براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

یوم تکبیر پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں پاکستان کے حق میں پوسٹر آویزاں

مقبوضہ کشمیر میں 28 مئی یوم تکبیر پر ایک بار پھر پاکستانی پرچم آویزاں کردیئے گئے۔ پاکستانی پرچم کے ساتھ ساتھ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور لڑاکا طیارے جے 10 سی کی تصاویر والے پوسٹر بھی آویزاں کیے گئے۔ ان پوسٹرز پر لکھا ہے کہ بھارتی…

پاکستان کے ہاتھوں رافیل کی تباہی، فرانسیسی فوج کا پہلی بار ردعمل سامنے آگیا

حالیہ پاک بھارت جنگ میں پاک فضائیہ کے ہاتھوں فرانس کے جدید لڑاکا طیارے رافیل کی تباہی پر فرانسیسی فوج کے ترجمان کا ردعمل سامنے آگیا۔ پاکستان نے7 مئی کو بھارت کی جانب سے پاکستانی سرزمین پر جارحیت کے ردعمل میں بھارت کے 7 طیارے مار گرائے…

چین کی جانب سے نگرانی کا خوف، بھارت میں سی سی ٹی وی کیمروں سے متعلق سخت قوانین کے نفاذ سے تنازع کھڑا…

چین کی جانب سے نگرانی کے خوف کے باعث بھارت میں سی سی ٹی وی کیمروں سے متعلق نئے سکیورٹی قوانین نے حالیہ ہفتوں میں کیمرے بنانے والی بین الاقوامی کمپنیوں اور بھارتی ریگولیٹرز کے درمیان تنازع کھڑا کر دیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق…

افغان طالبان نے فتنتہ الخوارج کو افغانستان سے باہر دہشتگرد کارروائیوں پر خبردار کردیا

افغان طالبان کے کمانڈر سعید اللہ سعید نے فتنتہ الخوارج کو افغانستان سے باہر دہشت گرد کارروائیوں پر خبردار کردیا۔ گزشتہ روز افغان طالبان کے کمانڈر اور کابل پولیس ہیڈکوارٹر کے استاد سعیداللہ سعید نے پولیس اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے…

غزہ کے والدین کی دل دہلا دینے والی چیخیں آسمان تک پہنچ رہی ہیں: پوپ لیو

کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو نے ایک بار پھر غزہ میں فوری جنگ بندی کی اپیل کرتے ہوئےکہا ہےکہ غزہ کے والدین کی دل دہلا دینے والی چیخیں آسمان تک پہنچ رہی ہیں۔ سینٹ پیٹرز اسکوائر پر اجتماع سے خطاب میں کہا کہ غزہ کے والدین اپنے…

سلوواکیہ کی حکومت نے ریچھ کا گوشت فروخت کرنے کی اجازت دیدی

سلوواکیہ کی حکومت نے ملک میں ریچھ کے گوشت کو عوام میں فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔ گزشتہ ماہ حکومت نے ملک بھر میں موجود تقریباً 1300 بھورے ریچھوں میں سے 25 فیصد (یعنی تقریباً 350 ریچھ) مارنے کی منظوری دی تھی۔ یہ فیصلہ ریچھوں کے حالیہ مہلک…

آذر بائیجان کا پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ آذربائیجان میں جاری پاکستان، ترکیے ، آذربائیجان سہ فریقی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر آذربائیجان الہام علیوف نے کہا کہ پاکستان،ترکیے اور…

یورینیم چوری کے واقعات؛ بھارت کی غفلت عالمی سلامتی کیلیے خطرہ بن گئی

بھارت میں یورینیم کی چوری کے واقعات نے جوہری تحفظ کے پروٹوکولز کے بارے میں بڑھتے خدشات میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ بھارت میں جوہری مواد کی چوری، اسمگلنگ اور تابکار حادثات کے تسلسل نے عالمی برادری کو شدید تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ ایٹمی…

برونائی دارالسلام کے سلطان حسن بلقیہ آسیان اجلاس میں اچانک بیمار ہوگئے، اسپتال منتقل

رونائی دارالسلام کے سلطان حسن بلقیہ کی طبیعت آسیان سربراہی اجلاس کے دوران اچانک خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سلطان برونائی آسیان اجلاس میں شرکت کے لیے ملائیشیا میں موجود تھے جب طبیعت…

بھارتی حکومت کی مجرمانہ لاپرواہی: زہریلے کیمیکلز سے بھرا جہاز سمندر میں ڈوب گیا

بھارت کا ماحول دشمن اور عالمی معاملات میں غیر ذمے دارانہ رویہ ایک بار پھر دنیا کے سامنے ظاہر ہوگیا۔ بحرِ عرب میں 640 کنٹینرز سے لدا ہوا ایک خطرناک مال بردار جہاز ڈوب گیا، جن میں 13 انتہائی مہلک زہریلے کیمیکلز سے بھرے کنٹینرز بھی شامل…