براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
منصب سنبھالنے تک اسرائیلی یرغمالی رہا نہ ہوئے تو قیامت ٹوٹے گی: ڈونلڈ ٹرمپ
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ کے بارے میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے بہت اچھی گفتگو ہوئی جو ہو رہا ہے اس پر تبادلہ خیال کیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہفتے کی رات اسرائیلی وزیراعظم کی ٹرمپ سے ٹیلی فون پر بات ہوئی…
سعودیہ، ترکیہ اور جرمنی سمیت دیگر کی گولان پہاڑیوں پر اسرائیلی آبادکاری منصوبے کی مذمت
سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات، ترکیہ اور جرمنی نے مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں پر آبادکاری میں توسیع کے اسرائیلی منصوبے کی شدید مذمت کردی۔
ترک وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ اسرائیل نے 1967 سے گولان کی پہاڑیوں پر غیر قانونی قبضہ کر رکھا ہے۔…
امریکی ریاست وسکونسن کے اسکول میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک ہوگئے
امریکی ریاست وسکونسن کے ایک اسکول میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ امریکی ریاست وسکونسن کے شہر مڈیسن کے اسکول میں پیش آیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق مقامی پولیس نے واقعےکی تصدیق کرتے…
بنگلادیش میں انتخابات کب ہوں گے؟ عبوری حکومت کے سربراہ نے اشارہ دیدیا
بنگلادیش کی عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس نے ملک میں انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے اشارہ دے دیا۔
16 دسمبر کو بنگلادیش کے قیام کے حوالے سے قوم سے خطاب میں محمد یونس نے کہا کہ اگر انتخابی اصلاحات مکمل کرلی جائیں تو ملک میں 2025 کے آخر…
جرمن پارلیمنٹ کا چانسلر اولاف شولز پر عدم اعتماد کا اظہار
جرمن پارلیمنٹ نے چانسلر اولاف شولز پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق جرمن پارلیمنٹ نے چانسلر اولاف شولز کی ان پر اور ان کی حکومت پر اعتماد ختم کرنے کی درخواست منظور کرلی، جس کے نتیجے میں 23 فروری کو قبل از…
ذاتی فائدے کیلئے عہدہ نہیں چاہا، ملک دہشتگردوں کے ہاتھ میں ہے، بشار الاسد کا فرار کے بعد پہلا بیان
سابق شامی صدر بشار الاسد کا اپنی حکومت کے خاتمے اور ملک سے فرار کے بعد پہلا مبینہ بیان سامنے آگیا۔
غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق شامی صدر کے دفتر کے ٹیلیگرام اکاؤنٹ پر جاری ہونے والے بیان میں بشار الاسد نے بتایا کہ وہ 8 دسمبر کی رات…
پریانکا گاندھی کی پارلیمنٹ میں فلسطین کے بیگ کیساتھ پہلی انٹری، بی جے پی کی تنقید
بھارت میں کانگریس کی نو منتخب رکن پارلیمنٹ پریانکا گاندھی نے بھی فلسطینیوں سے یکجہتی کا اظہار کردیا۔
پریانکا گاندھی رکن منتخب ہونے کے بعد پارلیمنٹ کے اپنے پہلے ہی اجلاس میں فلسطین لکھا ہوا بیگ لے کر پہنچ گئیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق…
سال 2024 میں عالمی منظر نامے پر رونما ہونے والے اہم واقعات
سال 2024 اپنی آخری سانسیں لے رہا ہے، رواں سال کو اگر جنگوں، قتل و غارت گری، قحط اور تباہی کا سال کہا جائے تو غلط نہ ہوگا، رواں برس کے دوران بہت سے ایسے واقعات رونما ہوئے جو دنیا کی توجہ کا مہور رہے۔
مشرق وسطیٰ کا تنازعہ:
رواں برس…
یورپی یونین کا شام کے حوالے سے مایوس کن بیان
یورپی یونین نے شام کے حوالے سے مایوس کن بیان دیا ہے کہ شام پر عاید پابندیاں فوری اٹھانے کا کوئی ارادہ نہیں۔
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کایا کالس نے کہا ہے کہ یورپی بلاک شام پر عائد پابندیاں فی الحال نہیں اٹھائے گا، بلاک کے…
جنون میں مبتلا اسرائیل نے شام پر ’زلزلہ بم‘ گرا دیا، دل دہلا دینے والی ویڈیو
جنون اور وحشت میں مبتلا اسرائیل نے شام پر ’زلزلہ بم‘ گرا دیا ہے، جس کی دل دہلا دینے والی ویڈیو سامنے آئی ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے کہا ہے کہ شام کے فوجی مقامات پر اسرائیلی حملوں نے آسمان کو…