براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

برازیل میں مسافر بس کو خوفناک حادثہ،کم از کم 38 افراد ہلاک، متعدد زخمی

برازیل کے جنوب مشرق علاقے میں مسافر بس اور ٹرک کے تصادم کے نتیجے میں کم از کم 38 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برازیل کے جنوب مشرقی علاقے میں ہفتے کے روز ایک خوفناک بس حادثے میں کم از کم 38 افراد ہلاک ہوگئے، جسے…

امریکا نے غلطی سے اپنا ہی طیارہ مار گرایا، پائلٹ بچ گئے

واشنگٹن: امریکا نے غلطی سے بحیرہ احمر پر اپنا ہی طیارہ مار گرایا تاہم طیارے کے دونوں پائلٹ بچ نکلنے میں کامیاب رہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایف اے 18ہارنیٹ طیارہ بحیرہ احمر…

مودی سرکار میں ہندو انتہا پسندوں کے مساجد پر قبضوں کی رفتار میں اضافہ

نئی دہلی: ہندو قوم پرستوں کی وجہ سے بھارت میں مساجد شدید خطرات سے دوچار ہیں، مودی سرکار کے دور میں مساجد اور مسلمانوں کے مقدس مقامات پر انتہا پسندوں کے قبضے کرنے کی رفتار میں اضافہ ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں بھارتی ریاست…

نائیجیریا :کرسمس تقریب میں بھگدڑ، 4 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک

ابوجا:نائیجریا میں کرسمس تقریب کے دوران بھگدڑ مچنے سے 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دارالحکومت ابوجا کے ضلع میتاما میں ہولی ٹرنیٹی کیتھولک چرچ کی جانب سے تقریب منعقد کی گئی جس میں تحائف وصولی کے دوران بھگدڑ مچ گئی ۔…

آئی ایم ایف کے سابق سربراہ کو کرپشن کے جرم میں ایک اور سزا

اسپین کی عدالت نے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کے سابق سربراہ روڈریگو ریٹو کو کرپشن کے جرم پر تقریباً 5 برس قید کی ایک اور سزا سنادی۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کے سابق سربراہ کو ایک سال کے طویل ٹرائل…

یہودی آباد کاروں کا اسرائیلی فوج کی مدد سے مسجد پر دھاوا؛ آگ لگا دی

مغربی کنارے کے ایک گاؤں میں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی فوج کے حصار میں ایک مسجد ’’الولیدین‘‘ پر حملہ کردیا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے کے علاقے سلفیت میں ایک مسجد کو آگ لگانے کی ناپاک حرکت کی گئی ہے۔ یہودی آباد…

بھارت؛ مودی سرکار کی ’مدنی مسجد‘ کو مسمار کرنے کی ناپاک کوشش

بھارتی ریاست اترپردیش کے علاقے ہٹا میں سرکاری اداروں کی جانب سے ایک اور مسجد کا سروے کیا جا رہا ہے تاکہ کسی بہانے اسے مسمار کرسکیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مودی سرکار اپنی مسلم دشمن پالیسی پر تیزی سے عمل پیرا ہے۔ مسلمانوں پر مذہبی،…

دنیا میں طلاق کی شرح کس ملک میں سب سے زیادہ ہے؛ حیران کن انکشاف

دنیا میں طلاق کی شرح سب سے زیادہ امریکا، برطانیہ، جاپان، کینیڈا، سعودی عرب، بنگلہ دیش یاایران میں نہیں بلکہ ایک ایسے ملک میں ہے جہاں کی آبادی صرف ایک کروڑ چار لاکھ اور 25 ہزار ہے۔ گلوبل انڈیکس کے اعداد و شمار کے مطابق امریکا جیسے ملک…

کویت میں ہزاروں غیر ملکیوں کی شہریت منسوخ

کویتی شہریت کی اعلی کمیٹی نے 2899 افراد کی شہریت منسوخ کرنے کے لئے شہریت قانون کے تحت سفارشات کابینہ کو ارسال کردی ہیں۔ عرب خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کویت کے نائب وزیر اعظم و وزیر دفاع اور وزیرداخلہ شیخ فہد الیوسف نے سفارشات کا…

شامی رہنما احمد الشرع کی گرفتاری پر 10 ملین ڈالر کا انعام ختم

شام کے باغی رہنما احمد الشرع الجولانی کی گرفتاری پر 10 ملین ڈالر کا انعام ختم کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کو شامی رہنما احمد الشرع کی گرفتاری پر مقررہ دس ملین ڈالر کا انعام ختم کر دیا گیا ہے، شام کے نئے رہنما احمد…