براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

ٹرمپ انتظامیہ کا نئے سٹوڈنٹ ویزے جاری نہ کرنے کاحکم

ٹرمپ انتظامیہ نے نئے سٹوڈنٹ ویزے جاری نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیو نے کہاکہ تمام سفارتخانوں کو غیر ملکی طلبہ کو ویزے نہ دینے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں، درخواست دہندگان کی سکریننگ اور جانچ کا عمل جاری ہے۔…

غزہ میں امریکی فاؤنڈیشن نے امداد کی فراہمی شروع کردی: واشنگٹن کا دعویٰ

امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ میں امریکی فاؤنڈیشن نے امداد کی فوری فراہمی شروع کردی ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ غزہ میں امداد اور خوراک بڑے پیمانے پر منتقل ہو رہی ہے، غزہ میں امداد پہنچانے کے تمام…

سعودی ولی عہد کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس، حج سیزن سمیت مختلف امور کا جائزہ لیا

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت سعودی کابینہ کے اجلاس میں حج سیزن سمیت مختلف امور کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں عازمین حج کو سہولیات کی فراہمی پر اظہار اطمینان…

جرمنی کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا اعلان

جرمنی نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا اعلان کر دیا۔ جرمن وزیرخارجہ نے کہا کہ اسرائیل کی حمایت کوغزہ میں جاری جنگ کیلئے استعمال نہیں ہونے دیا جاسکتا، خوراک اور ادویات کی قلت نےغزہ کی صورتحال کو ناقابل برداشت بنا دیا، فی الوقت…

یورپ سلامتی کیلئے امریکی سکیورٹی گارنٹی پر شکوک و شبہات کا شکار

یورپ سلامتی کیلئے امریکی سکیورٹی گارنٹی پرشکوک وشبہات کا شکار ہونے لگا۔ یورپی یونین نے اپنے دفاع کیلئے 150 ارب یورو فنڈ کی منظوری دے دی، یورپی یونین نئے فنڈ سے مزید مشترکہ جنگی ساز و سامان اور ہتھیار تیار کرے گی۔ یورپی ممالک نے روس کے…

ٹرمپ کا ہارورڈ یونیورسٹی کی فنڈنگ روکنے پر غور، رقم ٹریڈ سکولز کو دینے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہارورڈ یونیورسٹی کی فنڈنگ روکنے پر غور شروع کرتے ہوئے رقم ٹریڈ سکولز کو دینے کا اعلان کر دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہارورڈ یونیورسٹی سے 3 ارب ڈالر کی وفاقی گرانٹ واپس لے کر اسے ملک بھر کے ٹریڈ سکولز…

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آ گیا، وقوف عرفہ 5، عید الاضحیٰ 6 جون کو ہوگی

سعودی عرب میں ذوالحج کاچاند نظر آگیا۔ سعودی عرب کی عدالت عظمیٰ نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر کے کئی علاقوں سے ذی الحج کا چاند نظر آنے کی ٹھوس شہادتیں موصول ہوئی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں ذی الحج کا پہلا دن بدھ 28 مئی 2025…

امریکا نے حماس کی جنگ بندی پر رضامندی کا دعویٰ مسترد کردیا

امریکہ نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے اُس دعوے کو مسترد کر دیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ تنظیم نے غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق امریکی تجویز کو قبول کر لیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق حماس کے ایک ذریعے نے…

اسرائیل غزہ میں جاری وحشیانہ حملوں کے باعث عالمی تنہائی کا شکار ہوگیا: امریکی اخبار

اسرائیلی فوج نے بھوک پیاس سے بے حال فلسطینیوں پر فائرنگ کر دی جس سے متعدد فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ میں اسرائیل امریکا کی سرپرستی میں امداد کی تقسیم شدید بدنظمی کا شکار ہوگئی جبکہ اسرائیلی فوج نے بھوک پیاس سے بے حال فلسطینیوں پر فائرنگ بھی…

ٹرمپ نے کینیڈا کو جدید ترین دفاعی سسٹم ’گولڈن ڈوم‘ کا حصہ بننے کیلئے انوکھی پیشکش کر دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو انوکھی پیشکش کی ہے کہ اگر وہ امریکا کا حصہ بن جائے تو وہ ان کا تجویز کردہ جدید میزائل دفاعی سسٹم 'گولڈن ڈوم' مفت حاصل کر سکتا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ جو بار ہا کینیڈا کو…