براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

ہزاروں اسٹورز والی یورپ کی مشہور فیشن برانڈ کے بانی کھائی میں گر کر ہلاک

یورپ کی مشہور فیشن چین کے بانی ازاق اینڈک ہائیکنگ کے دوران کھائی میں گر کر ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 71 سالہ ازاق اینڈک اسپین کی مشہور کپڑوں کی چین مینگو (Mango) کے بانی تھے جس کے یورپ سمیت دنیا بھر میں 2800 اسٹورز ہیں۔…

بشارالاسد حکومت کا خاتمہ: شام میں ترکیے کے سفارت خانے نے 12 سال بعد دوبارہ کام شروع کر دیا

شام میں ترکیے کے سفارت خانے نے 12 سال بعد دوبارہ کام شروع کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق میں ہفتے کے روز ترکیے کے سفارتی مشن نے 12 سال کے وقفے کے بعد اپنی سرگرمیاں دوبارہ شروع کیں اور ترکیے کا پرچم…

یونان: تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 5 افراد ہلاک، 40 لاپتا،کشتی میں زیادہ تر پاکستانی تھے

یونان کے ساحلی علاقے میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 5 افراد ہلاک اور کئی لاپتا ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہفتے کو یونان کےجنوبی جزیرے کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، یونانی کوسٹ گارڈ نے بتایا کہ حادثے میں 5 افراد ہلاک ہوئے،…

ناکام مارشل لا، جنوبی کوریا کے صدر کو مواخذے کی ایک اور تحریک کا سامنا

جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول کے خلاف مواخذے کی ایک اور تحریک آج پارلیمنٹ میں پیش کی جائے گی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا میں مارشل لا لگانے کی کوشش ناکام ہونے کے بعد صدر یون سک یول کے خلاف پارلیمنٹ میں مواخذے کی تحریک ایک ہفتہ…

کویت نے فراڈ ، دھوکا دہی پر 3 ہزار سے زائد افراد کی شہریت ختم کردی

کویتی حکومت نے فراڈ، دھوکا دہی اور دیگر الزامات پر 3 ہزار 43 افراد کی شہریت ختم کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق کویت میں جن لوگوں کی شہریت ختم کی گئی ان میں 54 ممالک سے تعلق رکھنے والے 2 ہزار 863 افراد شامل ہیں جن کے پاس دہری شہریت ہے۔ شہریت کی…

روس نے شام کیلئے گندم کی برآمد معطل کردی

روس نے شام میں نئی حکومت کے کنٹرول کے بعد مستقبل میں ادائیگیوں کے حوالے سے غیریقینی پر گندم کی برآمد معطل کردی۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق روسی اور شام کے ذرائع نے بتایا کہ روس سے گندم کی فراہمی شام میں نئی حکومت کے حوالے سے…

نائجر؛ فوجی حکومت نے جعلی خبروں پر بی بی سی پر پابندی لگا دی

نائجر میں غلط اعداد و شمار اور جعلی خبروں پر بی بی سی پر پابندی لگا دی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نائجر حکومت نے الزام عائد کیا کہ بی بی سی اور آر ایف آئی نے رپورٹ نشر کی تھی کہ عسکریت پسندوں نے مغربی تیرا کے علاقے میں 90…

بھارت کے ایک اسپتال میں خوفناک آتشزدگی؛ 6 افراد ہلاک

بھارت کے ایک نجی اسپتال میں اس وقت آگ بھڑک اُٹھی جب وہاں 100 سے زائد افراد موجود تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست تامل ناڈو میں پیش آیا۔ اسپتال کے گراؤنڈ فلور میں لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے اسپتال کو اپنی لپیٹ میں…

خالد مشعل کے بھائی کو 20 سال بعد امریکی جیل سے رہائی مل گئی

حماس رہنما خالد مشعل کے سوتیلے بھائی کو 20 سال کے طویل عرصے بعد امریکی جیل سے رہا کردیا گیا۔ عرب میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ حماس رہنما خالد مشعل کے سوتیلے بھائی مفید عبدالقادر مشعل کو حماس کی مالی امداد میں معاونت کے الزام میں سزا…

فرانسوا بائرو فرانس کے نئے وزیراعظم نامزد ہوگئے

مائیکل بارنیئر کے مستعفی ہونے کے بعد فرانس کے صدر میکرون نے نئے وزیر اعظم کے طور پر سینٹرسٹ فرانکوئس بیرو کو نیا وزیراعظم نامزد کیا ہے۔ فرانکونس بیرو ایک سینئر سیاست دان ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نامزد وزیر اعظم…