روسی صدر کا آذربائیجان کے ہم منصب سے طیارہ حادثے پر اظہار تعزیت

0 111

روسی صدر نے آذربائیجان کے ہم منصب سے طیارہ حادثے پر اظہار تعزیت کیا۔

ترجمان کریملن کے مطابق روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا کہ طیارہ حادثے میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں، طیارہ آذربائیجان سے روس جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوا۔

واضح رہے کہ طیارے پر عملے سمیت 67 مسافر سوار تھے، 28 حادثے میں زندہ بچ گئے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.