براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
ٹرمپ کابینہ کے ممکنہ افراد کو سوشل میڈیا پر بیانات سے روک دیا گیا
امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی کابینہ میں ممکنہ طور پر شامل کیے جانیوالے افراد کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ اپنے ناموں کی توثیق سے پہلے سوشل میڈیا پر بیانات نہ دیں۔
نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کابینہ کے افراد کی توثیق کا عمل اگلے…
سال نو کا آغاز! جنوبی کوریا میں جشن کے بجائے سوگ منایا گیا
نئے سال 2025 کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں خوش آمدید کہا گیا تاہم ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں جشن کے بجائے سوگ منایا گیا۔
نئے سال کی آمد پر جنوبی کوریا وہ ملک تھا جہاں نئے سال کا جشن روایتی جوش و خروش سے نہیں منایا گیا بلکہ طیارے حادثے کے…
امریکی اخبار نے بھارتی حکومت کی سرپرستی میں دنیا بھر میں ہونیوالی دہشتگردی کو بےنقاب کردیا
امریکی اخبار نے بھارتی حکومت کی سرپرستی میں دنیا بھر میں ہونے والی دہشتگردی کو بری طرح بےنقاب کر دیا۔
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دہشتگردی اور سنگین انسانی جرائم میں ملوث بھارتی حکومت کی سرپسرستی میں ہوانے والی کارستانیوں کا پردہ چاک…
2025 میں اُڑان بھرنے والی فلائٹ 2024 میں لینڈ کرے گی، مگر کیسے؟
وقت ہمیشہ آگے جاتا ہے مگر نئے سال سے جڑا ہانگ کانگ سے لاس اینجلس کا فضائی سفر مسافروں کو پچھلے سال میں واپس لے جائے گا۔
ہانگ کانگ سے لاس اینجلس جانے والیCathay Pacific ائیرلائن کی پرواز CX 880کے خوش قسمت مسافر نئے سال کا جشن دو بار…
جنوبی کوریا طیارہ حادثہ: 181 میں سے صرف 2 مسافر کیسے زندہ بچے؟
3 روز قبل جنوبی کوریاکے موان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر جیجو ائیر کے طیارہ حادثے میں 179 افراد ہلاک ہوگئے تھے تاہم خوش قسمتی سے 2 مسافروں کو بچا لیا گیا تھا ۔
سی ای او جیجو ائیر کا کہنا ہے کہ طیارہ حادثے کی وجوہات ابھی تک غیر واضح ہیں، طیارے…
والدین نے پاکستان سے یہاں آکر محنت کی، سرکا اعزاز ملنے پر امی جذباتی ہوگئی تھیں: میئر لندن
حال ہی میں سر کا خطاب پانے والے میئر لندن صادق خان کا کہنا ہے کہ یہ خطاب ملنے پر خود کو بہت عاجز محسوس کر رہا ہوں، یہ اعزاز محنت کرنے والی پوری کمیونٹی کا ہے۔
منگل کو برطانیہ کےبادشاہ چارلس نے صادق خان کو لندن کے عوام کی خدمات کے اعتراف…
چور انسٹا گرام انفلوئنسر کے گھر سے 3 ارب روپے مالیت کے زیورات لے اڑا
انسٹا گرام میں سرگرم ایک انفلوئنسر کے گھر سے ایک کروڑ 40 لاکھ برطانوی پاؤنڈز (3 ارب پاکستانی روپے سے زائد) اور ڈیڑھ لاکھ پاؤنڈ (5 کروڑ روپے سے زائد) مالیت کے ڈیزائنر ہینڈ بیگز کو چوری کرلیا گیا۔
یہ واقعہ لندن میں پیش آیا جسے اس شہر کی…
سال 2025 کا نیوزی لینڈ سے آغاز، نئے سال کا رنگا رنگ استقبال
آکلینڈ: نیوزی لینڈ میں سال نو کا آغاز ہوگیا جس کا استقبال رنگارنگ انداز میں کیا گیا۔
سال نو کے آغاز پر نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ کا آسمان رنگارنگ آتش بازی سے جگمگا گیا۔
سب سے پہلے سال نو کا آغاز کہا ہوا؟
وسطی بحر الکاہل میں…
طالبان کا خواتین کو ملازمت دینے والی تمام این جی اوز کو بند کرنے کا اعلان
طالبان نے مقامی یا غیر ملکی این جی او میں خواتین کو ملازمت پر رکھنے پر پابندی کے فیصلے کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیتے ہوئے نیا حکم نامہ جاری کردیا۔
اس بات کا اعلان افغانستان میں طالبان حکومت کی وزارت اقتصادیات کے سوشل اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ…
یمن؛ مقامی شخص کو قتل کرنے پر سزائے موت پانے والی بھارتی نژاد خاتون نرس کون ہیں ؟
یمن میں بھارت سے تعلق رکھنے والی خاتون نرس کی قتل کے جرم میں سزائے موت برقرار رکھی گئی۔
عالمی میڈیا کے مطابق 36 سالہ نمیشا پریا نامی نرس کا تعلق ریاست کیرالہ سے ہے۔ جسے سزائے موت سے بچانے کے لیے مودی سرکار نے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے…