براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
امریکا کی بدنام زمانہ جیل میں 17 سال تک رہنے والا ایک مسلمان بے گناہ قیدی رہا
امریکا نے بدنامِ زمانہ جیل گوانتانوموبے سے قیدی محمد عبدالمالک باجبو کو رہا کرنے کا اعلان کر دیا۔ اعلان کے بعد قید خانے میں قیدیوں کی تعداد کم ہوکر 29 رہ گئی۔
منگل کے روز پینٹاگون سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا کہ 51 سالہ…
تم 13 سال سے کہاں تھے؟ شام کی جیل میں اقوام متحدہ وفد کو جوتے پڑ گئے
شام کی بدنام زمانہ سیدنایا جیل کے دورہ پر اقوام متحدہ کے وفد کو نوجوان لڑکی نے بھاگنے پر مجبور کردیا۔
اقوام متحدہ کے نمائندے گیئر پیڈرسن نے گزشتہ دنوں دمشق میں سیدنایا جیل کا دورہ کیا جہاں اپنے گمشدہ بھائی اور دو کزنوں کو تلاش کرنے والی…
غزہ میں جنگ بندی کے لیے دوحہ مذاکرات میں بڑی پیش رفت
غزہ میں جنگ بندی کے لیے دوحہ مذاکرات میں پیش رفت سامنے آئی ہے، حماس ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں جنگ بندی 42 دن کی ہوگی۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق غزہ میں پہلے مرحلے میں قید اسرائیلی خواتین اور بوڑھوں کو آزاد کیا جائے گا،…
مسلمانوں کے لیے بریانی بنانا بھی محال ہوگیا، بی جے پی لیڈر کی شرانگیزی
بی جے پی لیڈر نے شرانگیزی پھیلاتے ہوئے کہا ہے کہ ہندو علاقے میں کسی بھی مسلمان کو نان ویج بریانی کے لیے دکان نہیں دی جائے گی۔
اتر پردیش کے ضلع مراد آباد میں ایک خاتون بی جے پی لیڈر نے مسلمان دکانداروں کو ہندو علاقہ رام گنگا وِہار سے…
ممنوعہ علاقے میں سگریٹ نوشی ملائیشیا کے وزیرخارجہ کو مہنگی پڑ گئی
ملائیشیا کے وزیرخارجہ محمد حسن کو ممنوعہ علاقے میں سگریٹ نوشی کا شوق مہنگا پڑ گیا۔
ملائیشیا کے وزیرصحت ذوالکفل احمد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر بیان میں کہا کہ ریاست نگاری سمیان میں ایک سڑک کنارے ریسٹورنٹ میں بیٹھے…
تیونس میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 20 افراد ہلاک
تیونس میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے قریباً 20 افراد ہلاک ہو گئے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کشتی صفاقس شہر کے ساحل کے قریب ڈوبی جو افریقی تارکین وطن کی روانگی کا مقام ہے، کشتی حادثے میں متعدد افراد لاپتہ ہوگئے ہیں جن کی تلاش جاری…
روس اور نیٹو کی جنگ پوری دنیا کیلئے تباہ کن ہو گی: صدر آذربائیجان
آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے کہا ہے کہ روس اور نیٹو کے درمیان ممکنہ براہ راست جنگ پوری دنیا کے لئے تباہ کن ہو گی۔
آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے روسی میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ اس طرح کے تصادم کا تصور ایک قیامت جیسا ہے جس میں…
ایران: اراکین اسمبلی کی حجاب بل میں نرمی کی درخواست
ایران میں اراکین اسمبلی نے حجاب بل میں تبدیلی کی درخواست کر دی۔
ایرانی میڈیا کے مطابق قانون سازوں نے حجاب بل میں ترمیم کرنے کی درخواست کی ہے، اس بل کے تحت لازمی حجاب نہ پہننے والی خواتین کے لیے سخت سزائیں تجویز کی گئی ہیں۔
پارلیمان کے…
غزہ میں جنگ کے باعث بینکوں کی 93 فیصد برانچز تباہ ہو گئیں: عالمی بینک
عالمی بینک نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جنگ کے باعث بینکوں کی 93 فیصد شاخیں تباہ ہو چکی ہیں۔
متحدہ عرب امارات کے میڈیا نے بتایا کہ عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی جنگ کے نتیجے میں علاقے میں کام کرنے والے بینکوں…
بھارتی بحریہ کی اسپیڈ بوٹ بے قابو ہوکر مسافر کشتی سے ٹکرا گئی، نیوی افسر سمیت 13 افراد ہلاک
بھارتی بحریہ کی اسپیڈ بوٹ بے قابو ہو کر مسافر کشتی سے ٹکرا گئی، حادثے میں بھارتی بحریہ کے افسر سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے۔
ترجمان بھارتی نیوی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پربیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ بدھ کی دوپہر ممبئی ہاربر میں بھارتی…