براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
قوانین کی خلاف ورزی، فلسطینی اتھارٹی نے مغربی کنارے میں الجزیرہ ٹی وی کی نشریات معطل کر دیں
فلسطینی اتھارٹی نے قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ ٹی وی کی نشریات معطل کر دیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی وزارتی کمیٹی، جس میں وزارت ثقافت، داخلہ اور ٹیلی کمیونیکیشن کے نمائندے شامل ہیں، نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں…
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے اپنا ‘نام’ تبدیل کر لیا
ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ٹوئٹر جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک نے عارضی طور پر اپنا 'نام ' تبدیل کیا جس کی وجہ سے کرپٹوکرنسی کی دنیا میں ہلچل مچ گئی۔
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنا نام…
جرمنی: سال نو کے جشن کے دوران آتش بازی سے 5 افراد ہلاک
جرمنی میں نئے سال کے جشن میں آتش بازی کے دوران حادثات کے نتیجے میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق نارتھ رائن ویسٹ فیلیا کے قریب پیڈربورن میں ایک 24 سالہ نوجوان دیسی ساختہ پٹاخے کے قبل از وقت دھماکے سے ہلاک ہوگیا۔…
یمن کے ائیرپورٹ پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں ڈبلیو ایچ او کے سربراہ کی سماعت متاثر ہوگئی
یمنی دارالحکومت صنعا کے ائیرپورٹ پر اسرائیلی بمباری کے وقت وہاں موجود عالمی اداراہ صحت کے سربراہ کی سماعت متاثر ہوگئی۔
سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں 59 سالہ ٹیڈروس ایڈاہانوم کا کہنا ہے کہ زوردار دھماکے کے باعث انہیں کان…
سعودی عرب نے منشیات اسمگل کرنے کے جرم میں 6 ایرانی شہریوں کو سزائے موت دے دی
سعودی عرب نے ملک میں منشیات اسمگل کرنے کے جرم میں 6 ایرانی شہریوں کو سزائے موت دے دی۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے سعودی سرکاری خبررساں ایجنسی کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ سعودی وزارت داخلہ کے بیان کے مطابق مجرمان کو دمام شہر میں سزائے…
امریکی شہر نیو اورلینز میں کار سوار نے گاڑی ہجوم پر چڑھادی، 10 افراد ہلاک، 30 زخمی
امریکی شہر نیواورلینز میں کارسوار نے گاڑی ہجوم پر چڑھادی جس کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔
شہری حکومت کے مطابق نیواورلینز کی بربن اسٹریٹ میں تیز رفتار گاڑی ہجوم پر چڑھ دوڑی۔
امریکی میڈیا نے عینی شاہدین کا حوالہ…
جنوبی کوریا حادثہ: پہلی بار بیرون ملک سفر 3 سالہ بچے کا آخری ثابت ہوا، تصویر بھی سامنے آگئی
جنوبی کوریا میں لینڈنگ کے دوران تباہ ہونے والے طیارے سے تین سالہ بچے کی آخری تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 43 سالہ کانگ کو، 37 سالہ جِن لی سیون اور ان کا تین سالہ بچہ اس حادثے میں جاں بحق ہوگئے،…
یوکرین کے ذریعے یورپ کو روسی گیس کی سپلائی معطل
روس کی جانب سے یورپ کے متعدد ممالک کو یوکرین کے راستے فراہم کی جانے والی قدرتی گیس کی سپلائی معطل کر دی گئی ہے۔
ایسا یوکرین کی جانب سے ایک ٹرانزٹ معاہدے کی تجدید کیے جانے سے انکار پر ہوا۔
روس اور یوکرین کے درمیان یورپی ممالک کو قدرتی…
دو مزید ممالک شینگن ویزا فری زون میں شامل ہوگئے
سال 2025 کا آغاز ہوتے ہی دنیا کے مزید دو ممالک شینگن ویزا فری زون میں میں شامل ہوگئے ہیں۔
عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق رومانیہ اور بلغاریہ کو 13 سال کے انتظار کے بعد شینگن ویزا فری ممالک میں شامل کرلیا گیا جس کے بعد وہاں کے شہری 29 یورپین…
2024 میں اسرائیل نے ظلم کے پہاڑ توڑ دیئے، 23 ہزار 842 فلسطینی شہید
اسرائیل نے غزہ میں 2024ء کے دوران فلسطینیوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ دیئے۔
گزشتہ 12 ماہ میں 23ہزار842 فلسطینیوں کو شہید کر دیا، 51ہزار 925فلسطینی شہری صیہونی جارحیت سے شدید زخمی ہوئے، 34 ہسپتالوں کو ناکارہ بنا دیا گیا، 80صحت کے مراکز کو مسمار…