براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
افغانستان کا پہلی بار مقامی سطح پر ٹرین تیار کرنے کا دعویٰ، ویڈیو بھی جاری کردی
افغانستان میں طالبان حکومت نے مقامی سطح پر پہلی بار ٹرین تیار کرنے کا دعویٰ کردیا۔
افغانستان کی مرکزی حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے مقامی سطح پر تیار ہونے والی ٹرین کی آزمائش کی ویڈیو جاری کی۔
انہوں نے لکھاکہ ملک کے نیشنل…
امریکا ممکنہ جوہری تجربہ کرنے سے باز رہے، روس کی دھمکی
روس نے امریکا کوخبردار کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کے تحت امریکا ممکنہ جوہری تجربہ کرنے سے باز رہے۔
روس کے ڈپٹی وزیردفاع سرگئی ریبکووف نے بیان میں کہا ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے ممکنہ جوہری ٹیسٹ کیے گئے تو روس بھی جوابی کارروائی میں…
بھارتی ریاست منی پور میں کشیدگی کی نئی لہر، مودی سرکار حالات پر قابو پانے میں ناکام
بھارتی ریاست منی پور میں کشیدگی کی ایک نئی لہر جاری ہے جب کہ انتہا پسند نریندر مودی کی حکومت حالات پر قابو پانے میں بری طرح ناکام نظر آتی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق منی پور میں جھڑپوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے جب کہ خطے میں حالات شدید…
جنوبی کوریا میں قائم مقام صدر کے مواخذے کی تحریک منظور
جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے قائم مقام صدر کا مواخذہ کرنے کی تحریک منظور کرلی ۔
غیرملکی میڈٰیا کے مطابق جنوبی کوریا کے قائم مقام صدر مقام صدر ہان ڈک سو کے خلاف مواخذے کی تحریک کے حق میں 192 ارکان پارلیمنٹ کو ووٹ دیا۔ مواخذے کی تحریک کی…
اسکول میں چھٹی کروانے کیلیے 14 سالہ لڑکے نے دوسری جماعت کے طالبعلم کو قتل کردیا
بھارت میں اسکول میں چھٹی کروانے کے لیے 14 سالہ طالبعلم نے دوسری جماعت کے طالب علم کو قتل کردیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع ہاتھرس میں 14 سالہ بچے نے اپنے ہی اسکول میں دوسری جماعت میں پڑھنے والے بچے کو قتل کرنے کے…
شام میں اسد کی وفادار فورسز کے حملے میں وزارت داخلہ کے 14 اہلکار ہلاک
شام میں معزول صدر بشار الاسد کے حامیوں کے حملے میں وزارت داخلہ کے 14 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
شام کے نئے وزیر داخلہ محمد عبدالرحمٰن نے ایک بیان میں کہا کہ منگل کو اسد کے اقلیتی علوی فرقے کے گڑھ طرطوس کے قریب لڑائی میں 14 سکیورٹی اہلکار ہلاک…
نیتن یاہو کی اہلیہ کیخلاف تحقیقات شروع کرنے کا فیصلہ
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی اہلیہ بڑی مشکل میں پھنس گئیں، اُن پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے اپنے شوہر کے خلاف بدعنوانی کے مقدمے میں سیاسی مخالفین اور گواہوں کو ہراساں کیا جس پر اٹارنی جنرل نے تحقیقات شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔…
شام پرحملے: روس نے اسرائیل کو خبردار کر دیا
اسرائیل کے شام پر حملے، روس نے خبردار کر دیا۔
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا کہ شام میں سرحد پار سے حملوں کے ردعمل میں اسرائیل پر حملے ہوسکتے ہیں، یہودی ریاست کے لاپرواہ اقدامات مشرق وسطیٰ میں امن تباہ کر سکتے ہیں، ماسکو دمشق اور…
امریکی صدر کے یوکرین کیلئے فوجی امداد بڑھانے کے احکامات جاری
امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکی محکمہ دفاع سے کہا کہ وہ یوکرین کو امریکی ہتھیاروں اور گولہ بارود کی سپلائی کو بڑھاتا رہے۔
عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس کی پریس سروس سے جاری بیان کے حوالے سے بتایا کہ امریکا نے حالیہ مہینوں میں…
شام کی نئی فوجی قیادت کا طرطوس کے گردوپیش میں آپریشن
شام کی نئی فوجی قیادت نے طوطوس کے گردوپیش میں آپریشن شروع کر دیا۔
میڈیا رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ اس آپریشن کا فیصلہ بشارالاسد رجیم کے دور کی بدنام زمانہ جیل صیدنایا کے افسر کی طرطوس صوبے سے گرفتاری کے دوران پیش انے والی سخت…