براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
جوبائیڈن کا سابق صدر جمی کارٹر کی سرکاری اعزاز کیساتھ تدفین کا اعلان
امریکی صدر جوبائیڈن نے سابق صدرجمی کارٹر کی سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین کا اعلان کیا ہے۔
سابق امریکی صدر جمی کارٹر اتوار کی دوپہر جارجیا میں اپنے گھر پر انتقال کرگئے، ان کی عمر 100 برس تھی۔
جمی کارٹر پہلے امریکی صدر تھے جنہوں نے 100…
سال 2024 تصادم کی زد میں آنیوالے بچوں کیلئے تاریخ کا بدترین سال رہا: یونیسیف
بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کی تنظیم یونیسیف کی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ 2024 تصادم کی زد میں آنےوالےبچوں کے لیے تاریخ کا بدترین سال رہا۔
فلسطین سے لے کر میانمار تک، ہیٹی سے لے کر سوڈان تک، دنیا دوسری جنگ عظیم کے بعد سب سے زیادہ…
غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری، مزید 30 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج کے غزہ میں حملے جاری ہیں، تازہ کارروائیوں میں مزید 30 فلسطینی شہید ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے اتوار کو چند گھنٹوں کے دوران غزہ سٹی کے 3 اسپتالوں پر حملے کیے، الوفا اسپتال پر حملے میں متعدد لوگ جھلس گئے…
دبئی کے مال آف ایمریٹس کے قریب عمارت میں آگ لگ گئی
متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کے مال آف ایمریٹس کے قریب عمارت میں آگ لگ گئی۔
آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی ایمبولینسز اور فائر بریگیڈ کی گاڑیاں ایس او پیز کے مطابق 3 منٹ میں متاثرہ مقام پر پہنچ گئیں اور امدادی کام شروع کیا۔
فائربریگیڈ کی…
اسرائیلی وزیر اعظم پراسٹیٹ انفیکشن کا شکار، سرجری کیلئے اسپتال میں داخل
اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو پراسٹیٹ انفیکشن کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق طبی ماہرین نے اسرائیلی وزیر اعظم کے پراسٹیٹ نکالنے کا مشورہ دیا ہے جس کے لیے سرجری آج ہوگی۔
اسرائیلی وزیر اعظم کو پراسٹیٹ…
ایک دن میں تیسرا حادثہ، نیدرلینڈز کا مسافر طیارہ اوسلو ایئرپورٹ پر رن وے سے اتر گیا
نیدرلینڈزکا مسافر طیارہ ناروے کے اوسلو ائیرپورٹ پر حادثے کا شکار ہوگیا۔
ڈچ میڈیا کے مطابق ایمسٹرڈیم جانے والے طیارے کا اوسلو سے اڑان بھرنے کے فوراً بعد ہائیڈرالک سسٹم فیل ہوا۔
ہائیڈرالک سسٹم میں خرابی کے باعث طیارے نے ہنگامی طور پر…
ائیر کینیڈا کے مسافر طیارے میں لینڈنگ کے وقت آگ بھڑک اٹھی
ائیر کینیڈا کے مسافر طیارے میں لینڈنگ کے وقت آگ بھڑک اٹھی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ائیر کینیڈا کے مسافر طیارے کے لینڈنگ گیئر میں خرابی کے باعث آگ بھڑک اٹھی تاہم مسافر طیارہ معجزانہ طور پر حادثے سے محفوظ رہا۔
ایئر کینیڈا کا طیارہ…
شام کے عبوری لیڈر احمد الشرع کا ہيئت التحرير کی تحلیل کا اعلان
بشار الاسد حکومت کا تختہ الٹنے والی فورسز کے سربراہ اور ملک کے عبوری رہنما احمد الشرع کا کہنا ہے کہ شام میں انتخابات کے انعقاد میں 4 سال لگ سکتے ہیں۔
عرب ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے احمد الشرع کا کہنا تھا شام میں آئین کی تیاری میں 3 سال تک…
جنوبی کوریا طیارہ حادثہ: ائیرلائن سربراہ نے سر جھکا کر معافی مانگ لی، ویڈیو وائرل
جنوبی کوریاکے موان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر جیجو ائیر کے جہاز حادثے میں 179 افراد ہلاک ہوگئے تاہم خوش قسمتی سے دو مسافروں کو بچا لیا گیا۔
جنوبی کوریا کے طیارے کو حادثہ لینڈنگ گیئر میں خرابی کے سبب پیش آیا،طیارہ رن وے سے اتر کر اردگرد لگی…
روس کا مختصر اور درمیانے فاصلے تک مار کرنیوالے میزائلوں کی تعیناتی پر پابندی ختم کرنیکا عندیہ
روس نے مختصر اور درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی تعیناتی پر مجوزہ پابندی ختم کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے ایک انٹرویو میں کہا کہ امریکا کی جانب سے مختصر اور درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی…