براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
ٹرمپ کے نئے ہیئر اسٹائل کے سوشل میڈیا پر چرچے
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بالوں کے انداز کو نئی شکل دے دی جس کے بعد ان کے نئے ہیئر اسٹائل کے سوشل میڈیا پر چرچے ہیں۔
امریکی میڈیا کے مطابق منگل کو نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فلوریڈا کے ویسٹ پام بیچ میں واقع ان کے ٹرمپ…
قطر میں خطرناک ڈرائیونگ کرنے والا شخص گرفتار، لگژری گاڑی بھی تباہ کردی گئی
قطر میں خطرناک ڈرائیونگ کرنے والے شخص کو گرفتار کرکے اس کی لگژری گاڑی کو ضبط کرلیا گیا۔
قطر کی وزارت داخلہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ حکام نے خطرناک انداز میں ڈرائیونگ کرنے اور لوگوں کی زندگیوں اور نجی و سرکاری املاک کو خطرے میں…
یوکرین جدید لیزر ہتھیار رکھنے والا دنیا کا پانچواں ملک بن گیا: اعلیٰ فوجی اہلکار کا دعویٰ
یوکرین کے ایک اعلیٰ فوجی اہلکار کے مطابق یوکرین جدید لیزر ہتھیار رکھنے والا دنیا کا پانچواں ملک بن گیا ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق کے مطابق یوکرین نےجدید ترین ’ٹرائیڈنٹ‘ لیزر ہتھیار رکھنے کا اعلان کیا ہے، یہ اعلان برطانیہ کی جانب سے رواں…
ایران میں خواتین کو ہراساں کرنیوالے مجرم کو سزائے موت دیدی گئی
ایران میں خواتین کو ہراساں کرنے اور ان پر حملے کرنے والے شخص کو سزائے موت دے دی گئی۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق دارالحکومت تہران میں 59 خواتین کو نوک دار آلے سے زخمی کرنے والے راستگوئی کندلاج کو ‘زمین پر فساد پھیلانے‘ کے جرم میں…
ٹرمپ کی دھمکی کام کر گئی، کینیڈا کا سرحد اور امیگریشن پابندیوں میں اضافے کا فیصلہ
امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دی جانے والے دھمکی کے بعد کینیڈا نے سرحد اور امیگریشن پابندیوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔
کینیڈا کے چار وزراء نے گزشتہ روز ایک سرحدی سلامتی کے منصوبے کا اعلان کیا جو انہوں نے نجی طور پر…
جنوبی کورین صدر نے بغاوت کے الزامات مسترد کر دیے
ملک میں چند گھنٹوں کا مارشل لا لگانے والے جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے بغاوت کے الزامات کو مسترد کردیا۔
خبر رساں ایجنسی کے مطا بق صدر یون سک یول کے وکلا کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول جنھیں ملکی پارلیمنٹ…
سوئٹزرلینڈ کی پارلیمنٹ میں حزب اللہ پر پابندی کیلئے ووٹنگ
سوئٹزرلینڈ کی پارلیمنٹ نے غیرمعمولی اقدام کرتے ہوئے حزب اللہ کو کالعدم قرار دینے کے حق میں ووٹ دے دی۔
خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق سوئٹزرلینڈ عام طور پر غیرجانب دار ملک ہے اور عالمی تنازعات میں مذاکرات اور ثالثی کا کردار ادا کرتا…
اسرائیل کے احتجاج کے باوجود غزہ پر خاموش نہیں رہیں گے، آئرلینڈ
آئرلینڈ کے وزیراعظم ٹاوسیچ سیمون ہیرس نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے ڈبلن میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے جیسے احتجاج کے باوجود غزہ پر ان کی مظالم کے حوالے سے خاموش نہیں ہوں گے۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آئرلینڈ کے وزیراعظم…
نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی، غزہ جنگ بندی کا امکان ختم ہوگیا
اسرائیل نے وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ جنگ بندی کیلیے مصر روانہ ہونے کی خبروں کی تردید کردی جس کے بعد جنگ بندی کا امکان ختم ہوگیا ہے۔
اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نیتن یاہو کی قاہرہ میں غزہ جنگ بندی…
یوکرین نے روس کے نیوکلیئر پروٹیکشن فورسز کے چیف کے قتل کی ذمہ داری قبول کرلی
روس کے دارالحکومت میں موٹر سائیکل میں نصب بم دھماکے میں نیوکلیئر پروٹیکشن فورسز کے سربراہ کی ساتھی سمیت قتل کی ذمہ داری یوکرین نے تسلیم کرلی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کی خفیہ ایجنسی ’’ایس بی یو‘‘ کے ایک مصدقہ ذریعہ نے رائٹرز…