براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

بنگلادیش میں الیکشن کب ہوں گے؟ عبوری سربراہ محمد یونس نے بتادیا

طلبا تحریک کے نتیجے میں شیخ حسینہ واجد کے اقتدار کا ڈھرن تختہ ہونے کے بعد عبوری حکومت کی ذمہ داری سنبھالنے والے ممتا بینکار اور نوبیل انعام یافتہ محمد یونس نے نئے الیکشن کی تاریخ سے متعلق پہلا بیان دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے مطابق کے…

اسرائیل کی گولان میں توسیع پسندانہ قبضے پر سعودی عرب کی شدید الفاظ میں مذمت

سعودی عرب کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا مقبوضہ گولان میں آباد کاری میں توسیع کا فیصلہ قابل مذمت ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ گولان میں یہودی آبادکاری کو وسعت دینے کے اسرائیلی…

ترکیہ کی شام کی عبوری حکومت کو فوجی مدد کی پیشکش کردی

ترکیہ نے بغاوت کے نتیجے میں بشار الاسد کا تختہ الٹ کر بننے والی شام کی نئی حکومت کو فوجی مدد کی پیشکش کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ کے وزیر دفاع یاسر گلر نے کہا کہ شام میں قائم ہونے والی حکومت کو ایک موقع ضرور دیا جانا…

کرغزستان کےصدر نے وزیراعظم کوبرطرف کردیا

کرغزستان کے صدر نے وزیراعظم عقیل بیگ کو برطرف کر دیا۔ کرغزستان کی صدارتی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ صدر جاپاروف نے وزیراعظم عقیل بیگ جعفروف کو برطرف کر دیا ہے۔ تفصیل کے مطابق وزیراعظم عقیل بیگ جعفروف کو دوسرے…

ایران میں ریت کا خطرناک طوفان، سکول بند،پروازیں معطل

ایران میں خطرناک ریت کے طوفان کی وجہ سے تعلیمی ادارے بند جبکہ پروازیں معطل کردی گئیں۔ ایران کے جنوب مغربی علاقوں میں بدترین قسم کے صحرائی طوفان نے کاروباری زندگی کو مفلوج کر کے رکھ دیا، صحرائی طوفان کی وجہ سے ایئر کوالٹی انڈیکس خوفناک حد…

اسرائیل کا گولان کی پہاڑیوں پر یہودی بستیوں میں توسیع کا اعلان

اسرائیل نے گولان کی پہاڑیوں پر یہودی بستیوں میں توسیع کا اعلان کردیا۔ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل قبضہ جاری رکھے گا اور گولان کی پہاڑیوں پر یہودی آباد کاری کو بڑھائے گا، گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی دفاع کو مضبوط…

امریکی اور برطانوی وزرائے خارجہ کا رابطہ، شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال

امریکی اور برطانوی وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ترجمان امریکی وزارت خارجہ میتھیو ملر نے سوشل میڈیا پیغام میں بتایا کہ رابطے میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اور برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کے درمیان شام کی صورتحال پر…

ڈونلڈ ٹرمپ پر ریپ کا الزام، نیوز چینل 15 ملین ڈالر ہرجانہ دے گا

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نیوز چینل ہتک عزت کے الزامات لگانے پر 15 ملین ڈالر ہرجانہ دے گا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ پر ریپ کے الزامات لگانے والا نیوز چینل انہیں 15 ملین ڈالر کا ہرجانہ ادا کرے گا۔ ہرجانہ ٹرمپ کے صدارتی…

امریکی تاریخ کی ممکنہ بڑی ملک بدری، 15لاکھ افراد کی فہرست تیار

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے 20 جنوری 2025 کو منصب سنبھالنے کے بعد امریکی تاریخ کی سب سے بڑی ملک بدری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی ایمیگریشن اینڈ کسٹم انفورسمنٹ (آئی سی ای) نے ملک بدری کے لئے تقریباً 15 لاکھ افراد کی فہرست تیار…

یوکرین پر حملوں میں شمالی کورین دستے بھی ملوث ہیں، زیلنسکی

یوکرینی صدر نے کہا ہے کہ روس نے کرسک ریجن میں یوکرینی اہداف پر حملوں کے لیے بھاری تعداد میں شمالی کوریائی دستوں کی خدمات لینا شروع کر دی ہیں۔ فی الحال اس پر روسی رد عمل سامنے نہیں آیا۔ یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ روس…