براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
جو بائیڈن کا لاس اینجلس میں آگ سے ہونیوالی تباہی پر 100 فیصد اخراجات اٹھانے کا اعلان
امریکی صدر جو بائیڈن نے لاس اینجلس میں آگ لگنے سے ہونے والی تباہی پر اگلے 6 ماہ تک 100 فیصد اخراجات اٹھانے کا اعلان کردیا۔
غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لاس اینجلس کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر بریفنگ کے دوران صدر بائیڈن نے کہا کہ…
متحدہ عرب امارات میں نئے فیملی قوانین کا اعلان
ابوظہبی : متحدہ عرب امارات میں بسے افراد کے لیے نئے فیملی قوانین کا اعلان کردیا گیا۔
نئے فیملی قوانین اماراتی اور غیرملکی دونوں خاندانوں پر لاگو ہوں گے۔
نئے فیملی قانون کے تحت بچوں کے اماراتی قومی کارڈ اورپاسپورٹ کے غلط استعمال پر…
پوپ فرانسس کی اسرائیل پر تنقید، غزہ کی صورتحال کو شرمناک قرار دے دیا
غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی جانب سے ایک بار پھر اسرائیل پر کڑی تنقید کی گئی ہے۔
پوپ فرانسس نے غزہ میں جاری انسانی صورتحال کو انتہائی سنگین اور شرمناک قرار دیتے ہوئے غزہ میں فوری جنگ…
برطانوی فوجیوں نے افغانستان میں چھاپوں کے دوران غیر قانونی قتل کے خدشات ظاہر کردیے
برطانیہ کی اسپیشل فورسز کے فوجیوں نے ایک انکوائری میں افغانستان میں مشتبہ چھاپوں کے دوران غیر قانونی قتل کے خدشات ظاہر کردیے۔
گواہوں نے انکشاف کیا ہے کہ بعض کارروائیوں میں غیر مسلح افغانوں، جن میں 16 سال سے کم عمر لڑکےبھی شامل تھے، ان کو…
بھارتی فضائیہ کے سربراہ کا پالیسیوں کی ناکامی کا اعتراف
بھارتی فضائیہ کا غیرپیشہ ورانہ طرزعمل ایک بار پھرمنظرعام پر آگیا، مودی سرکار کے دورحکومت میں بھارتی فضائیہ کی نااہلی کھل کر سامنے آگئی۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل اے پی سنگھ نے جنگی طیاروں کی…
صیہونی حکومت کا گریٹر اسرائیل کا متنازع نقشہ جاری، سعودی عرب نے مسترد کر دیا
صیہونی حکومت نے نام نہاد گریٹر اسرائیل کے متنازع نقشے جاری کر دیئے۔
صیہونی حکومت کی جانب سے جاری کئے نقشے میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے علاوہ اردن، شام، لبنان اور دیگر عرب ممالک کو صیہونی ریاست کا حصہ دکھایا گیا ہے۔
فلسطین، سعودی عرب،…
عراقی وزیراعظم کا شام میں غیر ملکی مداخلت کے خاتمے کیلئے جامع سیاسی حل پر زور
عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے اپنے دورہ ایران کے موقع پر شام میں غیر ملکی مداخلت کے خاتمے کے لئے ایک جامع سیاسی حل پر زور دیا۔
عراق کے وزیراعظم نے تہران میں ایرانی صدر مسعود پیزشکیان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ شام…
آئرلینڈ نے عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کیخلاف مقدمہ میں باقاعدہ شمولیت اختیار کرلی
آئر لینڈ نے عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) میں اسرائیل کے خلاف غزہ میں نسل کشی کے مقدمہ میں باقاعدہ شمولیت اختیار کر لی۔
عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آئر لینڈ نے دی ہیگ میں عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف مقدمے میں شامل ہونے کی…
کویت میں ملٹی نیشنل کمپنیوں پر 15 فیصد ٹیکس کا قانون نافذ
کویت میں ملٹی نیشنل کمپنیوں پر 15 فیصد ٹیکس کا قانون نافذ العمل ہو گیا۔
مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کویتی کابینہ نے دسمبر 2024ء میں ملٹی نیشنل کمپنیوں پر 15 فیصد ٹیکس عائد کرنے کے ایک مسودہ قانون کی منظوری دی تھی جس کے تحت ان ملٹی…