براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

انگلینڈ: بارشوں، سیلاب نے تباہی مچا دی، سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل، مواصلاتی نظام درہم برہم

انگلینڈ میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی، سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل ہو گئیں جبکہ مواصلاتی نظام بھی درہم برہم ہو گیا۔ مانچسٹرمیں سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں، مواصلات اور بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا، گاڑیاں پانی میں بہہ…

جوہری معاملات: ایران کے 13 جنوری کو فرانس، برطانیہ اور جرمنی کیساتھ مذاکرات طے

ایران جوہری معاملات پر 13جنوری کو فرانس، برطانیہ اور جرمنی کے ساتھ مذاکرات کرے گا۔ عالمی میڈیا نے قانونی اور بین الاقوامی امور کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی کے حوالے سے بتایا کہ ایران اور تین یورپی ممالک کے درمیان مذاکرات کا نیا…

یو اے ای کا رواں سال جامع اقتصادی شراکت داری کے معاہدے کو وسعت دینے کا عزم

متحدہ عرب امارات نے 2025 میں جامع اقتصادی شراکت داری کے معاہدے کو وسعت دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وزیر مملکت برائے خارجہ تجارت، ڈاکٹر ثانی بن احمد الزیودی نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات 2025 میں جامع…

یو اے ای کی ثالثی: روس اور یوکرین کے درمیان 2484 جنگی قیدیوں کا تبادلہ مکمل

متحدہ عرب امارات کی ثالثی کے ذریعے روس اور یوکرین کے درمیان اب تک 2,484 جنگی قیدیوں کا تبادلہ ہو چکا۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے روس اور یوکرین کے درمیان جنگی قیدیوں کے ایک اور تبادلے میں کامیابی کا اعلان کیا ہے،…

امریکہ بڑی تباہی سے بچ گیا، ورجینیا سے 150 سے زائد پائپ بم اور دھماکہ خیز آلات برآمد

امریکی تحقیقی ادارے ایف بی آئی نے امریکا کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔ ، ایف بی آئی حکام نے بتایا کہ ریاست ورجینیا میں 150 سے زائد پائپ بم اور دھماکا خیز آلات برآمد کر لئے گئے، فارم پر چھاپے کے دوران دھماکا خیز مواد بنانے کی ترکیبوں سے…

امریکی شہر نیو اورلینز میں ٹرک حادثہ دہشت گردی قرار

ایف بی آئی نے امریکی شہر نیو اورلینز میں ٹرک حادثے کو دہشت گردی قرار دے دیا۔ ایف بی آئی کے مطابق لوگوں پر ٹرک چڑھانے کے واقعے کی بطور دہشت گردی تحقیقات کر رہے ہیں، یہ دہشت گردانہ حملہ تھا، واضح طور پر گاڑی جان بوجھ کر ہجوم پر چڑھائی…

استنبول میں نئے سال کے پہلے روز ہزاروں افراد غزہ سے اظہار یکجہتی کیلئے باہر نکل آئے

ترکیہ کے مشہور گلاتا پل میں نئے سال پہلے ہزاروں افراد نے جمع ہو کر غزہ سے اظہار یک جہتی کیا اور اسرائیلی وحشیانہ مظالم کی مذمت کی۔ غیر ملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کے حامی 300 سے زائد گروپس کا اتحاد نیشنل ول پلیٹ فارم کے…

حماس کیلئے بہتر ہے یرغمالیوں کو جلد رہا کردے: ٹرمپ

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر حماس پر یرغمالیوں کی رہائی کے لیے دباؤ ڈالنا شروع کردیا۔ امریکی ریاست فلوریڈا میں سالِ نو کی تقریب کے دوران صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ حماس کے لیے بہتر ہے جلد یرغمالیوں کو رہا…

لاس ویگاس: ٹرمپ ہوٹل کے باہر ٹیسلا کے سائبر ٹرک میں دھماکا، ایک شخص ہلاک،7 زخمی

امریکی شہر لاس ویگاس میں نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملکیت والے ٹرمپ ہوٹل کے باہر ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا کا سائبر ٹرک پھٹنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پولیس نے بتایا ہے کہ بدھ کو لاس ویگاس میں ٹرمپ…

امریکا:گاڑی ہجوم پر چڑھانے والے شخص کی شناخت ہوگئی،کار سے داعش کا جھنڈا بھی برآمد

امریکا کے شہر نیو اورلینز میں گاڑی سے کچل کر 15 افراد کو ہلاک کرنے والے شخص کی شناخت شمس الدین جبار کے نام سے کر دی گئی۔ بدھ کو امریکی شہر نیواورلینز میں نئے سال پر ایک کارسوار نے گاڑی ہجوم پر چڑھادی جس کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد…