براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

اسٹار لنک کی ڈیوائس نے اربوں ڈالر کی منشیات بھارت لانے کی کوشش ناکام بنادی

ایلون مسک کی کمپنی اسٹارک لنک کی دیوائس نے 4 ارب ڈالر کی منشیات بھارت سپلائی کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق بھارتی پولیس اس حوالے سے اسٹار لنک سے تفصیلات طلب کرے گی جس کا مقصد منشیات کے ان اسمگلروں کا سراغ لانا ہے…

ترکیہ کیوں شام میں فوجی آپریشن کرنے جا رہا ہے؟

امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ترکیہ شام کے کرد علاقوں میں فوجی آپریشن شروع کرنے والا ہے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق ترکیہ اور اس کے وفادار گروپ شام کی سرحد پر متحرک ہو رہے ہیں، شام میں کوبانی علاقےکےقریب ترک توپ خانہ اور…

سعودی عرب میں ملازمتوں کے لیے تنخواہ کے پیمانے کی منظوری

سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے ملازمتوں کے لیے تنخواہ کے پیمانے کی منظوری دے دی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی سربراہی میں کابینہ اجلاس ہوا جس میں ملکی اور بین الاقوامی…

شامی رہنما احمد الشرع کا دنیا سے شام پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ

شامی رہنما احمد الشرع نے دنیا سے شام پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ احمد الشرع نے اپنے بیان میں کہا کہ شام میں مزید دہشت گردی کا خطرہ نہیں، عالمی برادری تعمیر نو میں ہمارا ساتھ دے۔ یورپی یونین نے بشار الاسد کے بعد شام کی…

چین امن، ترقی اور مشترکہ مفادات کیلئے سفارتی کوششیں جاری رکھنے کیلئے پر عزم

چین نے چین نے آئندہ سال بھی عالمی امن، ترقی، مشترکہ مفادات کیلئے سفارتی کوششیں جاری رکھنے کا عزم کیا ہے۔ چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ 2024ء میں چین کی سفارت کاری نے نہ صرف اندرون ملک بلکہ بین الاقوامی سطح پر مثبت اثرات مرتب…

معاشی ترقی کی عالمی درجہ بندی میں متحدہ عرب امارات کی ساتویں پوزیشن

متحدہ عرب امارات نے شاندار ترقیاتی کامیابیوں کی بدولت عالمی درجہ بندی میں ساتویں پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تازہ ترین 2024 گلوبل مسابقتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے شاندار ترقیاتی کامیابیوں کی…

سوڈان: متحارب دھڑوں کا وسیع پیمانے پر جنسی تشدد کے ارتکاب کا انکشاف

سوڈان میں متحارب دھڑوں کی جانب سے وسیع پیمانے پر جنسی تشدد کے ارتکاب کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر ڈبلیو) نے سوڈان کی پیراملٹری ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) اور فوج کے…

روس کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس 20 دسمبر کو طلب

روس کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس 20 دسمبر کو ہوگا جس میں یوکرین کو مغربی ہتھیاروں کی فراہمی کے معاملہ کو زیر غور لایا جائے گا۔ مقامی روسی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب اول دمتری…

اوپیک کا نام تبدیل کرکے عرب انرجی آرگنائزیشن رکھنے کی تجویز پیش

اوپیک کا نام تبدیل کرکے عرب انرجی آرگنائزیشن رکھنے کی تجویز پیش کردی گئی۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آرگنائزیشن آف پٹرولیم ایکسپورٹنگ کنٹریز (اوپیک) کے ارکان نے آرگنائزیشن کا نام تبدیل کرکے عرب انرجی آرگنائزیشن ( اے ای او) رکھنے…

حزب اللہ کے خاتمے کا سوچنے والا اسرائیل خود مٹ جائے گا: آیت اللہ خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ شام میں کیے گئے اقدامات سے صیہونی حکومت کو مزاحمت ختم ہونے کی غلط فہمی ہوگئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ حزب اللہ کے خاتمے کا سوچنے والا اسرائیل خود مٹ…