براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
لاس اینجلس میں لگی آگ کے بارے میں مہینوں قبل خبردار کرنے والے پوڈکاسٹر کی ویڈیو وائرل
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگنے والی حالیہ خوفناک آگ سے کئی ماہ قبل ہی مشہور امریکی پوڈکاسٹر جو روگن نے اس حوالے سے ایک تشویشناک پیش گوئی کی تھی جو اب حقیقت کا روپ دھار چکی ہے۔
جو روگن نے جولائی 2024 میں اپنے پوڈکاسٹ میں…
’یہ جیل میں رہنے سے بہتر ہے‘، لاس اینجلس میں لگی آگ بجھانے کیلئے قیدی بھی طلب کرلیے گئے
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی خوفناک آگ پر قابو پانے کے لیے فائر فائٹرز کو کیلیفورنیا کے جیل نظام سے بھی مدد مل رہی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق لاس اینجلس میں لگی آگ پر قابو پانے کے لیے تقریباً 14 ہزار…
جاپان: طالبہ نے نظر انداز کیے جانے پر ہتھوڑے سے حملہ کرکے 8 افراد کو زخمی کردیا
جاپان کی ایک یونیورسٹی میں طالبہ نے نظر انداز کیے جانے پر ہتھوڑے سے حملہ کرکے 8 افراد کو زخمی کردیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپان کےدارالحکومت ٹوکیو کی یونی ورسٹی میں ایک لڑکی نے کلاس روم میں ہتھوڑے سے حملہ کیا۔
جاپانی میڈیا نے…
اسرائیل کی غزہ میں وحشیانہ بمباری، مزید 70 فلسطینی شہید، 104 شدید زخمی
اسرائیل کی غزہ میں وحشیانہ بمباری جاری رہی، چوبیس گھنٹے میں مزید 70 فلسطینی شہید جبکہ 104زخمی ہوگئے۔
اسرائیل نے نئے سال کے پہلے 9 روز میں 490 فلسطینیوں کو شہید کردیا، غزہ میں اربکان پناہ گزین سکول پر حملے میں3 فلسطینی شہید ہوگئے، غزہ سٹی…
منی پور : سکیورٹی کی بگڑتی صورتحال، بھارتی فوجی افسران مظاہرین کو دھمکیاں دینے لگے
بھارتی ریاست منی میں سکیورٹی صورتحال بگڑنے کے باعث حالات دن بدن بدتر ہونے لگے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے جاری جعلی انکاؤنٹرز کےخلاف منی پور میں کوکی قبیلے اور دیگر تنظیموں کا احتجاج جاری ہے، مظاہرین کے مطالبات…
فرانس کا یورپی یونین پر شام پر عائد پابندیاں انسانی بنیادوں پر ہٹانے کا مطالبہ
فرانس نے یورپی یونین پر شام پر عائد پابندیاں انسانی بنیادوں پر ہٹانے کا مطالبہ کر دیا۔
عالمی میڈیا کے مطابق فرانس کے وزیر خارجہ جین نویل بیراٹ نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ شام پر یورپی یونین کی ایسی پابندیوں جو انسانی امداد کی فراہمی…
لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ نے 29 ہزار ایکڑ سے زائد رقبے کو لپیٹ میں لے لیا
امریکی شہرلاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہو گئی، جلتے شعلوں نے29ہزار سے زائد ایکٹررقبے کو لپیٹ میں لے لیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق متاثرہ علاقوں میں5افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، اموات میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہاہے…
امریکہ نے داعش کے خاتمے تک فوج کی شام میں موجودگی کو ناگزیر قرار دیدیا
امریکا نے کہا ہے کہ داعش کے خاتمے کے لیے اس کی فوج کا شام میں رہنا ضروری ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران امریکا کے وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا کہ بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد بھی امریکی افواج کو شام میں تعینات رکھنے کی…
سمندری حدود کی خلاف ورزی: سری لنکن بحریہ نے 10 بھارتی ماہی گیر گرفتار کر لئے
سری لنکن بحریہ نے سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 10 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق سری لنکا کی بحریہ اور ساحلی محافظوں نے سری لنکا کے پانیوں میں غیر قانونی شکار کرنے والی بھارتی ماہی گیری کی کشتی کو پکڑا لیا اور 10…
سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ آج سے شروع ہونے کا امکان ہے جو اتوار تک جاری رہے گا۔
سعودی عرب کے قومی مرکز برائے موسمیات کے ترجمان حسین القحطانی نے بتایا کہ مکہ مکرمہ ریجن کے مختلف علاقوں میں ہلکی اوردرمیانے درجے کی…