براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
سفید گردن والا عقاب ڈھائی سو سال بعد باضابطہ طور پر امریکا کا قومی پرندہ بن گیا
سفید گردن والے عقاب کو 250 سال بعد باضابطہ طور پر امریکی قومی پرندہ قرار دے دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق سفید سر اور سفید گردن والا عقاب باضابطہ طور پر امریکا کا قومی پرندہ بن گیا، یہ پرندے کبھی معدومیت کے دہانے پر تھے لیکن 2009 کے بعد سے…
ایرانی وزیرخارجہ کا ’مسکراہٹ‘ کے ساتھ شامی حکومت کو جواب
ایران کے اعلیٰ سفارت کار نے کہا ہے کہ شام کے مستقبل کا فیصلہ کرنا جلد بازی ہو گا۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بدھ کے روز اپنے ٹیلی گرام چینل پر جاری کیے گئے ایک انٹرویو میں مسکراتے ہوئے کہا کہ میرے خیال میں فی الحال فیصلہ کرنا بہت…
جنوبی کوریا: قائم مقام صدر کیخلاف مواخذے کی تحریک جمع
جنوبی کوریا کے قائم مقام صدر ہان ڈک سو کے خلاف مواخذے کی تحریک جمع کرا دی گئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کے قائم مقام صدر کے خلاف مواخذے کی تحریک اپوزیشن نے جمع کرائی ہے، قائم مقام صدر نے سابق صدر کے خلاف کارروائی کے لیے آئینی…
پوپ فرانسس کا یوکرین تنازع سفارتکاری سے حل کرنے پر زور
پوپ فرانسس نے یوکرین تنازع سفارکاری سے حل کرنے پر زور دیا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق کیتھولک مسیحی فرقے کے عالمی سربراہ پوپ فرانسس نے گزشتہ روز اپیل کی ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتکاری کو بروئے کار لایا جائے، یہ…
ایئر عربیہ کا جنوری سے بیروت کیلئے براہ راست پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا اعلان
ایئر عربیہ ابوظہبی ایئر لائنز نے کہا کہ وہ اگلے سال نو جنوری سے ابوظہبی سے بیروت کے لئے براہِ راست پروازیں دوبارہ شروع کرے گی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق توقع ہے کہ پروازیں ہر پیر، بدھ، ہفتہ اور اتوار کو چلیں گی، ایئر لائن نے کہا پروازوں کا…
روسی صدر کا آذربائیجان کے ہم منصب سے طیارہ حادثے پر اظہار تعزیت
روسی صدر نے آذربائیجان کے ہم منصب سے طیارہ حادثے پر اظہار تعزیت کیا۔
ترجمان کریملن کے مطابق روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا کہ طیارہ حادثے میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں، طیارہ آذربائیجان سے روس جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوا۔
واضح…
کرد جنگجو ہتھیار پھینک دیں یا دفن ہونے کیلئے تیار ہوجائیں: ترک صدر کا انتباہ
ترکیہ کے صدر طیب اردگان نے انتباہ کیا ہے کہ کرد جنگجو ہتھیار پھینک دیں یا پھر دفن ہونے کے لئے تیار ہو جائیں۔
ترک صدر رجب طیب اردگان نے اپنی جماعت کے قانون سازوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ان علیحدگی پسند قاتلوں کو یا اپنے ہتھیاروں کو الوداع…
روس کا یوکرین کے شہر خارکیف پر بڑا میزائل حملہ، 59 ڈرون طیارے مار گرانے کا دعویٰ
روس نے یوکرین کے شمال مشرقی شہر خارکیف کو ایک بڑے میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق شہر کے میئر ایگور تیریخوف نے ٹیلی گرام پر اپنے بیان میں لکھا کہ خارکیف کو بڑے میزائل حملے کا سامنا ہے، شہر میں سلسلہ وار دھماکے سنے…
اسرائیل کی جنگ بندی معاہدے کی پھر خلاف ورزی، مشرقی لبنان میں بمباری
اسرائیل کی طرف سے جنگ بندی معاہدے کی پھر خلاف ورزی کرتے ہوئے مشرقی لبنان کے علاقے بعلبک پر بمباری کی گئی۔
لبنانی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے بعلبک ریجن میں صبح سویرے بمباری کی، بعلبک کا یہ علاقہ لبنان کے مشرق میں واقع ہے اور پچھلے کافی…
قازقستان میں گر کر تباہ ہونیوالے آذر بائیجان کے طیارےکا بلیک باکس مل گیا
قازقستان میں گزشتہ روز گر کر تباہ ہونے والے آذربائیجان کے مسافر بردار طیارے کا بلیک باکس تلاش کر لیا گیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ بلیک باکس ملنے کے بعد قازقستان میں گرنے والے آذربائیجان کے طیارے کی تحقیقات شروع…