براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

چلی میں 6.4 شدت کا زلزلہ ،عمارتیں لرز اٹھیں

نوبی امریکا کے ملک چلی میں 6.4 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس سےعمارتیں لرز اٹھیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق چلی میں 6.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلےکی گہرائی 110.3 کلو میٹر تھی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق زلزلے سے…

بشارالاسد کی شام سے فرار کی نئی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

بشارالاسد کے شام سے فرار کی کہانی، نئی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ معزول صدر دفتر سے گھر جانے کا کہہ کر ایئرپورٹ چلے گئے، فرار میں اہم کردار روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے ادا کیا، بشارالاسد شام سے فرار سے قبل فوجی کمانڈرز کو روس کی مدد…

اسرائیل کی شام میں جارحیت جاری، دارالحکومت دمشق میں نجی ہوٹل پر حملہ

اسرائیل کی شام میں جارحیت جاری ہے، دارالحکومت دمشق میں نجی ہوٹل پر حملہ کیا۔ اسرائیلی حملے کے وقت ہوٹل میں صحافیوں سمیت اہم شخصیات موجود تھیں، عرب لیگ نے شامی علاقے میں اسرائیلی بفرزون کی شدید مذمت کی، شام میں اسرائیلی قبضے کے خلاف قرار…

چین کا 5 سیٹلائٹس کا گروپ خلا میں کامیابی سے روانہ

چین نے 5 تجرباتی سیٹلائٹس کے ایک گروپ کو خلا میں کامیابی سے روانہ کر دیا۔ میڈیارپورٹ مطابق گزشتہ روز شمال مغربی چین میں جیوکوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے 5 تجرباتی سیٹلائٹس کے ایک گروپ کو خلا میں بھیجا گیا، ان 5 سیٹلائٹس کو لانگ مارچ 2 ڈی…

ٹرمپ نے یوکرین کی جانب سے روس کے اندر میزائل داغنے کو احمقانہ فیصلہ قرار دیدیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کی جانب سے روس کے اندر دورتک میزائل داغنے کی مخالفت کردی۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز شائع ہونے والے ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ یوکرین کی طرف سے روس کی گہرائی میں امریکی…

چین کا امریکہ سے افغان عوام کے بیرون ملک اثاثوں کو بحال کرنے کا مطالبہ

چین نے امریکہ سے افغان عوام کے بیرون ملک اثاثوں کو بحال کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اپنے ایک خصوصی اجلاس میں افغانستان کی صورتحال کا جائزہ لیا، اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو چھونگ نے کہا کہ افغانستان میں…

امریکا نے یوکرین کیلئے 50 کروڑ ڈالر کے نئے فوجی امدادی پیکج کا اعلان کر دیا

امریکا نے یوکرین کے لئے مزید 50 کروڑ ڈالر کی فوجی امداد کے نئے پیکج کا اعلان کر دیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اس حوالے سے ایک بیان میں کہا کہ امریکا یوکرین کو فوری طور پر درکار ہتھیاروں اور آلات کا ایک اور…

لیبیا میں پالتو شیر کا شادی کی تقریب میں حملہ، متعدد مہمان شدید زخمی

لیبیا میں شادی کی تقریب میں لائے جانے والے پالتو شیر نے متعدد مہمانوں پر حملہ کر کے انہیں شدید زخمی کر دیا۔ عالمی میڈیاکے مطابق ناخوشگوار واقعہ دارالحکومت طرابلس میں پیش آیا جہاں شادی کی تقریب کے مہمانوں میں شامل ایک شخص اپنے پالتو شیر…

قابض بھارتی فوج نے کشمیری حریت رہنما میرواعظ کو پھر نظر بند کردیا

بھارت کی غیرقانونی طور پر قابض فوج نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں حریت کانفرنس کے رہنما میر واعظ عمر فاروق کو پھر نظربند کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق میرواعظ عمر فاروق کو اس وقت نظر بند کیا گیا جب وہ نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے…

بھارتی بحریہ انسانیت اور سمندری حیات کے لیے بڑا خطرہ

بھارتی بحریہ انسانیت اور سمندری حیات کے لیے بڑا خطرہ بن گئی۔ بھارت کا کم ترقی یافتہ ٹیکنالوجی پر انحصار دفاعی اعتبار کو خطرے میں ڈالنے والے نقصانات اور ناکامیوں کا سبب بن رہا ہے۔ پچھلی دہائی میں 15 بڑے حادثات رپورٹ کیے گئے ہیں، جن میں…