جرمنی کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا اعلان

0 116

جرمنی نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا اعلان کر دیا۔

جرمن وزیرخارجہ نے کہا کہ اسرائیل کی حمایت کوغزہ میں جاری جنگ کیلئے استعمال نہیں ہونے دیا جاسکتا، خوراک اور ادویات کی قلت نےغزہ کی صورتحال کو ناقابل برداشت بنا دیا، فی الوقت اسرائیل کیلئے کوئی نیا ہتھیاروں کا آرڈر زیر غورنہیں۔

واضح رہے کہ اسرائیل کے مظالم دن بدن بڑھتے جارہے ہیں، نہتے فلسطینیوں پر ہر روز بمباری سے بچوں اور خواتین سمیت عام شہریوں کو شہید کیا جارہا ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.