براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
نائجیریا: اسکول کے میلے میں بھگدڑ مچنے سے 35 بچے جاں بحق
نائجیریا میں اسکول کے میلے میں بھگدڑ مچنے سے 35 بچے جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کا بتانا ہے کہ حادثہ بدھ کے روز جنوب مغربی نائجیریا کے شہر عبادان میں پیش آیا۔
پولیس ترجمان کے مطابق اسکول میلے میں بھگدڑکی تحقیقات…
ڈاکٹر ذاکر نائیک کی دریائے نیل میں بنجی جمپنگ، 165 فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگا دی
نامور عالمی شہرت یافتہ اسلامی اسکالر اور مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے دورہ یوگنڈا کے دوران 'بنجی جمپنگ(bungee jumping)' کا منفرد تجربہ کیا اور تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔
ڈاکٹر ذاکر نائیک ان دنوں یوگنڈا کے دورے پر ہیں جہاں وہ روایت سے…
ویتنام: اسٹاف سے بحث کے بعد ایک شخص نے کیفے میں آگ لگادی، 11 افراد ہلاک
ویتنام کے ایک کیفے میں ہونے والی آتشزدگی کے واقعے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ رات ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی میں قائم ایک کیفے آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں اب تک 11 ہلاکتوں کی تصدیق ہوچکی ہے۔
رپورٹ کے مطابق…
یوکرین سفید فاسفورس بموں سے روسیوں کو نشانہ بنانے لگا ہے، ماسکو
روس نے یوکرین پر سفید فاسفورس بموں سے حملوں کا الزام لگا دیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان روسی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ یوکرینی ڈورنز تسلسل کے ساتھ سفید فاسفورس سے روسی شہریوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
روئٹرز کے مطابق روس…
قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 5 کشمیری نوجوان شہید
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 5 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے جنت نظیر وادی کے ضلع کلگام میں داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ آپریشن کیا۔
سرچ آپریشن کے دوران انٹرنیٹ…
امریکا کا افغان حکومت سے خواتین کو تعلیم وروزگار سے متعلق حقوق دینے کا مطالبہ
امریکی سفارتخانے نے افغان حکومت سے خواتین کے خلاف ناانصافی پر مبنی پالیسیوں پر نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے۔
امریکی سفارتحانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ طالبان کی جانب سے خواتین پر مظالم پر امریکی تشویش افغان حکام کے لیے ایک…
افغانستان میں مسافر بسیں ٹینکرز سے ٹکرا گئیں، 52 افراد ہلاک
افغانستان کے صوبہ غزنی میں مسافر بسوں کو پیش آنے والے دو مختلف حادثات کے نتیجے میں کم از کم 52 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہو گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے جنوب مشرقی صوبے غزنی میں کابل اور قندھار کو ملانے والی ہائی وے پر…
افغانستان فتنہ الخوارج کی محفوظ پناہ گاہ عالمی امن کیلئے سنگین خطرہ
فتنہ الخوارج ٹی ٹی پی کے کمانڈر رحیم اللہ عرف شاہد عمر کی افغانستان کے صوبہ کنڑ میں ہلاکت پاکستان کے لیے ایک اہم کامیابی ہے کیونکہ وہ سرحد پار دہشتگرد حملوں میں شدت لانے میں بڑا کردار ادا کر رہا تھا۔
خوارجی شاہد عمر کی ہلاکت، جو غالباً…
پاک بحریہ کی ’’حیرت انگیز ترقی‘‘پرانڈین نیوی سربراہ حیران
انڈین بحریہ کے سربراہ ایڈمرل دینیش ترپاٹھی نے پاکستانی بحریہ کی بڑھتی ہوئی طاقت حیرانی اور چین سے اس کے اشتراک پر اپنی تشویش کا اظہار کیا۔
ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے انڈین بحریہ کے سربراہ نے کہا کہ انڈیا پاکستانی بحریہ کی’حیرت انگیز…
بنگلہ دیش کی نئی خارجہ پالیسی بھارت کے لیے چیلنج بن گئی
بنگلہ دیش کی نئی خارجہ پالیسی بھارت کیلیے نیا چیلنج بن چکی ہے۔ بھارت کی کٹھ پتلی شیخ حسینہ کے بھارت فرارکے بعد بھارت بنگلہ دیش کی خودمختاری کو نقصان پہنچانے کیلیے متعدد خفیہ حربے استعمال کررہا ہے۔
بنگلہ دیش کی خارجہ پالیسی میں حالیہ…