت ہوئی جس میں جج نے کہا کہ ٹرمپ کو جیل میں قید نہیں کیا جائے گا اور نہ ان پر کوئی جرمانہ…