براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
جنوبی کوریا: حادثے کا شکار طیارے کی تفصیلات سامنے آگئیں
جنوبی کوریا کے موان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر مسافر طیارے کے حادثے کی مزید تفصیلات سامنے ائی ہیں۔
ایوی ایشن ذرائع کے مطابق موان ائیرپورٹ پر حادثے کا شکار بوئنگ 737 طیارہ 15 سال پرانا تھا، یہ طیارہ جیجو ائیر کی پرواز 7C-2216 بنکاک سے موان…
جنوبی کوریا میں مسافر طیارہ خوفناک حادثے کا شکار، ہلاکتیں 179 ہو گئیں
سیئول: جنوبی کوریا میں لینڈنگ کے دوران طیارہ خوفناک حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں 179 افراد ہلاک ہو گئے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کی قومی ائیر لائن نے طیارے کو پیش آنے والے حادثے میں 179 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر…
سابق امریکی صدر جمی کارٹر 100 برس کی عمر میں چل بسے
امریکا کے سابق صدر جمی کارٹر انتقال کرگئے۔
خبر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق امریکی صدر جمی کارٹر کا انتقال اتوار کی دوپہر جارجیا میں اپنے گھر پر ہوا۔ان کی عمر 100 برس تھی۔
جارجیا کے مونگ پھلی کے کاشتکار جمی کارٹرامریکا کے39 ویں…
ٹرمپ کی ٹک ٹاک پر پابندی کے قانون کو موخر کرنے کی درخواست
واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سپریم کورٹ سے درخواست کی ہے کہ ٹک ٹاک پر پابندی لگانے سے متعلق قانون کے نفاذ کو موخر کیا جائے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی سپریم کورٹ کو کہا ہے کہ ٹک ٹاک پر پابندی لگانے یا اسے…
ترکمانستان ایئرلائنز کا روس کیلئے پروازیں معطل کرنے کا اعلان
ترکمانستان کی ایئرلائنز دارالحکومت اشک آباد سے ماسکو کے لیے 30 دسمبر 2024 سے 31 جنوری 2025 تک معمول کی تمام پروازیں منسوخ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترکمانستان ایئرلائنز نے بیان میں کہا کہ مسافروں کو…
سال2024 نے گرم ترین سال ہونے کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے
کیلیفورنیا: سال 2024 نے گرم ترین سال ہونے کےتمام ریکارڈ توڑ دیئے۔
اقوام متحدہ کے ادارے ورلڈ میٹرولو جیکل آرگنائزیشن کی موسم ،آب وہوا اور آبی وسائل سے متعلق رپورٹ کے مطابق 2024نے گرم ترین سال ہونے کے ریکارڈ توڑ دیئے، درجہ حرارت میں ایک…
یونیسیف نے 2024 کو بچوں کیلئے بدترین سال قرار دے دیا
نیویارک: یونیسیف نے 2024 کو بچوں کیلئے بدترین سال قرار دے دیا۔
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے بچوں کے حوالے سے تشویشناک رپورٹ جاری کردی۔
رپورٹ کے مطابق 47 کروڑ 30لاکھ بچے جنگی ماحول میں زندگی گزار رہے ہیں، دنیا بھر میں ہر چھٹا بچہ…
سعودی عرب: اقامہ کی خلاف ورزیوں پر 23 ہزار افراد گرفتار
ریاض: سعودی عرب میں اقامہ کی خلاف ورزیاں کرنے والے 23 ہزار 194 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
سعودی حکام کے مطابق ایک ہفتے میں 13 ہزار 83 افراد کو اقامتی قوانین کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا، 6 ہزار 210 افراد کو غیر قانونی سرحد عبور کرنے…
جنوبی کوریا میں مسافر طیارے کو حادثہ، 85 افراد ہلاک، متعدد زخمی
سیئول: جنوبی کوریا میں لینڈنگ کےدوران طیارے میں آگ لگ گئی جس سے 85 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا کے موان ہوائی اڈے پر بوئنگ طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، طیارے میں 175 مسافر اور عملے کے 6…
مراکش کے ساحل پر کشتی ڈوبنے سے 69 افراد ہلاک
مراکش کے ساحل پر کشتی الٹنے سے کم از کم 69 افراد ہلاک ہو گئے جن میں مالی کے 25 شہری بھی شامل تھے۔
غیر ملی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حادثہ 19 دسمبر کو پیش آیا،
حادثے کا شکار ہونے والی کشتی میں تقریباً 80 افراد سوار تھے جو…