براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
سارہ قتل: برطانیہ کا گھر میں تعلیم حاصل کرنیوالے بچوں سے متعلق قانون تبدیل کرنے کا فیصلہ
سارہ شریف کی موت کے بعد برطانوی حکومت نے گھر میں تعلیم حاصل کرنے والے بچوں سے متعلق قانون تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
رپورٹ کے مطابق 10 سالہ بچی سارہ شریف کی موت کے بعد برطانوی حکومت نے گھر میں تعلیم حاصل کرنے والے بچوں سے متعلق قانون…
غزہ جنگ بندی معاہدہ اسی وقت ہوگا جب اسرائیل نئی شرائط نہ لگائے: حماس
اسرائیل اور فلسطینی مزاحتمی تحریک حماس کے درمیان غزہ جنگ بندی معاہدہ چند روز میں ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق قاہرہ میں غزہ جنگ بندی مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے جبکہ چند دن میں جنگ بندی ہونے کا امکان…
اقوام متحدہ کا عالمی طاقتوں اور ایران پر جوہری معاہدہ بحال کرنے پر زور
اقوام متحدہ کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے عالمی طاقتوں اور ایران پر زور دییتے ہوئے کہا ہے کہ وہ 2015 کے جوہری معاہدے کو بحال کرنے کیلئے فوری طور پر کام کریں۔
اقوام متحدہ کی سیاسی امور کی سربراہ روز میری ڈیکارلو نے سلامتی کونسل کو بتایا اس…
آئرلینڈ میں صحافیوں کی جاسوسی کرنے پر پولیس کو بھاری جرمانہ عائد
ناردرن آئرلینڈ کی عدالت نے صحافیوں کی غیرقانونی جاسوسی کرنے پر پولیس کو بھاری جرمانہ عائد کردیا۔
عدالتی فیصلے کے مطابق ناردرن آئرلینڈ پولیس سروس اور میٹروپولیٹن پولیس نے دو بیلفاسٹ صحافیوں کی جاسوسی کی، پولیس نے صحافیوں کے ذرائع کی…
شیخ حسینہ اور ان کے خاندان کیخلاف 80 ہزار کروڑ ٹکے کی کرپشن کے الزامات کی تحقیقات کا فیصلہ
بنگلادیش کے انسداد بدعنوانی کمیشن (اے سی سی) نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد اوران کے خاندان کے خلاف 80 ہزار کروڑ ٹکے کی کرپشن کے الزامات کی تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق ان الزامات میں روپ پور نیوکلیئر پاور پلانٹ سے 5 بلین…
شامی دارالحکومت کے قریب اجتماعی قبر دریافت، ہزاروں لاشیں دفن ہونے کا خدشہ
دمشق: شامی دارالحکومت کے قریب دریافت ہونے والی اجتماعی قبر میں ہزاروں لاشیں دفن ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق اجتماعی قبر دارالحکومت دمشق سے 25 کلومیٹر شمال میں القطیفہ کے علاقے میں دریافت ہوئی ہے۔
عرب میڈیا کا…
روسی پارلیمنٹ میں افغان طالبان کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنےکا قانون منظور
روس کی پارلیمنٹ ڈوما میں افغان طالبان کو کالعدم دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنےکا قانون منظور کرلیا گیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی پارلیمنٹ کی جانب سے نئے قانون کی منظوری کے بعد روس کی عدالت طالبان پر لگی پابندی ہٹانے کی مجاز…
جنوبی غزہ میں عمارت گرنے سے 2 اسرائیلی فوجی ہلاک
جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں عمارت گرنے سے 2 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والے فوجیوں میں اسرائیلی فوج کا ریزرو میجر اور ریزرو اسٹاف سارجنٹ شامل ہیں۔
اسرائیلی میڈیا نے اسرائیلی فوج کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا…
نیتن یاہو مصر روانہ، حماس سے چند روز میں جنگ بندی معاہدہ طے پانے کا امکان
اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو مصر روانہ ہوگئے ہیں جس کے بعد آئندہ چند روز میں حماس کے ساتھ غزہ جنگ بندی معاہدہ طے پانے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم…
بشار حکومت کے خاتمے کے بعد شام میں موجود فلسطینیوں کی برسوں بعد اپنے پیاروں کی قبروں تک رسائی
شام میں رہنے والے فلسطینیوں کو برسوں بعد یرموک قبرستان میں جانے کی اجازت مل گئی۔
عرب میڈیا کے مطابق دارالاحکومت دمشق کے قریب واقع یرموک کیمپ شام میں خانہ جنگی کے آغاز میں ہی حملوں کی زد میں آ گیا تھا۔
بمباری اور محاصرے کے دوران…