براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

بشارالاسد کو انتہائی محفوظ طریقےسے روس منتقل کیاگیا: نائب روسی وزیرخارجہ

روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوو کا کہنا ہےکہ شام کے معزول صدربشارالاسد کو انتہائی محفوظ طریقےسے روس منتقل کیاگیا ہے۔ شام کے دارالحکومت دمشق پر اپوزیشن فورسز کے قبضے سے قبل ہی سابق صدر بشار الاسد اپنے خاندان کے ساتھ روس فرار ہوگئے…

اقوام متحدہ نے شام کی گولان پہاڑیوں پر اسرائیلی قبضے کی مذمت کردی

شام کی گولان کی پہاڑیوں پر بفرزون سے باہر نکل کر اسرائیلی ٹینک دمشق سے 25 کلو میٹر کے فاصلے تک پہنچ گئے جبکہ قبضے میں توسیع کے اسرائیلی عزائم لیے اسرائیل نے جنوبی شام میں دفاعی زون بنانے کا بھی اعلان کردیا ہے۔ شامی صدر بشار الاسد کی…

بنگلادیشی حکومت نے بھارت کے ساتھ انٹرنیٹ فراہمی کا معاہدہ منسوخ کردیا

بنگلادیش کی عبوری حکومت نے بھارت کےساتھ انٹرنیٹ بینڈوتھ ٹرانزٹ معاہدہ منسوخ کردیا۔ میڈیا رپورٹ کےمطابق بنگلادیشی انٹرنیٹ ریگولیٹر نے بھارت کی شمال مشرقی ریاستوں کو بینڈوتھ کی فراہمی کے لیے ٹرانزٹ پوائنٹ کے طور پر کام کرنے کے منصوبے کو…

بائیڈن انتظامیہ کا شامی باغیوں سے پہلا رابطہ، جامع حکومت کے قیام پر زور

واشنگٹن: امریکی حکومت نے بشار الاسد حکومت کا تختہ الٹنے والے باغی گروپ حیات التحریر سے رابطہ کرکے شام میں ایک جامع حکومت کے قیام پر زور دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مشرق وسطیٰ میں امریکی اتحادیوں اور ترکیہ کے ذریعے کیے گئے رابطے میں بائیڈن…

انڈونیشیا میں سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ سے 10 افراد ہلاک

جکارتہ:انڈونیشیا کے جزیرہ جاوا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 10 افراد ہلاک ہوگئے اور مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کے حکام نے بتایا کہ جاوا میں ایک ہفتے سے جاری بارش کے نتیجے میں…

اسرائیلی وزیراعظم کا غزہ میں جنگ ختم نہ کرنے کا اعلان

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ میں جنگ ختم نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسرائیل کی جانب سے غزہ میں بے گناہ فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے اور غزہ میں ہونے والے تازہ حملوں میں مزید 30 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیل فوج نے…

بشار الاسد حکومت کا خاتمہ: روسی بحریہ نے شام میں اپنی پوزیشن چھوڑ دی

بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد روسی بحریہ نے شام میں اپنی پوزیشن چھوڑ دی۔ خبرایجنسی کے مطابق روسی بحریہ نے طرطوس کے ساحل سے دور حفاظتی وجوہات کی بنا پر پوزیشن سنھبال لی، روس کا ساحلی شہرلطاکیہ میں ایک بڑا فضائی اڈا اور طرطوس میں روس کی…

امریکی وزیر خارجہ کا شام کے بحران پر مختلف ممالک سے اہم سفارتی رابطے

واشنگٹن :امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے شام کے بحران پر عالمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے اردن، متحدہ عرب امارات، اور شامی اپوزیشن کے رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطے کیے۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اردن کے وزیر خارجہ ایمن صفادی سے بات…

اسرائیلی وزیر اعظم فوجداری مقدمے میں عدالت پیش، پراسیکیوٹرز کے الزامات کو مسترد کر دیا

تل ابیب:اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اپنے خلاف بدعنوانی کے مقدمے کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے سیاسی انتقام قرار دیا۔ یہ ایک تاریخی موقع تھا جب نیتن یاہو جو اسرائیل کے طویل ترین مدت تک وزیر اعظم رہنے کا ریکارڈ رکھتے ہیں…

اقتصادی فائدہ نہ ہونے پر بنگلا دیش نے بھارت کے ساتھ انٹرنیٹ معاہدہ منسوخ کر دیا

ڈھاکہ :بنگلا دیش کی انٹرنیٹ ریگولیٹر اتھارٹی نے اقتصادی فائدہ نہ ہونے پر بنگلادیش نے بھارت کے ساتھ انٹرنیٹ بینڈوتھ ٹرانزٹ معاہدہ منسوخ کر دیا غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلا دیش کی انٹرنیٹ ریگولیٹر اتھارٹی نے بھارت کی شمال مشرقی…