براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
ایران میں صرف خواتین کیلئے اپنی نوعیت کی پہلی پرواز شروع
ایرانی ایئر لائن نے صرف خواتین کے لیے اپنی نوعیت کی پہلی پرواز شروع کردی۔
ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا کے مطابق "ایران بانو" (ایران لیڈی) کی پرواز کے نام سے موسوم یہ طیارہ اتوار کو ایران کے دوسرے بڑے شہر مشہد کے ہاشمینی نژاد بین…
بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد سعودی عرب کا شام کیساتھ پہلا باضابطہ رابطہ
شام میں بشار الاسد کی حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد نئی شامی انتظامیہ کے ساتھ سعودی عرب کی جانب سے پہلا باضابطہ رابطہ کیا گیا ہے۔
جس میں دو طرفہ تعلقات سمیت دیگر امور کو بہتر انداز سے بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔
سعودی…
جنگ سے تنگ صیہونیوں نے اسرائیل چھوڑنا شروع کردیا
اسرائیل کے جنگی جنون نے خطے کی صورتحال کو انتہائی تشویش ناک بنادیا ہے، اکتوبر 2023 کے بعد سے اب تک ہزاروں یہودی ملک چھوڑ چکے ہیں اور یہ سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ اسرائیلی آبادی میں اضافے کے ساتھ ساتھ یہودیوں کا اسرائیل سے دوسرے ممالک کی جانب…
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی پوپ فرانسس سے ملاقات، مشترکہ امور پر تبادلہ خیال
ویٹیکن: رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم عیسیٰ نے گزشتہ روز ویٹیکن آفس میں کیتھولک چرچ کے سربراہ پوپ فرانسس سے ملاقات کی۔
رابطہ عالم اسلامی کے آفیشل اکاؤنٹ پر بیان میں بتایا گیا ہے کہ دونوں رہنماؤں…
اگر میں صدر ہوتا تو یوکرین جنگ کبھی نہ ہوتی: ڈونلڈ ٹرمپ
ایریزونا: نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر میں صدرہوتا تو یوکرین جنگ کبھی نہ ہوتی۔
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایریزونا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صدر پیوٹن نے کہا کہ وہ مجھ سے جلد سے جلد ملاقات کرنا چاہتے ہیں،…
ٹرمپ نے پانامہ کینال پر قبضے کی دھمکی دے دی
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر بننے سے قبل پانامہ پر تنقید کی تھی کہ وہ پانامہ کینال کو استعمال کرنے کے لیے امریکی بحری جہازوں سے بہت زیادہ فیس وصول کرتا ہے۔ جس کے بعد ٹرمپ نے پانامہ کینال پر قبضہ کرنے کی دھمکی دے دی جو کہ بین…
دنیا کے سب سے بڑے یوٹیوبر کا اہرام مصر کرائے پر لینے کا دعویٰ، حکومت کے طوطے اُڑ گئے
دنیا کے کامیاب اور مالدار ترین یوٹیوبر جیمز سٹیفن ڈونلڈسن جنہیں ”مسٹر بیسٹ“ کے نام سے جانا جاتا ہے، کے حالیہ اعلان نے مداحوں کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔
انہوں نے اپنے دوستوں کے گروپ کے لیے رازوں سے پردہ اٹھانے کے لیے گیزا کے…
ٹرمپ کی مخالفت کے باوجود امریکی حکومت شٹ ڈاؤن سے بچ گئی
نومنتخب صدر ٹرمپ کی مخالفت کے باوجود امریکی حکومت شٹ ڈاؤن سے بچ گئی۔
واضح رہے کہ امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی قانون سازوں پر زور دیا تھا کہ وہ اسٹاپ گیپ یعنی عارضی بجٹ کو مسترد کردیں۔ ٹرمپ کا یہ بیان ایسے موقع پر سامنے…
بہن کو بھائی سے جائیداد میں حصہ دلوانے کیلئے ہندو جج نے قرآن اٹھا لیا
جموں کشمیر کے رہائشی محمد یوسف بٹ جائیداد کے ایک مقدمے میں چار دہائی بعد آنے والے عدالتی فیصلے سے بے حد خوش ہیں۔
رپورٹ کے مطابق اس کیس میں ہندو جج نے مقدمے کی سماعت کے دوران مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن مجید کی ایک آیت کا حوالہ دیا۔…
کرسمس مارکیٹ حملہ: ایلون مسک نے جرمنی کا سعودی شہری کو ملک بدر نہ کرنا ’خودکش ہمدردی‘ قرار دے دیا
ایلون مسک کی جانب سے کرسمس مارکیٹ میں کار حملے میں 5 افراد کی ہلاکت اور 200 سے زائد کے زخمی ہونے کے بعد جرمن حکومت پر تنقید سامنے آئی ہے۔
غیر ملکی رپورٹ کے مطابق ایلون مسک نے کہا کہ سعودی شہری کو ملک بدر نہ کرنے سے حکومت کی ”خودکش…