براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

تائیوان کو اسلحہ فراہم کرنے پر امریکی فوجی کمپنیوں پر پابندیاں عائد

چین کی حکومت نے تائیوان کو اسلحہ فراہم کرنے پر7 امریکی فوجی صنعتی کمپنیوں اور ان کی انتظامیہ پرپابندیاں عائد کر دیں۔ اے پی پی نے روسی خبر ایجنسی تاس کے حوالے سے رپورٹ میں بتایا کہ چین کی وزارت خارجہ نے امریکی فوجی صنعتی کمپنیوں پر پابندی…

برازیل میں پل گرنے سے 8 افراد ہلاک، 9 لا پتہ

برازیل میں پل گرنے سے 8 افراد ہلاک جبکہ 9 لاپتہ ہو گئے۔ شنہوا نیوز ایجنسی کے مطابق برازیل کی بحریہ نے بتایا کہ شمال مشرقی برازیل میں پل گرنے سے آٹھ افراد ہلاک اور نو لاپتہ ہو گئے ہیں۔ فیڈرل ہائی وے پولیس کے مطابق حادثے کے وقت پل پر…

اسرائیلی وزیر کی اشتعال انگیزی؛ مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کیلیے احاطے میں گھس گیا

اسرائیل کے قومی سلامتی وزیراتمار بن گویر نے مسجد اقصیٰ کمپاؤنڈ کا ایک اور متنازع اور اشتعال انگیز دورہ کرڈالا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر نے یروشلم میں مسجد اقصیٰ کے کمپاؤنڈ کا متنازع دورہ…

افغان طالبان کا ٹیکنالوجی کے میدان میں بڑی کامیابی کا دعویٰ سامنے آگیا

افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے اعلان کیا ہے کہ مقامی سطح پر ریل کا انجن تیار کرلیا گیا ہے اور جلد ہی اس کو مقامی ریلوں پر نصب کردیا جائے گا۔ غیرملکی خبر ایجنسی انادولو کی رپورٹ کے مطابق افغان طالبان کی حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ…

ملائیشیا : خاتون کے ساتھ تنہائی میں وقت گزارنے پر مرد کو سرعام کوڑوں کی سزا

مسلم اکثریتی ملک ملائیشیا میں خاتون کے ساتھ تنہائی میں وقت گزارنے پر مرد کو سر عام کوڑے لگادیے گئے۔ رائٹرز کے مطابق ملائیشیا کی ریاست تیرینگانو کی مسجد میں نماز جمعہ کے بعد 42 سالہ محمد آفندی اوانگ کو "خلوت" کے جرم میں سرعام کوڑوں کی…

برطانیہ میں فلائٹ آپریشن متاثر، پروازیں تاخیر کا شکار

برطانیہ کے متعدد علاقوں میں شدید دھند کے باعث اہم ایئرپورٹس کا فلائٹ آپریشن ہوگیا ہے، جس کے سبب متعدد پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق شدید دھند کے باعث گیٹوک، ہیتھرو اور مانچسٹر میں پراوزیں تاخیر کا شکار ہیں۔…

چین میں شہریوں کو کچلنے والے کار ڈرائیور کو سزائے موت

چین میں کار کی ٹکر سے 35 افراد کو ہلاک کرنے والے ڈرائیور کو سزائے موت سنادی گئی۔ چین کی عدالت نے گزشتہ ماہ ہجوم میں گاڑی چڑھا کر 35 افراد کو ہلاک کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ڈرائیور کو موت کی سزا سنائی ہے۔ اس حملے میں بڑے پیمانے پر ہلاکتوں…

مکہ مکرمہ سمیت گردونواح میں موسلادھار بارش، مسجد الحرام میں رُوح پرور مناظر

مکہ مکرمہ سمیت گردونواح میں موسلادھار بارش ہوئی، مسجد الحرام میں رُوح پرور مناظر دیکھنے میں آئے۔ مکہ مکرمہ سمیت ملحقہ علاقوں میں دیکھتے ہی دیکھتے کالی گھٹائیں چھا گئیں اور خوب بادل برسے، مسجدالحرام میں بھی بارش نے خوب رنگ جمایا، بارش کے…

چین کا سفارتی محاذ پر امریکہ کو منہ توڑ جواب، 7 دفاعی کمپنیوں پر پابندی لگا دی

چین نے تائیوان کو اسلحہ فراہم کرنے پر امریکہ کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے 7 امریکی دفاعی صنعتی کمپنیوں اور ان کی انتظامیہ پرپابندیاں عائد کر دیں۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چین کی وزارت خارجہ نے امریکی فوجی صنعتی کمپنیوں پر…

شام میں مغربی قوتیں اجارہ داری قائم کررہی ہیں: ایرانی وزیرخارجہ

ایرانی وزیر خارجہ سردار عباس عراقچی نے کہاکہ شام میں مغربی قوتیں اجارہ داری قائم کررہی ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ سردار عباس عراقچی نے چین کے دورے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ شامی عوام سے فیصلوں کا حق سازشوں سے چھینا جارہا ہے، شام کے…