براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

نیتن یاہو کا گولان کی پہاڑیوں پر آبادکاری میں توسیع کا منصوبہ، منظوری بھی لے لی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے شام سے چھینی ہوئی مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی آبادکاری میں توسیع کا منصوبہ بنا لیا. شام کے مقبوضہ علاقوں میں یہودی آبادکاری کے توسیعی منصوبے پر عملدرآمد کیلئے نیتن یاہو نے اسرائیلی حکومت سے…

افریقا میں فرانسیسی علاقے میں سمندری طوفان سے ہزاروں ہلاکتوں کا خدشہ

براعظم افریقا میں فرانسیسی جزیرے کے اعلیٰ حکومتی عہدیدار نے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مایوٹ جزیرے پر سمندری طوفان چیدو کے باعث ہلاکتوں کی تعداد سیکڑوں ہے اور یہ ہزاروں تک پہنچ سکتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے فرانسیسی عہدیدار…

مصنوعی ذہانت کی کمپنی اوپن اے آئی کا سابق محقق پراسرار طور پر مردہ پایا گیا

مصنوعی ذہانت کی کمپنی اوپن اے آئی کے سابق محقق سُچیر بالاجی پُراسرار طور پر مردہ پائے گئے۔ سُچیر بالاجی کی لاش 26 نومبر کو سین فرانسسکو میں ان کے اپارٹمنٹ سے ملی، پولیس نے پوسٹ مارٹم رپورٹ اور ابتدائی تحقیقات کے بعد موت کی وجہ خودکشی…

پولیس سے بچ کر فرار ہونیوالا ملزم گھر کی چمنی میں پھنس گیا

امریکی ریاست میساچوسٹس میں گزشتہ دنوں پولیس سے بچ کر فرار ہونے کی کوشش کرنے والا شخص گھر کی چمنی میں پھنس گیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ تفتیشی افسران ایک سرچ وارنٹ کی تعمیل کر رہے تھے جب یہ شخص فرار کی کوشش…

سمندری طوفان کی زد میں آکر روسی آئل ٹینکر دو حصوں میں تقسیم ہوگیا

روس کے دو بحری آئل ٹینکر آبنائے کرچ میں سمندری طوفان کی زد میں آگئے۔ طوفان کی زد میں آنے کے بعد ایک آئل ٹینکر دو حصوں میں تقسیم ہوگیا اور ٹوٹے ہوئے ٹینکر سے تیل کا رساؤ بھی شروع ہوگیا جبکہ ٹینکر کا ایک حصہ ڈوب چکا ہے۔ روسی حکام…

لاہور کے سونے کے تاجر آصف حفیظ کا امریکا میں منشیات اسمگلنگ کا اعتراف

لاہور کے سونے کے تاجر آصف حفیظ نے امریکا میں منشیات اسمگلنگ کا اعتراف کرلیا۔ آصف حفیظ کو 2017 میں لندن میں گرفتار کیا گیا تھا اور انہیں 12 مئی2023 کو امریکا کی تحویل میں دیاگیا۔ آصف حفیظ نے امریکی مجسٹریٹ جج اسٹیورٹ ڈی آرون کی…

شام کی نئی انتظامیہ نے ملک کی فضائی حدود کھول دی

شام کی نئی عبوری انتظامیہ نے ملک کی فضائی حدود اتوار کی دوپہر سے کھول دی ہے۔ فضائی حدود کی بندش کے خاتمے کے بعد سے شامی فضائی حدود سے پروازوں کی آمدورفت شروع ہوگئی ہے۔ اردن کے دارالحکومت اومان سے بیروت کے لیے پہلی پرواز ایم ای اے 311…

شامی فوجیوں کو عسکری تربیت دینے کیلئے تیار ہیں، ترک وزیر دفاع

ترک وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ اگر نئی شامی انتظامیہ کی جانب سے درخواست کی جاتی ہے تو ترکیہ شامی فوجیوں کو عسکری تربیت دینے کے لیے تیار ہے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ترک وزیر دفاع یاسر گلر نے کہا ہے کہ شام کی نئی انتظامیہ کو حکومت…

شامی باغیوں کیخلاف پابندیوں پر نظرثانی انکے رویے سے مشروط ہے: امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ہیئت تحریر الشام اور دیگر باغیوں سے رابطے میں ہیں، شامی باغیوں کے خلاف پابندیوں پر نظرثانی ان کے رویے اور کارکردگی سے مشروط ہے۔ اردن میں عرب رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سعودی عرب، مصر،…

فرانس میں مہاجرین کے کیمپ پر فائرنگ، 4 افراد ہلاک

فرانس میں فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں 4 افراد اپنی جان سے چلے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ فرانس کے شمالی شہر ڈنکرک کے قریب قائم مہاجر کیمپ میں پیش آیا جہاں ایک مسلح شخص نے فائرنگ کر دی۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا…